گجرات کی خبریں 18/1/2016

گجرات کی خبریں 18/1/2016

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے ضلع کونسل گجرات کی چیئرپرسن کیلئے مسز سمیرا الٰہی کو اپنی پارٹی کی جانب سے امیدوار نامزد کیا ہے۔ مسز سمیرا الٰہی چودھری شجاعت حسین کی ہمشیرہ ہیں اور اپنے والد شہید چودھری ظہورالٰہی کی طرح عوامی اور سماجی […]

.....................................................

بارہ ربیع الاول کو نکالے گئے جلوس میلاد النبیۖ کیخلاف گزشتہ روز پرچہ درج کرنے پر مذہبی و عوامی حلقوں میں سخت تشویش

بارہ ربیع الاول کو نکالے گئے جلوس میلاد النبیۖ کیخلاف گزشتہ روز پرچہ درج کرنے پر مذہبی و عوامی حلقوں میں سخت تشویش

گجرات: (پریس ریلیز) چوبیس دسمبر بارہ ربیع الاول کو نکالے گئے جلوس میلاد النبیۖ کیخلاف گزشتہ روز ایف آئی آر کا اندراج کرکے مذہبی جذبات کو شدید مجروح کیا گیا ہے جو کہ سخت قابل افسوس ہے۔ تین ہفتے بعد ایک جلوس میلاد پر ریلی اور سپیکر ایکٹ کا اطلاق کرنا سمجھ سے بالا تر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 17/1/2016

گجرات کی خبریں 17/1/2016

گجرات (جی پی آئی) ہیڈ ٹی سی آر پاکستان ریلوے چوہدری انصر محمود کی والدہ محترمہ جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی تھیں۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج صبح 10 بجے جامع مسجد محلہ انجم کالونی مہمدہ گجرات میں منعقد ہوگا۔ ممتاز عالم دین علامہ ساجد محمود قادری […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 14/1/2016

گجرات کی خبریں 14/1/2016

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب چیئرمین برائے یونین کونسل معین الدین پور سیداں سید عقیل عباس شاہ ‘ وائس چیئرمین سید خالد محمود شاہ ‘ نے اپنے پینل کے ہمراہ حلف اُٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز منعقدہ تقریب حلف برداری کے دوران سیداں سید عقیل عباس شاہ […]

.....................................................

چیئرنین یونین کونسل کوٹلہ چوہدری تنویر احمد نے ضلع گجرات کا تعزیتی دورہ کیا

چیئرنین یونین کونسل کوٹلہ چوہدری تنویر احمد نے ضلع گجرات کا تعزیتی دورہ کیا

کوٹلہ ارب علی خان: چیئرنین یونین کونسل کوٹلہ چوہدری تنویراحمد نے ضلع گجرات کا تعزیتی دورہ کیا۔ انھوں نے موضع دولت نگر میں سابق کونسلر چوہدری سلیم کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ اس کے علاوہ موضع بامتہ میں چوہدری فضل الہی کی وفات پر بھی فاتحہ خوانی کی۔ مرحومین کی مغفرت وبخشش کے لئے […]

.....................................................

گجرات: ضلع بھر سے 996 منتخب بلدیاتی نمائندے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

گجرات: ضلع بھر سے 996 منتخب بلدیاتی نمائندے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

گجرات : ضلع بھر سے 996 منتخب بلدیاتی نمائندے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، ریٹرننگ افسران عوامی نمائندوں سے حلف لیں گے۔ اس مقصد کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر/ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 13/1/2016

گجرات کی خبریں 13/1/2016

گجرات (جی پی آئی) تبلیغ دین کی عالمی تنظیم تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام جامعہ مدینة الاسلام (مرکز تبلیغ اسلامی) نزد دربار سائیں کرم الہی سرکار رحمتہ اللہ علیہ المعروف سائیں کانوانوالی سچی سرکار میں گزشتہ روز مکمل حفظ القرآن کا ایک شاندار مقابلہ منعقد ہوا۔ جس میں گجرات کے مختلف مدارس کے طلباء و […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 11/01/2016

گجرات کی خبریں 11/01/2016

گجرات (جی پی آئی) محکمہ سوئی گیس نے چالیس سال بعد رامتلائی روڈ پر اپنی لائن کو اپ گریڈ کر دیا۔ انچارج ٹیکنیکل سمیع اللہ کی نگرانی میں تین انچ سے چھ انچ کے پائپ ڈال دئیے گئے۔ جس سے شہر بھر میں گیس کا پریشر بہتر ہو جائے گا۔ اور شہریوں کو اس سے […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 7/1/2016

گجرات کی خبریں 7/1/2016

گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ تلاوت قرآن پاک فنانس سیکرٹری راجہ محمد اعجاز نے کی۔ جبکہ نعت رسول مقبول ۖ مرزا اکبر بیگ برلاس نے پڑھی۔ جس کے بعد ضلعی جنرل سیکرٹری عامر چوہدری نے سٹیزن فرنٹ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 6/1/2016

گجرات کی خبریں 6/1/2016

گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں عظیم الشان محفل میلاد النبی ۖ کا انعقاد کیا گیا۔ محفل پاک کی صدارت صوفی باصفا’ منبع جو د و سخا حضرت قبلہ صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسنی و الحسنی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف نے کی۔ […]

.....................................................

گجرات : عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفی ۖ کا انعقاد کیا گیا

گجرات : عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفی ۖ کا انعقاد کیا گیا

گجرات : موضع ہیلاں ناوڑیاں آزاد کشمیر میں عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفی ۖ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت قاری خالد محمود سلطانی نے کی۔ جبکہ انتظامات کی نگرانی ممتاز عالم دین علامہ قاری کرامت علی نقشبندی تھے۔ اس موقع پر خصوصی خطاب خطیب اعظم پاکستان علامہ محمد شاہد چشتی نے کیا۔ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 02/01/2015

گجرات کی خبریں 02/01/2015

گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ۖ کے سلسلہ میں رانا ثاقب ناز ممبر سپریم کونسل کی رہائشگاہ پر عظیم الشان محفل میلاد النبی ۖ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ضلعی صدر سپریم کونسل چوہدری علی ابرار جوڑا نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی رہنما […]

.....................................................

نبی پاک ۖ کی مداح دنیا کی ہر چیز بیان کرتی ہے۔ آغا مبارک علی

نبی پاک ۖ کی مداح دنیا کی ہر چیز بیان کرتی ہے۔ آغا مبارک علی

گجرات : نبی پاک ۖ کی مداح دنیا کی ہر چیز بیان کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین آغا مبارک علی موسوی نے سٹیزن فرنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان محفل میلاد النبی ۖ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نبی کریم ۖ کی مداح بیان […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 31/12/2015

گجرات کی خبریں 31/12/2015

گجرات (جی پی آئی) سابق ڈپٹی وزیر اعظم پاکستان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی تعزیت کیلئے ممتاز مسلم لیگی رہنما فیصل عزیز کی رہائشگاہ پر گئے اور ان کے والد محترم کی وفات پر ان سے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ ان کا استقبال فیصل […]

.....................................................

گجرات پریس کلب کے انتخابات آج مورخہ 31 دسمبر کو ہونگے

گجرات پریس کلب کے انتخابات آج مورخہ 31 دسمبر کو ہونگے

گجرات : پریس کلب کے انتخابات آج مورخہ 31 دسمبر کو ہونگے یادر ہے یہ انتخابات پانچ سال کے بعد ہو رہے ہیں جو کہ بڑی خوش آئند بات ہے۔ انتخابات میں صدارتی امیدوار سینئر صحافی مرزا نعیم الرحمن اور نوجوان صحافی سید عرفان جعفری کے درمیان مقابلہ ہو گا دونوں امیدواروں نے لنگوٹ کس […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 30/12/2015

گجرات کی خبریں 30/12/2015

گجرات (جی پی آئی) سدھار کے زیر اہتمام انتخابی اصلاحات کے بارے میں سرگرمیوں سے آگاہی کیلئے میڈیا بریفنگ کا اہتمام کیا گیا۔ جس سے ضلعی کنوینئر علی ابرار جوڑا ‘ افتخار بھٹہ اور بدر احمد نے خطاب کیا ۔پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط بنانے کیلئے ایک ایسا انتخابی نظام انتہائی ضروری ہے جو عوام […]

.....................................................

ٹی ایم اے گجرات کے زیر اہتمام سیر ت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد

ٹی ایم اے گجرات کے زیر اہتمام سیر ت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد

گجرات (جی پی آئی) ٹی ایم اے گجرات کے زیر اہتمام عظیم الشان سیر ت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کی جبکہ ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے عرفان علی کاٹھیا، ایم پی ایز حاجی عمران ظفر، نوابزادہ حیدر مہدی، مسلم […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 26/12/2015

گجرات کی خبریں 26/12/2015

گجرات (جی پی آئی) حلقہ ارباب شعور گجرات کے زیر اہتمام تحریک پاکستان کے ممتاز کارکن میاں رشید احمد ٹھیکیدار کی رہائشگاہ پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے حوالہ سے مجلس مذاکرہ بعنوان قائداعظم کیسا پاکستان چاہتے تھے۔ منعقد ہوئی۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر شیخ عبدالرشید ڈائریکٹر […]

.....................................................

جشن آمد رسول کے سلسلہ میں گجرات کا سب سے بڑا جلوس نیک آباد میں نکالا گیا

جشن آمد رسول کے سلسلہ میں گجرات کا سب سے بڑا جلوس نیک آباد میں نکالا گیا

گجرات: جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ ولہ وسلم کے سلسلہ میں گجرات کا سب سے بڑا جلوس میلاد النبی رسول صلی اللہ علیہ ولہ وسلم نیک آباد (مراڑیاں شریف) سے پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری مرکزی امیر عالمی تنظیم اہلسنت وسجادہ نشین نیک آباد کی زیرقیادت نکالا گیا۔ جس میں علماء مشائخ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 24/12/2015

گجرات کی خبریں 24/12/2015

گجرات (جی پی آئی) مرکزی انجمن نوجوانان میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام 37 واں عظیم الشان جلوس جشن میلاد نکالا گیا۔ قیادت صاحبزادہ غلام صدیق’ الحاج امجد فاروق’ عمران ظفر’ میاں عمران مسعود’ صاحبزادہ ظہیر الدین ‘ سید فیاض ہاشمی’ نقیب حافظ چشتی’ علامہ عبدالرشید ‘ پیر اکرم’ قاری علی اصغر’ سید وسیم حیدر’ مہر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 23/12/2015

گجرات کی خبریں 23/12/2015

گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں جشن عید میلاد النبی ۖ کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ایڈمنسٹریٹر حافظ محمد طاہر نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی پیر سید اعجاز حسین شاہ تھے۔ اس موقع پر طلباء و طالبات نے نبی پاک ۖ کے […]

.....................................................

12 ربیع الاول کو عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ۖ کا انعقاد کیا جائے گا

12 ربیع الاول کو عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ۖ کا انعقاد کیا جائے گا

گجرات : آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف میں 12 ربیع الاول کو عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ۖ کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس میں ملک کے ممتاز علماء کرام اور ثناء خوان رسول ۖ شرکت کریں گے۔ یہ محفل سارا دن جاری رہے گی۔ محفل کی صدارت صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ […]

.....................................................