گجرات (جی پی آئی) انجمن امامیہ رجسٹرڈ گجرات کے عہدیداران نے صدر جاوید اقبال شاکر کی سربراہی میں سید اظہر نقوی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے۔
گجرات (جی پی آئی) ممتاز مذہبی شخصیت و چیف ایگزیکٹو کاروان ِ مالک اشتر سید اظہر حسین نقوی گزشتہ روز رضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل بروز اتوار صبح دس بجے ادھووال میں پڑھا جائے گا دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
گجرات (جی پی آئی) ممتاز مذہبی شخصیت و چیف ایگزیکٹو کاروان ِ مالک اشتر سید اظہر حسین نقوی گزشتہ روز رضائے الہی سے انتقال کر گئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل بروز اتوار صبح دس بجے ادھووال میں پڑھا جائے گا دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات(جی […]
گجرات(جی پی آئی) ممتاز مذہبی شخصیت و چیف ایگزیکٹو کاروان ِ مالک اشتر سید اظہر حسین نقوی گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ ممتاز عالم دین علامہ اطہر نقوی نے پڑھائی اس موقع پر ضلع بھر […]
گجرات (جی پی آئی) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے کہا ہے کہ پولیس عوام کی خدمت گار ہے اور عوام کی خدمت کیلئے پولیس دن رات کوشاں ہے وہ گزشتہ روز جامع شہنشاہ ولایت میں کھلی کچہری کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جتنا سکون مجھے جامع […]
وزیرآباد (نامہ نگار) ایکسیئن گیپکو وزیرآباد ملک طارق محمود نے کہا ہے کہ گرمیوں میں بجلی کے بے جا استعمال کی وجہ سے لوڈ مینجمنٹ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے بار بار ٹرپنگ اور اضافی لوڈ شیڈنگ جیسے مسائل سسٹم کے اچانک اوورلوڈ ہوجانے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔صارفین بجلی کے غیر […]
گجرات (جی پی آئی) جشن بسلسلہ ولادت با سعادت سرکار امام زمانہ’ قائم آل محمد ‘ محبت آخر ، امام بارگاہ حسینیہ میں رات بسلسلہ ولادت با عسعادت امام آخر الزماں ایک جشن منایا گیا۔ مومنین ودیگر برادران اسلام کی ایک کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔ ظہور سرکار امام مہدی کیلئے دعائیں کی گئیں پروفیسر […]
گجرات (جی پی آئی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ سیرت النبی ۖ پر عمل پیرا ہو کر ہم تمام چیلنجز کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ وہ گزشتہ روز اکادمی ادبیات اسلام آباد میں معروف تنظیم سخن ور کے زیر اہتمام پروفیسر تفاخر محمود گوندل کی کتاب ”تجلیات رسالت […]
گجرات (جی پی آئی) پرائیویٹ حج گروپ آرگنائزر حکومت پاکستان اور سعودی قوانین کے مطابق عرصہ دراز سے حجاج کی خد مت میں مصروف ہیں یہی وجہ ہے کہ حکومت سعودیہ دنیا بھر میں پاکستان کے پرائیویٹ آرگنائزرز کو پہلا نمبر دیا ہے۔ گزشتہ سال 76000 پرائیویٹ حجاج میں صرف 9 شکایت آئیں جبکہ خود […]
کوٹلہ ارب علی خاں: چئیرمین چوہدری تنویر احمد کوٹلہ کی آل ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن گجرات کو پہلے یوم تاسیس پر مبارکباد۔ آج سے ایک سال پہلے قائم کی گئی آل ہیلتھ ایمپلائزایسوسی ایشن تمام ہیلتھ ایمپلائز کے حقوق کے لئے مثبت طریقے سے کام کرر ہی ہے۔ اس موقع پر چوہدری تنویر احمد کاکہنا […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں شدید گرمی کے حالیہ لہر نے شدت اختیار کر لی ہے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ اپریل کے مہینے میں ہیٹ ویو سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ شدید گرمی سے صرف تلنگانہ میں 137، اڑیسہ میں 110 اور آندھرا پردیش میں 45 افراد کی ہلاکت ہوئی […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے دو ہونہار طلبہ حافظ محمد علی حسن اور حافظ احمد تیمور نے قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر لی۔ اس سلسلہ میں دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں دونوں طالبعلموں کے والدین نے بھی شرکت کی۔ اس […]
گجرات (جی پی آئی) ملہو کھوکھر کی سر زمین پر بابا جنگو شاہ دربار کے احاطہ میں عظیم الشان تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں خصوصی خطاب ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر سید عرفان شاہ مرکزی ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان نے کیا۔ جبکہ اس موقع پر علامہ عبدالرشید اویسی ‘ […]
گوجرانوالہ : ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جشن گجرات کے موقع پر نیزہ بازی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ہیں، رائل کلب نے پہلی، زمیندارہ کلب نے دوسری اور صابری لجپال نیزہ بازی کلب نے تیسری پوزیشن حاصل کی، مہمانان خصوصی کمشنر گوجرانوالہ کیپٹن (ر) محمد آصف، آر پی او محمد طاہر ، وفاقی پارلیمانی […]
نئی دہلی: غلام علی کا بھارتی ریاست گجرات میں کنسرٹ منسوخ، غلام علی کو بھون نگر میں ثقافتی پروگرام میں شرکت کرنا تھی، غلام علی کی پرفارمنس ناگزیر وجوہات پر منسوخ کی گئیں، پرواگرام آرگنائرز۔
گجرات(جی پی آئی) DSP صدر سرکل حافظ امتیاز ‘ انسپکٹر ایلیٹ فورس چوہدری ضیغم ثناء وڑائچ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری علیم اللہ وڑائچ مٹھو گورالی گزشتہ روز تعزیت کیلئے سیٹھ یاسر لطیف صراف کے گھر گئے۔ انہوں نے سیٹھ لطیف صراف کی اہلیہ محترمہ اور سیٹھ یاسر لطیف صراف کی والدہ محترمہ […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) ڈسی سی او گجرات کا جمعہ کو آر ایچ سی ملکہ کا دورہ متوقع ۔ ہسپتال کی صفائیاں شروع ۔ڈی سی او گجرات دورہ کے ساتھ ساتھ ادویات کے بجٹ میں بھی اضافہ کریں ۔اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنائیں ،عوام الناس کاڈی سی او سے مطالبہ تفصیل کے مطابق […]
اسلام آباد (عتیق الرحمن) ضلع راجن پور اور اس کے نواحی علاقے خاص طور پر جامپور و روجھان کے مضافات جبری غلامانہ زندگی بسر کرنے پر مجبور۔گورچانی،لغاری،مزاری و دریشک سردار وں نے کوہ سلیمان کے باسیوں کی زندگیوں کو جہنم بنادیا ہے ۔مقامی سردار اپنی ناجائز و ظالمانہ رعب و دبدبہ قائم رکھنے کے لئے […]
گجرات (جی پی آئی) ملک کے ممتاز ہومیو پیتھک ڈاکٹر محمد ارشد سلیم کی صاحبزادی ڈاکٹر جویرہ ارشد گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ ان کی تقریب رخصتی بشیر میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مہمانوں کا استقبال […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز عالم دین قاری کرامت علی نقشبندی آف پیر خانہ شریف نے کہا ہے کہ ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ جس طرح انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو حقوق نسواں بل کے حوالہ سے اپنے موقف سے […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز ثناء خوان رسول ۖ عارف شاہد گوندل کی اہلیہ کی دوسری برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ ان کی برسی کی تقریب کی صدارت صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف نے کی۔ جبکہ خصوصی خطاب ممتاز عالم دین علامہ […]
گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ چیئرمین زکوة و عشر کمیٹی گجرات چوہدری تنویر گوندل آج بروز جمعرات دن 11بجے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج دولت نگر میں بچیوں میں تعلیمی و ظائف تقسیم کریںگے جبکہ اس موقع پر محکمہ ایجو کیشن افسران سمیت علاقہ بھرسے سیاسی وسماجی شخصیات اور نو منتخب بلدیاتی نمائندے بھی تقریب میں […]
گجرات (جی پی آئی) پاکستان علماء و مشائخ کونسل کے صدر اور اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق رکن صاحبزادہ سید سعید احمد شاہ گجراتی نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی طرف سے بنائی گئی تحفظ حقوق نسواں بل کی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ صاحبزادہ سید سعید احمد شاہ گجراتی نے اس […]