گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے زیراہتمام قومی اداروں کی نجکاری کے خلاف مسلم لیگ ہائو میں قومی لیبرکانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت سجاد بلوچ نے کی جبکہ مہمان خصوصی میاں عمران مسعود سابق وزیر تعلیم پنجاب تھے لیبرکانفرنس میں شاہد سلیم چوہدری ،ناصرہ تاج،ارشد علی بخاری،امجد خان، حافظ سلمان بٹ […]
گجرات (جی پی آئی) جامعہ گجرات کے چوتھے جلسۂ عطائے اسناد (کانووکیشن 2016) کا انعقاد آج مورخہ 18 فروری 2016ء بروزجمعرات حافظ حیات کیمپس جامعہ گجرات میں ہو گا۔ اس سلسلہ میں کل مورخہ 17 فروری بروز بدھ کو جامعہ گجرات کی مرکزی لائبریری قائد اعظم لائبریری کے سامنے ایک وسیع و عریض سجے ہوئے […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان عمر فاروق اعوان سے) گلیانہ کے صحافیوں کا سینیئر صحافی انچارج جیونیوز گجرات کے گھر نامعلوم افراد کے حملے کی بھرپور مذمت۔ مذمت کرنے والوں میں راجہ آفتاب احمد صدر پریس کلب گلیانہ ، زاہد مصطفی اعوان پاکستان ٹیلی ویژن نیوز ، شفقت علی بٹ ، عمر فاروق اعوان ، عز […]
گجرات (جی پی آئی) ویلنٹائن ڈے کے موقع پر گجرات میں پھول مہنگے داموں فروخت ہوتے رہے۔ پھولوں کے گلدستے جو کہ مارکیٹ میں پہلے 150 سے 350 تک موجود تھے ان کی قیمت مارکیٹ میں 500 سے لیکر 1000 تک ہو گئی۔ اور پھولوں کی کلیاں جس کی قیمت 10 روپے ہے وہ 50 […]
احمد آباد (جیوڈیسک) بھارت میں انتہاپسندی اور عدم برداشت کا نہ رکنے والا سلسلہ اب جاری ہے، تازہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے بالی ووڈکنگ خان کی گاڑی پر پتھرائو کیا ہے۔ شاہ رخ خان ان دنوں اپنی فلم ’رئیس ‘ کی شوٹنگ کیلئے گجرات […]
گجرات (جی پی آئی) غلامان گھمکول شریف کے زیر اہتمام 22 ویں سالانہ محفل میلاد مصطفی ۖ و ختم خواجگان برائے خواتین الجنت میرج ہال گجرات میں منعقد ہوا۔ جو کہ بیاد حضرت پیر سید معصوم بادشاہ بفیضان نظر حضرت خواجہ زندہ پیر منعقد ہوا۔ جس میں ممتاز خواتین ثناء خوان رسول ۖ اور قاریہ […]
گجرات (جیوڈیسک) گجرات میں آرمی ایوی ایشن کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں انسٹرکٹر اور ٹرینی پائلٹ شہید ہو گئے۔ ڈی پی او گجرات رائے ضمیر کا کہنا ہے کہ آرمی ایویشن کا مشاق طیارہ چناب پل کے قریب گرکر تباہ ہوا، طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے حادثے کا […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) کوٹلہ برادران نے عملی طور پر ثابت کر دیا ہے کہ وہ حلقہ این اے107 کے ساتھ ساتھ ضلع گجرات کو بھی سنبھالنے کی مکمل اوربھرپور اہلیت رکھتے ہیں انشاء اللہ اب چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ ہی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر ضلع گجرات کو مثالی ضلع بنائیں گے […]
گجرات (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی آنے والی فلم ’’رئیس‘‘ کی گجرات میں جاری شوٹنگ وشواہندو پریشد کے احتجاج کے باعث روک دی گئی ہے۔ جی ہاں شاہ رخ خان نے بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہا پسندی اور عدم برداشت کے خلاف آواز کیا بلند […]
گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام سپیشل بچوں کا عظیم الشان سپورٹس گالا 10 فروری کو ظہور الٰہی اسٹیڈیم گجرات میں منعقد ہو گا۔ جو کہ ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کی زیر صدارت منعقد ہو گا۔ اس سپورٹس فیسٹول میں ضلع بھر سے سپیشل بچے بھر پور شرکت […]
گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر گجرات ندیم بٹ نے ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کو ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کا ممبر نامزد کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن نمبر DSO/296 کے مطابق ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کو انکی سپورٹس کیلئے خدمات کے اعتراف میں ممبر نامزد کیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات (جی پی آئی) ممتاز […]
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس آج 3 فروری بروز بدھ بعد از نماز عشاء حافظ نواب دین ہائوس ، طفیل سٹریٹ جلالپور روڈ گجرات میں منعقد ہو گا۔ اجلاس کی صدارت ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کریں گے۔ اجلاس میں تنظیمی رپورٹ ‘ حاضری رپورٹ اور مالی […]
گجرات (جی پی آئی) جی پی آئی کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں سینئر صحافی آکاش نیازی کے والد محترم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاگیا۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اجلاس کی صدارت ڈاکٹر رزاق احمد غفاری نے کی۔ اجلاس میں ذوالفقار علی باجوہ’ عامر […]
گجرات (جی پی آئی) گلوبل پریس انٹرنیشنل میں ماہانہ محفل میلاد النبی ۖ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی صدر سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات چوہدری علی ابرار جوڑا اور ممتاز سماجی شخصیت مہر مشتاق احمد تھے۔ اس موقع پر نقابت کے فرائض […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) ضلع گجرات کی چیئرمینی کس کے حصے آئے گی ،ن لیگ اور ق لیگ کے درمیان معرکہ ہو گا ۔ن لیگ نے تاحال اپنا امیدوار نامزد نہیں کیا تفصیل کے مطابق بلدیاتی الیکشن کے فائنل راونڈ کی تیاریاں بھی آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں ۔تمام سیاسی جماعتیں اپنے اپنے […]
گجرات (جی پی آئی) جماعت اصلاح المسلمین پاکستان ضلع گجرات کی 2016ء کیلئے سلیکشن۔ جامع مسجد ضیاء الاسلام کھاریاں میں صوبائی صدر ڈاکٹر علامہ غلام غوث طاہری کی قیادت میں ‘ سینئر نائب صدر سخاوت حسین ‘ ہبی طاہری’ جنرل سیکرٹری فیاض الدین طاہری’ جوائنٹ سیکرٹری حاجی محمد اکرم طاہری اور آفس سیکرٹری مولانا حبیب […]
گجرات (جی پی آئی) سالانہ محفل میلاد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی صدر بار ایسوسی ایشن چوہدری عمران ڈھلو کی خصوصی شرکت۔ گزشتہ روز تیسری سالانہ محفل میلاد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ بار ہال میں شاندار انعقاد کیا گیا۔ جس کے […]
گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں بڑی گیارہویں شریف کے موقع پر ایک عظیم الشان روح پرور محفل منعقد ہوئی۔ محفل پاک کی صدارت صوفی با صفا منبع’ جدو سخا سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف نے کی۔ تلاوت قرآن پاک کا شرف حافظ محمد عدیل قادری نے […]
گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں بڑی گیارہویں شریف کے موقع پر ایک عظیم الشان روح پرور محفل منعقد ہوئی۔ محفل پاک کی صدارت صوفی با صفا منبع’ جدو سخا سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف نے کی۔ تلاوت قرآن پاک کا شرف حافظ محمد عدیل قادری نے […]
ملکہ (محسن ضیاء اعوان) نواحی موضع سدوال کلاں میں سالانہ اکھاڑہ بیلاں 24 جنوری کو ہو گا جس میں ضلع گجرات اور ضلع جہلم سے نامور بیلوں کی جوڑیاں حصہ لیں گی۔ اکھاڑہ بیلاں کے آرگنائزر چوہدری ندیم سدوال آف فرانس اور چوہدری محمد شفیع نے میڈیا کو بتایا کہ اکھاڑہ بیلاں میں 100سے زائد […]
گجرات (جی پی آئی) تبلیغ اسلامی ضلع گجرات کے زیر اہتمام محفل ذکر و ماہانہ درس تصوف 22 جنوری 2016ء بروز جمعتہ المبارک بعد از نماز مغرب تبلیغ اسلامی نزد دربار حضرت سائیں کانوانوالی سرکار گجرات میں ہو گا۔ خصوصی بیان و دعا امیرِ تبلیغ اسلامی پیر طریقت ‘ رہبر شریعت’ الحاج محمد ابراہیم’ عاجز […]
گجرات (جی پی آئی) سابق ایریا مینیجر اسٹیٹ لائف ڈاکٹر ممریز اختر دھدرا گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں موضع دھدرا میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل 20 جنوری بروز بدھ ان کے آبائی گائوں دھدرا […]
گجرات (جی پی آئی) آل پنجاب پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سالانہ کنونشن 2016ء تکبیر آڈیٹوریم دار ارقم سکولز مکبر کیمپس گجرات میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت صدر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن طارق جاوید چوہدری نے کی۔ مہمان خصوصی EDO ایجوکیشن طاہر کاشف تھے’ مہمانوں کا […]