تحریر : صادق رضا مصباحی اس وقت پورے ملک کی نگاہیں گجرات اور ہماچل پردیش کے الیکشن پرلگی ہوئی ہیں۔دونوں ریاستوں کے انتخابی نتائج خصوصاًگجرات کے نتائج سے یہ واضح ہوجائے گاکہ ۲۰۱۹میں مرکزپرکس کاقبضہ ہوگا۔ کانگریس اوربی جے پی دونوں پارٹیوں نے گجرات میں اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے ۔ایک طرف مہاراشٹرمیں بی […]
گجرات (جی پی آئی) عظیم روحانی شخصیت قطب الوقت قبلہ عالم مولوی محمد اکبر نقشبندی مجددی کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ محلہ نور پور پڈھے میں ہونیوالے اس عرس مبارک کی تقریبات کی صدارت گدی نشین محمد تاج آف کراچی نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی سجادہ نشین آستانہ عالیہ […]
کوٹلہ ارب علی خان : تمام مسلم لیگی ورکر ز ہماری طاقتہیں۔چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنویر۔ضلع بھر سے آئے ہوئے چیئرمین یونین کونسلز سے ملاقات کے موقع پر چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل کا کہنا تھاکہ جمہوری نظام کی مضبوطی میں ہی تمام سیاستدانوں کی کامیابی ہے۔ چور دروازے بند ہو چکے ہیں اب […]
گجرات (جی پی آئی) کارروان مالک اشتر رجسٹرڈ پاکستان کے زیر اہتمام حج کے لئے جانے والا قافلہ بخیریت وطن واپس پہنچ گیا۔ 85 افراد پر مشتمل یہ قافلہ چیف ایگزیکٹو کارروان مالک اشتر سید محمد علی نقوی کی سربراہی میں روانہ ہوا۔ ممتاز مذہبی سکالر مولانا اختر عباس نے لمحہ بہ لمحہ عازمین حج […]
گجرات (جی پی آئی) سرپرست اعلیٰ متحدہ علماء مشائخ بورڈ صاحبزادہ حکیم پیر جواد الرحمن نظامی سیفی کے پیر و مرشد کے جانشین شیخ القرآن ، شیخ الحدیث مولانا محمد حمید جان سیفی کا دورہ گجرات۔ آستانہ عالیہ نظامیہ سیفیہ پہنچنے پر انکا پر تپاک استقبال کیا گیا۔ انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے ۔ […]
کوٹلہ ارب علی خان : کڈنی سنٹر گجرات لوگوں کیلئے ایک زندگی کی امید ہے۔ تمام لوگوں کو چاہئے کہ اس ادارے میں بڑھ چڑھ کر معاونت کریں۔ چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنویر ۔ اس ادارے میں ہر مریض کا مساوی بنیادوں پر مفت علاج ہور ہاہے جس میں کسی غریب امیر […]
کوٹلہ ارب علی خاں (پریس ریلیز) چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنویر نے دو سو کنال پر مشتمل کوٹلہ ارب علی خان پارک کاسنگ بنیاد رکھ دیا علاقہ کیلئے جدید سہولیات سے آراستہ مثالی تفریح گاہ بنائیں گے ۔اس موقع پر چیئرمین لالہ افضل چیئرمین یونین کونسل چڑیاولہ ،راجہ شبیر قیصر چیئرمین یونین […]
گجرات/ گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا گوجرانوالہ میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جس طرح اس شہر کی عوام نے میرا فقید المثال استقبال کیا اور جو محبت دی، اسے میں کبھی نہیں بھولوں گا۔ یہ پیار اور محبت کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے۔ مجھے وہ آپ کے […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں داخلوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پری سکول میں داخلوں کے سلسلہ میں لوگوں کی کثیر تعداد رجوع کر رہی ہے۔ بورڈ کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کے بعد دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں داخلے لینے والوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ […]
کوٹلہ ارب علی خان: ضلع گجرات میں تمام کام شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر ہوں گے ضلع میں قانون میرٹ اور انصاف کی بالا دستی کو یقینی بنایا جائے گا اس ضمن کوئی بھی مصلحت آڑے نہیں آئے گی ان خیالات کا اظہار چیئرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری تنویر احمد کوٹلہ نے ڈیرہ چوہدری […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کو گوجرانوالہ بورڈ میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ شہزاد شفیق شرقپوری کی شبانہ روز کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ یہ ادارہ اس وقت طلبہ و طالبات کی بہترین تعلیم و تربیت کیلئے کام کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]
گجرات (جی پی آئی) حضرت سائیں کرم الٰہی المعروف سائیں کانوانوالی سرکار کے عرس مبارک کے سلسلہ میں سیٹھ فیصل ندیم ‘ سیٹھ محمد علی اور آصف خان کی رہائشگا ہ پر عظیم الشان محفل میلاد النبی ۖ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد […]
گجرات (جی پی آئی) برصغیرپاک و ہند کی ممتاز روحانی شخصیت حضرت سائیں کرم الٰہی المعروف کانووالی سرکار کا سالانہ عرس مبارک شروع ہوگیا۔گدی نشین سائیں اختر حسین نے اپنے دست مبارک سے دربار شریف کو غسل دیا ۔جس تقریبات کا آغاز ہوا۔سائیں ساجد حسین بھی ان کے ہمراہ تھے ۔اس سے قبل گجرات کی […]
کوٹلہ ارب علی خاں (مہر جلال شائق) ضلعی چیرمین گجرات چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ نے آج ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ میں مصروف دن گزرا ِ، مختلف علاقوں سے آئے ہوئے عوامی وفود سے ملاقاتیں کی اور ان کے مسائل سنے اور ان کے احکامات صادر فرمائے اس موقع پر سپوت کوٹلہ چوہدری آصف رضا […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت گدی نشین آستانہ عالیہ دربار شاہدولہ سرکار سید رومی شاہ نے گجرات کے صحافیوں کے اعزاز میں دریائے چناب پر عید ملن مینگو پارٹی کا اہتمام کیا اس موقع پر سابق صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا ، صدر الیکٹرانک میڈیا سید نوید الحسن شاہ ، اعجاز احمد […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن گجرات ایم پی اے ملک محمد حنیف اعوان، ملک محمد صدیق اعوان مرحوم کے بھائی، سابق ایم این اے ملک محمد جمیل اعوان، ملک جہانگیر اعوان، ملک علی اصغر اعوا ن ایڈ وو کیٹ کے و ا لد محتر م حا جی ملک احمد […]
گجرات (جی پی آئی) ضلعی صدر سٹیزن فرنٹ چوہدری علی ابرار جوڑا، چیئرمین یونین کونسل میاں پرویز اختر پگانوالہ، وائس چیئرمین ضرغام وسیم جوڑا، سابق نائب ناظم مہر مشتاق احمد گزشتہ روز تعزیت کیلئے اکبر بیگ برلاس کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی خوشدامن کی وفات پر ان سے گہرے رنج وغم کا […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی سعودی عرب پہنچ گئے۔ جہاں پر انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی اور پاکستانی معززین سے ملاقاتیں کیں۔ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کو ایئر پور ٹ پر صاحبزادہ سید حسن محمود شاہ گجراتی’ چوہدری عمر شہزاد ‘ قاری […]
گجرات (سکندر ریاض چوہان) گجرات کی یوسی 9 محلہ امین آباد کی گلیاں گندگی میں تبدیل بیماریاں پھیلنے کا خطرہ سینٹری ورکر ہفتوں غائب رہنے لگے چئیرمین طاہر مانڈہ بے بس۔تفصیلات کے مطابق گجرات شہر کی یونین کونسل نمبر نو محلہ امین آباد کی نالیوں اور گلیوں میں گندگی اور صائی نہ ہونے کے باعث […]
گجرات (جی پی آئی) رمضان المبارک کی آمد ضلع بھر میں لوڈ شیڈنگ سے لوگ پریشان۔ سخت گرمی اور بجلی کی آنکھ مچولی کا مقابلہ جاری۔ ہر گھنٹے بعد بجلی بند رہی۔ گیپکو کے حکام کی جانب سے تمام وعدوں کے باوجود رمضان المبارک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ عوامی حلقوں […]
گجرات (جی پی آئی) محکمہ اوقاف گجرات و منڈی بہائو الدین کے زیر اہتمام حضرت پیر نوشہ بخش المعروف نوشہ گنج بخش کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی۔ ڈسٹرکٹ مینیجر اوقاف گجرات و منڈی بہائو الدین بائو محمد رشید نے چادر پوشی کی۔ اس موقع پر زائرین میں لنگر تقسیم […]
گجرات (جی پی آئی) ہومیو پیتھک ایک جدید طریقہ علاج ہے۔ جس میں امراض کا علاج موجود ہے۔ جو کہ بغیر سائیڈ افیکٹس کیا جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر ضیاء ہومیو پیتھک فارما کراچی نے گزشتہ روز نصر اللہ مارکی گجرات میں ڈاکٹر ضیاء ہومیو پیتھک فارما، فلیوگر ہومیو پیتھک لیبارٹریز جرمنی اور […]
کھاریاں (عبدالعزیز گوندل سے) چیئرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنویر کے اعزاز میں شمسہ ویلفیئر فاونڈیشن گلیانہ کے چیئرمین حاجی امتیاز احمد اور چوہدری سرفراز سبحانی کا پرتکلف ظہرانہ، ظہرانے کی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں چوہدری ذوالفقار علی باگڑی، چیئرمین یونین کونسل گلیانہ ڈاکٹر محمد عباس چوہدری، چیئرمین یونین کونسل بھگوال ملک […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں ماہانہ محفل میلاد النبی ۖ و ختم خواجگان کا انعقاد کیاگیا۔ جس کی صدارت ڈائریکٹر دی ایجوکیٹر زبارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نے کی۔ مہمان خصوصی ممتاز مذہبی شخصیت پیر سید زمان حسین شاہ آستانہ عالیہ کھیپڑانوالہ شریف تھے۔ اس موقع پر ممتاز ثناء خوان […]