گجرات (سٹاف رپورٹر) عادووال کی کشمیری برادری اور سادات برادری نے مسلم لیگ ق کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق عادووال کی کشمیری برادری کے سرکردہ رہنماؤں اور سادات برادری کے مقامی شخصیات نے مسلم لیگ ق کے نامزد امیدواروں چیئرمین امیدوار چوہدری ظفرانور اور وائس چیئرمین چوہدری جاوید مراڑیاں […]
گجرات (سٹاف رپورٹر) عادووال کی کشمیری برادری اور سادات برادری نے مسلم لیگ ق کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق عادووال کی کشمیری برادری کے سرکردہ رہنماؤں اور سادات برادری کے مقامی شخصیات نے مسلم لیگ ق کے نامزد امیدواروں چیئرمین امیدوار چوہدری ظفرانور اور وائس چیئرمین چوہدری جاوید مراڑیاں شریف […]
گجرات (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل گجرات کے واحد نامزد امیدوار چیئرمین یوسی 42عادووال چوہدری افتخاراحمدوارث نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی سکولوں اور گھروں کی جگہ پر قبضہ نہیں کیا، ہم اپنی محنت کی کمائی سے عوام کی خدمت کرتے ہیں، عوامی خدمت کرنا ہی سیاست میں آنے کا مشن ہے،جلسے جلوسوں میں […]
گجرات (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ق کے سابقہ ناظم یوسی معین الدین پور سیداں ناظم سید شاہد عباس شاہ کے بھائی سید اظہرع باس شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوسی معین الدین پور میں پاکستان مسلم لیگ ق کے پلیٹ فارم سے سید شاہدعباس شاہ نے 2005ء میں بلا مقابلہ منتخب […]
گجرات (آکاش نیازی سے) گجرات کے علاقہ جلالپورجٹاں سٹی ایریا میں محلہ شیر شاہی میں پولیس مقابلہ، عمران عرف بجو ماراگیا،عمران پانچ قتل مقدمات، پانچ ڈکیتی مقدمات اور ایک فائرنگ مقدمہ میں مطلوب تھا ،مقدمہ درج،اشتہاری کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات (آکاش نیازی سے) ڈی پی اوگجرات […]
گجرات (جی پی آئی) اساتذہ کسی بھی معاشرہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ کیونکہ وہ نونہالان وطن کی تعلیم و تربیت کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں اور اس شعبہ سے وابستہ افراد جہاں پر اپنا روزگار کماتے ہیں وہ وہیں ثواب بھی کماتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز ماہر تعلیم ڈائریکٹر […]
گجرات (جی پی آئی) کاروان مالک اشتر (ر) کے زیر اہتمام عازمین حج کا قافلہ، حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گیا۔ چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر سید اظہر نقوی اور ڈائریکٹر سید محمد علی نقوی کی سربراہی میں قافلہ کے اراکین نے مناسک حج با آسانی ادا کئے۔ اور بخیریت وطن واپس […]
گجرات (سٹاف رپورٹر) ممتاز قانون دان جوائنٹ سیکرٹری گجرات بار ایسوسی ایشن چوہدری استقلال ناظر ایڈووکیٹ ،چوہدری محمدافضال ناظر آف جرمنی،چوہدری محمداقبال ناظر(مکینیکل انجینئر)، چوہدری جمال ناظر کے بھائی چوہدری محمدناظرحسین کے صاحبزادے، چوہدری محمدبلال ناظر آف جرمنی کی دعوت ولیمہ،اہم سیاسی وسماجی،کاروباری،وکلائ،سرکاری وصحافی برادری نے بھرپورشرکت کی،اس موقع پر شرکت کرنے والوں میں صدر […]
گجرات (جی پی آئی) آذاد امیدوار چوہدری محمد حنیف ، پاکستان مسلم لیگ ق کی نامزد امید وار برائے جنرل کونسلر یوسی 1 سیدہ ذکیہ رضوی کے حق میں دست بردار ہو گئے اور انہوں نے اپنے ساتھیوں سمیت ق لیگ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم […]
گجرات (جی پی آئی) اکیسویں صدی ترجمہ کی صدی ثابت ہو گی۔ جدید ترقی یافتہ دور میں علمی تراجم کی حیثیت میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے۔ علمی تراجم قومی ترقی کے تہذیبی و معاشی اُفق کو وسیع بنانے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔ اداروں کی اصل ذمہ داری قومی ترقی میں ہاتھ […]
گجرات (جی پی آئی) چیئرمین ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی چوہدری شبیر احمد ، قائمقام ڈی سی او عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کا حل وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زیر قیادت صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے انہوںنے واضع ہدایات جاری کر رکھی ہیں […]
گجرات (جی پی آئی) کڑیانوالہ اور بولانی کے علاقہ میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا بدنام زمانہ ڈکیت عدیل پولیس مقابلہ میں ہلاک تفصیلات کے مطابق تھانہ کڑیانوالہ کے علاقہ ماجرہ شمالی میں بھوج پور گائوں کی طرف جانے والی سڑک کنارے جھاڑیوں میں دو نامعلوم مسلح افراد ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے تھے […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت قاری عامر رضوان قادری کے والد محترم حاجی غلام نبی گل کے ایصال ثواب کیلئے ختم دسواں کی محفل جامع مسجد میاں عبدالستار میں منعقد ہوئی۔ جس میں ممتاز عالم دین علامہ محمد شاہد چشتی نے خصوصی خطاب کیا۔ نعت رسول مقبول ۖ قاری محسن رضا قادری نے […]
گجرات : مسلم لیگ ن کے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری محمد اشرف دیونہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ حکومت جانے کا خواب دیکھنے والوں کو آئندہ بھی مایوسی ہو گی۔ عمران خان کے دھرنے نے ان کے لئے مشکلات پیدا کیں۔ درحقیقت دھرنادینے والوں نے12اکتوبر 1999سے بھی بڑی سازش […]
گجرات (جی پی آئی) عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں عملہ کی کمی کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، تفصیلات کے مطابق ضلع گجرات کے اکلوتے ڈسٹرکٹ ہسپتال عزیز بھٹی ہسپتال میں جہاں پر عام آدمی کو بروقت طبی امداد میسر نہیں اور نہ ہی ادویات ، ہسپتال میں عرصہ دراز سے 20سے […]
گجرات (سٹاف رپورٹر) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری افتخار احمدو ارث آف عادووال کا یوسی عادووال سے الیکشن لڑنے کا اعلان، عظمت اللہ آف ڈھیروگھنہ وائس چیئرمین ہونگے۔پینل تشکیل دیدیاگیا، ڈیرہ پرمعززین کا اکٹھ، فائنل پینل آج تشکیل دیا جائے گا۔ ڈیرہ پر اکٹھ کی صدارت چوہدری اصغر پسوال ایڈووکیٹ نے کی،جبکہ یونین کونسل عادووال […]
گجرات ( جی پی آئی) لائنز کلب انٹرنیشنل دنیا بھر میں خدمت خلق کیلئے کوشاں ہے ڈسٹرکٹ گورنر لائنزکلب انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 305-N2 لائن شفقت کے چوہدری نے زون 2 میٹنگ کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ انسان کی معراج خدمت خلق ہے۔ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو پسند کرتا ہے جس اس کی مخلوق […]
گجرات : ان بلدیاتی الیکشن میں چودھری حسنین اصغر تیل والا جو کے ق لیگ کے یو نین کونسل 4 سٹی گجرات سے امیدوار براے چیئر مین تھے انہوں نے ضلح بھر میں بلا مقآبلہ چیئر مین بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا .یاد رہے کے یہ ان کا پہلا الیکشن ہے .اور الله […]