گجرات (جی پی آئی) میں نے اپنی زندگی خدمت خلق کیلئے وقف کر رکھی ہے پاکستان انسانیت کی خدمت کیلئے آتا ہوں ان خیالات کا اظہار دنیا کے معروف پلاسٹک سرجن ڈاکٹر نیک ہارٹ NICK HARTنے عائشہ بشیر کلفٹ ہسپتال میں 48وہٰیں سالانہ پلاسٹک سرجری کیمپ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا […]
گجرات : گاؤں بھگوال تحصیل کھاریاں ضلع گجرات ڈاکخانہ بھگوال کا رہائشی ملک محمد شفیع اعوان کا اسلحہ لائسنس بندوق نمبر 222 کہیں گم یا چوری ہو گیا ہے جس کو اس کی اطلاع ہو یا جس شخص میری لائسنس یافتہ بندوق ملے وہ مجھ سے رابط کرئے (نوٹ) میں متعلقہ تھانہ کو بھی اخبار […]
گجرات (جی پی آئی) بزم غلامانِ گھمگول شریف شعبہ خواتین کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان محفل میلاد النبی ْۖ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ گھمگول شریف الحاج مہر محمد صدیق نے کی جبکہ مہمان خصوصی سجادہ نشین آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی تھے […]
گجرات (جی پی آئی) میئر گجرات حاجی آصف محمود نے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات کیے جائیں گے اور ہم میونسپل کارپوریشن کی طرف سے آل پنجاب کراٹے چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پنجاب بھر کے کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ کھیلوں کا […]
گجرات (جی پی آئی) APPNA ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنز آف نارتھ امریکہ اور عائشہ بشیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام 12 دسمبر سے 18 دسمبر تک عائشہ بشیر ٹرسٹ ہسپتال میں پلاسٹک سرجری کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں امریکہ سے آنے والے ماہر پلاسٹک سرجن ڈاکٹرز مریضوں کو چیک کریں گے اور […]
گجرات لاہور اسلام آباد : نیک آباد شریف گجرات میں سالانہ شہادت کربلا کانفرنس اور شیخ المشائخ قطب الاولیاء خواجہ پیر محمد اسلم قادری رحمة اللہ علیہ کے عرس پاک میں علماء ومشائخ سمیت ہزاروں حضرات و خواتین نے شرکت کی۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد اشرف القادری نے خطبۂ جمعہ جبکہ شیخ المشائخ پیر […]
تحریر : ریاض احمد ملک بوچھال کلاں ایک بار پھر ضمنی الیکشن کی گونج سنائی دے رہی ہے الیکشن کے لئے میدان سج چکا ہے ادھر میاں نواز شریف پر قیامت ٹوٹ پڑی ہے بیگم کلثوم نواز کے انتقال نے میاں نواز شریف کو ہلا کر رکھ دیا ہے یوں پی ٹی آئی ان کے […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) پنچاب فوڈ اتھارٹی گجرات کی ٹیم کا گلیانہ ،ملکہ ،ٹھوٹھہ رائے بہادر ،گوٹریالہ اور دوسرے علاقوں کا دورہ۔ آمنہ آباد میں تندور مالک کو پانچ ہزار روپے جر مانہ ملکہ میں بیکری مالکان کو صفائی کا انتظام بہتر بنانے کی تنبہہ تفصیل کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چھاپہ مار ٹیم […]
گجرات لاہور اسلام آباد: مسلم حکمرانوں! ابراہم خلیل اللہ علیہ السلام کی طرح باطل کے سامنے ڈٹ جاؤ اور ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کو روکنے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہ کرو۔ او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرکے فوری اور بھرپور کردار ادا کیا جائے۔ گستاخانہ خاکوں کے حوالہ سے لائحہ عمل مرتب […]
گجرات (جی پی آئی) ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور نمائش کے خلاف پورے ملک کی طرح گجرات میں بھی یوم احتجاج منایا گیا ، تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام جی ٹی ایس چوک گجرات میں عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ شہنشاہ […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز شیعہ راہنما عالم دین علامہ محمد اصغر یزدانی ، گلزار علی یزدانی اور غلام سرور یزدانی کے بڑے بھائی محمد انور جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گائوں میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلیانہ کی طالبہ کائنات منیر نے بی اے کے سالانہ امتحان میں یونیورسٹی آف گجرات میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق موضع جنڈ شریف کی رہائشی طالبہ کائنات منیر نے یونیورسٹی آف گجرات کے سالانہ امتحان بی اے میں 617 نمبر حاصل کرکے یو […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) جمیعت علماء اہلسنت ضلع گجرات کے ایک وفد نے ڈیرہ چوہدری عبد المالک پر نو منتخب ایم این اے چوہدری عابد رضا سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خطاب کر تے ہوئے چوہدری عابد رضا نے کہا کہ ن لیگ علماء کرام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔علماء نے […]
گجرات (جی پی آئی) حضرت پیر محمد افضل قادری نے کراچی سے تحریک لبیک کے نو منتخب ممبران اسمبلی کو ٹیلی فون کرکے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا ہے اور انہیں بہترین انداز میں ملک وملت کی خدمات انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یارسول اللہ کے بانی حضرت […]
گلیانہ (عمر فاروق اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن نے گجرات سے ایم این اے کی واحد سیٹ سات ہزار ووٹ کی لیڈ لے کر فتح حاصل کر لی۔ ڈیرہ چوہدری عبد المالک پر جشن کا سماں۔ڈیرہ ملک افتخار احمد ملکہ پر مٹھائیاں تقسیم کی گئیں ۔ملک محمد اقبال اعوان چیئرمین یو سی ملکہ۔ملک محمد اشفاق […]
گجرات: قانون ختم نبوت ۖبحال کروانا اعزاز ہے، مجرم تبدیلی کرنے والے ہیں۔ قوم ختم نبوت کے مجرموں اور شہدائے فیض آباد کے قاتلوں کیخلاف رپورٹ اور سزا کی منتظر ہے۔ فیض آباد معاہدے پر عمل درآمد نہ کرکے ملکی حالات خراب کرنے کی خطرناک سازش کی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار علامہ خادم […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد نے کہا ہے کہ گجرات کی عوام نے پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست کے ایجنڈے کو مسترد کر دیا ہے ضلع گجرات کی شاہرات کو بلاک کر کے عوام کو تکلیف سے دوچار کیا گیا گجرات کا دورہ عمران خان کے لیے پیغام ہے […]
گجرات (جیوڈیسک) ٹانڈہ میں عمران خان کی جانب جوتا اُچھالنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، عمران خان بال بال بچ گئے، جوتا علیم خان کو جا لگا، کارکنوں نے نوجوان کی دھلائی کر دی۔ سیاسی رہنماؤں پر جوتا پھینکنے کا سلسلہ چل پڑا ہے، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے بعد عمران خان […]
گجرات (پریس ریلیز) تحریک لبیک یارسول اللہ کی اپیل پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ”یوم تحفظ آثار رسولۖ” منایا گیا۔ اجتماعات جمعہ میں قرار دادیں منظور کی گئیں اور مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور جلوس نکالے گئے۔ تحریک لبیک یارسول اللہ کے مرکزی قائدین علامہ خادم حسین رضوی اور پیر محمد افضل قادری […]
گجرات (جی پی آئی) جرائم کے خاتمہ کیلئے گجرات کے صحافیوں نے ہمیشہ پولیس کیساتھ مثالی تعاون کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی عرفان الحق سلہریا نے گجرات پریس کلب میں نو منتخب صدر راجہ تیمور طارق اور دیگر عہدیداران کو مبارکباد دینے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں […]
گجرات (پریس ریلیز) تحریک لبیک یارسول اللہ کے قائدین علامہ خادم حسین رضوی، پیر محمد افضل قادری و دیگر علماء ومشائخ مؤرخہ 2 جنوری بروز منگل تین بجے دن جامعہ ضیاء العلوم عطا الحبیب بالمقابل الشفاء آئی ہسپتال جی ٹی روڈ راولپنڈی میں پریس کانفرنس اور اہم اعلانات کرینگے۔ جبکہ قائدین تحریک لبیک یارسول اللہ […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ ضلع گجرات کے پانچ 24/7بنیادی مراکز صحت کی پنجاب ہیلتھ کیئر کمشن سے رجسٹریشن کا عمل رواں ماہ مکمل کر لیا جائیگا، اس سنگ میل کے حصول کیلئے ہیلتھ مینجمنٹ ٹیم، ڈاکٹرز وعملہ کی محنت قابل تحسین ہے، ان خیالات کا […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) جمیعت علماء اسلام ضلع گجرات کے امیر مولانا الیاس احمد ساکہ کے بہنوئی محمد رفیق رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔ انکی نماز جنازہ موضع ساکہ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔
گجرات (جی پی آئی) عقیدہ ختم نبو ت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ان خیالات کا اظہار سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف پیر سید انتصار الحسن سر وری قادری نے دربا ر عالیہ پر ختم نبو ت کانفرس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ جب تک ایک […]