گجرات میں بااثر زمیندارنے محنت کش پر ظلم کی انتہا کردی

گجرات میں بااثر زمیندارنے محنت کش پر ظلم کی انتہا کردی

گجرات (جیوڈیسک) طاقت کے نشے میں چور زمیندار نے محنت کش کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنا کر اس کے بال مونڈھ دیئے۔ گجرات کے گاؤں ڈھوک گجراں میں ظلم کے شکار50 سالہ لیاقت کا قصور یہ تھا کہ اس کا اونٹ زمیندار الطاف کی زمینوں پر چلا گیا جس کے بعد زمیندار الطاف […]

.....................................................

نیک آباد شریف میں خواتین سالانہ دینی اجتماع، ہزاروں بنات اسلام کی شرکت

نیک آباد شریف میں خواتین سالانہ دینی اجتماع، ہزاروں بنات اسلام کی شرکت

گجرات: امت مسلمہ دینی اقدار کے فروغ، غیر اخلاقی امور کے انسداد اور رب العالمین کی رضا کیلئے بھرپور جدوجہد کرے۔ حقیقی ایمان والے اللہ تعالیٰ کے احکام پر عمل کرکے دنیا قبر آخرت سبھی سنوارلیتے ہیں۔ رسول پاک ۖ کی محبت کے بغیر زندگی ادھوری ہے، ایمان کے بعد ہر چیز سے مقدم حضور […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 02/04/2016

گجرات کی خبریں 02/04/2016

گجرات (جی پی آئی) جامع مسجد بلال نئی آبادی کالرہ کلاں میں یوم سیدنا صدیق اکبر منایا گیا۔ اور ینگ میلاد کمیٹی نئی آبادی کالرہ کلاں جماعت اصلاح المسلمین پاکستان برانچ کالرہ کلاں کے زیر اہتمام یوم سیدنا صدیق اکبر منایا گیا جس کی صدارت محمد صدیق مجددی نے فرمائی۔ ضلعی صدر حضرت علامہ مولنا […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) DSP سٹی سرکل سید مصطفی گیلانی گزشتہ روز سماجی کارکن مہر فاروق خالد کی رہائشگاہ پر گئے۔ اور انکو شادی کے رشتہ میں بندھنے پر اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر عامر چوہدری’ چوہدری عاصم’ مہر خالد ‘ امتیاز شاکر ایڈووکیٹ ‘ وکی نیوز […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 31/3/2016

گجرات کی خبریں 31/3/2016

گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کے قدیم تعلیمی ادارے گورنمنٹ کملی والا گرلز ہائی سکول کی تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت پرنسپل محترمہ روبینہ ناصر نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی سکول کونسل کی ممبران محترمہ سمیرا ملک’ مسز اعجاز بخاری’ نوین بتول’ طاہرہ منور’ مس نصرت ‘ مس شاہین […]

.....................................................

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی 14 ویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی 14 ویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی 14 ویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب میں ضلع گجرات کی سیاسی ‘ سماجی ‘ مذہبی وکاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔جنہیں شہزاد شفیق شرقپور ی ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ‘ پرنسپل […]

.....................................................

چوہدری خالد پرویز چوہان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش

چوہدری خالد پرویز چوہان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش

گجرات : ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری نے چوہدری خالد پرویز چوہان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ وہ انکی رہائشگاہ محلہ سلطان پورہ گئے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہر کسی کو اپنے حبیب اور اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 21/3/2016

گجرات کی خبریں 21/3/2016

گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسینی و الحسنی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ تلاوت قرآن پاک حافظ علی وقار قادری نے کی۔ جبکہ ممتاز ثناء خوان غلام حسین لوراں’ […]

.....................................................

کوٹلہ ارب علی خان کی خبریں 20/3/2016

کوٹلہ ارب علی خان کی خبریں 20/3/2016

کوٹلہ ارب علی خان: اووسیز پاکستانیز کمیشن گجرات کا اجلاس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن گجرات چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کی زیر صدارت گجرات میں منعقد ہوا جس ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ، ڈی پی او گجرات رائے ضمیر ، ڈی او سی گجرات، ضلعی ممبر OPC گجرات شکیل احمد ضیا ء نے شرکت […]

.....................................................

وزیر بجلی و پانی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

وزیر بجلی و پانی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

گجرات: وزیر بجلی و پانی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ گزشتہ روز پاک بھارت میچ کے سلسلہ میں وفاقی وزیر نے اعلان کیا تھا کہ پورے ملک میں میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ مگر گجرات کے بیشتر علاقوں میں میچ شروع ہوتے ہی بجلی غائب ہو گئی۔ جس کی […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں 20/3/2016

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں 20/3/2016

گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی گجرات کے زیر اہتمام پاکستان بمقابلہ بھارت کرکٹ میچ کو لائیو بڑی سکرین پر دکھایا گیا۔ چیئرمین ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ندیم بٹ ‘ چیئرمین تحصیل سپورٹس کمیٹی چوہدری ظہو رالٰہی’ رانا ثاقب مشرف’ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ ممبران سپورٹس کمیٹی موجود تھے۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 20/3/2016

گجرات کی خبریں 20/3/2016

گجرات (جی پی آئی) انڈسٹریال گلوبل یونین کی دو روزہ ورکشاپ میں شریک آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز رجسٹرڈ’ پاکستان ٹیکسٹائل ورکرز فیڈریشن’ پاکستان پاور لومز ایمپلائز یونین رجسٹرڈ ‘ مزدور یونین کوہ نور ٹیکسٹائل ملز راولپنڈی’ گوجر خان’ ملتان اور فیصل آباد اور پاور لومز ورکرز یونین ملتان کے وفود نے شرکت […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 12/3/2016

گجرات کی خبریں 12/3/2016

گجرات (جی پی آئی) پرائیویٹ تعلیمی ادارے فروغ تعلیم کے سلسلہ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں عمران ماڈل سکول کی فروغ تعلیم کے سلسلہ میں کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے عمران ماڈل سکول (تیمور چوک اسلام نگر) کی تقریب تقسیم […]

.....................................................

گجرات: بیوی کے ہاتھوں جلایا جانیوالا شوہر 4 روز بعد دم توڑ گیا

گجرات: بیوی کے ہاتھوں جلایا جانیوالا شوہر 4 روز بعد دم توڑ گیا

گجرات: محلہ رنگپورہ کے تیس سالہ ذیشان کو اس کی بیوی کنول نے اپنے بھائی کے ساتھ ملکر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی، جو میو اسپتال لاہور میں دم توڑ گیا۔ چار روز بعد بھی مقد مہ درج نہ ہونے پر ورثاء نے ذیشان کی نعش کچہری چوک میں رکھ کر شدید احتجاج کیا۔ […]

.....................................................

بھارتی ریاست گجرات میں دہشت گردوں کے داخلے کی اطلاعات پر ہائی الرٹ کر دیا گیا

بھارتی ریاست گجرات میں دہشت گردوں کے داخلے کی اطلاعات پر ہائی الرٹ کر دیا گیا

گجرات (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں دس دہشت گردوں کے داخلے کی اطلاعات کے بعد سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے قومی سلامتی امورلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصرجنجوعہ نے اپنے بھارتی ہم منصت اجیت دوول کو […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

.....................................................

گجرات کی خبریں 2/3/2016

گجرات کی خبریں 2/3/2016

گجرات (جی پی آئی) اچھے طالبعلم ‘ اچھے آفیسر بنتے ہیں تعلیم انسان کو نظم و ضبط اور معاشرے میں مقام بنانے کا سبق دیتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی صدر سرکل حافظ محمد امتیاز نے دی ایگزا سکول ترکھا کیمپس کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی راہنما چوہدری حسین الٰہی گزشتہ روز تعزیت کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ق) شعبہ خواتین کی راہنما رانی تنظیم اختر کی رہائشگاہ پر گئے اور انکی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے چوہدری وجاہت حسین کی طرف سے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 29/2/2016

گجرات کی خبریں 29/2/2016

گجرات (جی پی آئی) چیئرمین بیوٹیفکیشن کمیٹی گجرات اورنگ زیب بٹ نے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ کیلئے دی ایگزا سکول سسٹم کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ وہ گزشتہ روز دی ایگزا سکول گجرات کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ضیغم وڑائچ کی سربراہی میں […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 28/2/2016

گجرات کی خبریں 28/2/2016

گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلہ میں پی ٹی آئی کے سینئر راہنما چوہدری علیم اللہ وڑائچ مٹھو گورالی نے مسلم بازار گجرات کا دورہ کیا جہاں پر ان کا استقبال پی ٹی آئی کے ممتاز رہنما عثمان بٹ ‘بابو بٹ’ صدر انجمن تاجران مہر اسلم مٹھو’ اور انجمن […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 24/2/2016

گجرات کی خبریں 24/2/2016

گجرات (جی پی آئی) مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع گجرات کے زیر اہتمام گزشتہ روز مرکزی جامع مسجد صدیقیہ اہلحدیث نزد ریلوے پھاٹک سرگودھا روڈ گجرات میں امیر شہر چوہدری بشیر احمد کی زیر صدارت 20 ویں سالانہ عظیم الشان دعوت تاجدار انبیاء کانفرنس بڑک تزک و احتشام سے منعقد ہوئی۔ ضلع ناظم گجرات مولانا عبدالواحد […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں 21/2/2016

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں 21/2/2016

گجرات (جی پی آئی) جمعیت علما اہل حدیث پاکستان کے سربراہ قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں 34۔ ممالک کی فوجی مشقوں کے خطے میں دہشت گردی کے خلاف فضا پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔ ایران تحفظات کے اظہار اور خطرہ محسوس کرنے کی بجائے اپنی پالیسیاں بدلے۔ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 21/2/2016

گجرات کی خبریں 21/2/2016

گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ مہمدہ شریف میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف منعقد ہوئی جس کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف پیر منصور الحق آوانی نے کی۔ حصوصی دعا صاحبزادہ رضواان منصور آوانی نے کی۔ممتاز ثناخوان رسول ۖ شہزاد ناگی، حافظ محمد صدیق قادری، سید دلدار شاہ،سلیم مہروی نے […]

.....................................................