بھارت میں گجرات فسادات کی بیسویں برسی، برطانوی پارلیمان میں بحث

بھارت میں گجرات فسادات کی بیسویں برسی، برطانوی پارلیمان میں بحث

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی ارکان پارلیمان نے بھارتی ریاست گجرات کے مسلم مخالف فسادات میں مارے گئے برطانوی شہریوں کی جسمانی باقیات کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ اس بارے میں برطانیہ نے اس سے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا۔ برطانوی پارلیمان میں گزشتہ شب بھارتی ریاست گجرات کے […]

.....................................................