گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی ایم پی اے گزشتہ روز میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کے دھرنے میں گے اور اظہار ہمدردی کیا عملہ فائر بریگیڈ،ماشکی اور سپرے ملازمین نے چوہدری مونس الٰہی کو بتایا کہ ہمیں دسمبر سے لیکر اپریل تک تنخواہ نہیں ملی اور ہمارے گھروں […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز شیعہ رہنما سید الطاف عباس کاظمی کے والد محترم سید قیصر عباس کاظمی کی پہلی برسی 8 مئی کو عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ امام بارگاہ حسینیہ میں برسی تقریب منعقد ہو گی جس میں استاذ العلماء علامہ سید محمد تقی نقوی آف ملتان خطاب کریں گے۔ […]
گجرات (جی پی آئی) انجمن اساتذہ پاکستان کے سابق مرکزی صدر ممتاز دانشور ‘ ماہر تعلیم ڈاکٹر محمد یوسف سیمی ‘ نازی مرحوم اور ماہر تعلیم ٹیچرز رہنما نسیم اکرم کھوکھر کی یاد میں یکم مئی بروز سوموار بوقت گیارہ بجے گجرات پریس کلب میں ایک تعزیتی ریفرنس زیر صدارت انجمن اساتذہ کے مرکزی صدر […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز تاجر رہنما طارق جاوید بٹ اور معروف مذہبی شخصیت صاھبزادہ قاری عامر رضوان قادری کو سیٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کا ممر منتحب کر لیا گیا۔ اس کا فیصلہ سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کے ماہانہ اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا نے کی […]
گجرات (جی پی آئی) سینٹ پال چرچ آف انگلینڈ سکول اور دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس گجرات میں انٹر لنک کلاسز کے اجراء کے حوالے سے اہم پیشرفت ، دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ایک معیاری اور جدید ٹیکنالوجی کا حامل تعلیمی ادارہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار سینٹ پال چرچ آف انگلینڈ پرائمری سکول […]
گجرات (جی پی آئی) صرافہ بازار کے معروف تاجر رہنما حاجی محمد زمان صراف وید چیف ایگزیکٹو نیو پنجاب جیولرز صرافہ بازار گجرات کے صاحبزادے اور ایگزیکٹو حاجی عاصم علی ایڈووکیٹ ‘ حاجی اویس رمضان’ حافظ شیراز علی زمان’ علی رضا زمان صراف’ محمد عمران رمضان صراف (نیو عمران رمضان جیولرز) نافس پرویز کے بھائی […]
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملکی صورتحال کا کیا بتائوں؟ انڈیا، افغانستان اور ایران سے تعلقات خراب ہیں ناکام خارجہ پالیسی ثابت ہوچکی جسے ہٹ دھرمی مزید تباہ کر رہی ہے بجلی کا بحران بڑھ رہا ہے جس کے خاتمے […]
گجرات (جی پی آئی) صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر نے گزشتہ روز عیدگاہ شریف راولپنڈی میں سجادہ نشین آستانہ عالیہ عید گاہ شریف پیر سید نقیب الرحمٰن سے ملاقات کی اور اہلسنت کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے سیرحاصل بحث کی۔ پیر […]
گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف میں موضع ماجرہ شمالی میں ہونے والی عظیم الشان محفل نعت میں کام کرنے والے خدامان غوث یگانہ کے لئے عمرہ کے ٹکٹ کی قرعہ اندازی کی گئی۔ سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری کی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) گجرات کی ریاستی اسمبلی میں منظور کیے گئے ایک قانون کے مطابق گائے کو ذبح کی غرض سے لے جانے والے شخص کو دس سال تک قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے جبکہ ذبح کرنے کو عمر قید کی سزا دی جائے گی۔ ہندوؤں کی اکثریت گائے کو مقدس سمجھتی ہے […]
گجرات (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر گجرات کے علاقے کنجا میں چھاپہ مارا گیا۔ دہشت گردوں کی موجودگی پر انہیں ہتھیار ڈالنے کا کہا گیا تو انہوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں پانچ دہشت گرد ہلاک جبکہ تین فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز صحافی چوہدری نصیر احمد ہنجرا، چوہدری خالد ہنجرا کے والد محترم چوہدری بشیر احمد ہنجرا رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گائوں کوٹ الہ بخش میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے […]
گجرات (جی پی آئی) قومی فکری یکجہتی کیلئے منعقدہ لائحہ عمل کی تشکیل وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ قومی بیانئے کے حوالہ سے بیانت بیانت کی بولیاں بولنے سے گریز کرنا چاہئے کیونکہ اس سے پیدا ہونے والے فکری انتشار سے معاشرے اور معیشت پر منفی پہلو مرتب ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے پرائمری سکول سیکشن اور سیکنڈری گرلز کی تقریب تقسیم انعامات گزشتہ روز منعقد ہوئی۔ پندرہویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی صدارت ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق شرقپوری نے کی۔ مہمان خصوصی میئر گجرات حاجی ناصر محمود ‘ سکوارڈن لیڈر مقبول احمد PAF […]
گجرات (پریس ریلیز) ٹانڈہ کی مقامی جامع مسجد میں پولیس جوتوں سمت داخل، ضلع بھر کے علما کی طرف سے شدید مذمت اور حکام بالا سے کاروائی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جامع مسجد عائشہ صدیقہ ٹانڈہ میں نماز عشا کے بعد محفل میلاد ہونا تھی جبکہ پولیس نے نماز عشا سے قبل علما اور […]
گجرات (جی پی آئی) موجودہ حکومت فروغ تعلیم کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ ضلع گجرات میں تعلیم کے حوالہ سے محکمہ تعلیم اور پرائیویٹ سیکٹر کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر نے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے پندرہویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس بلا شبہ ضلع گجرات کا مایہ ناز تعلیمی ادارہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز کاروباری شخصیت سیٹھ یاسر لطیف صراف نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کا نظام تعلیم منفرد اور اعلیٰ ہے۔ اس ادارہ میں دن رات طلباء کی […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شعبہ حفظ کا سالانہ جائزہ شروع ہو گیا۔ ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز شہزاد شفیق شرقپوری نے بتایا ہے کہ سالانہ جائزہ میں ماہر قاری حضرات طالب علموں کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ طالب علموں کی قابلیت کا انداز ہو سکے۔ جامعہ قادریہ عالمیہ نیک آباد مراڑیاں […]
گجرات : اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کا ازالہ اور مسائل کا خاتمہ ترجیحات ہیں۔ اوورسیز پاکستانیز کمیشن کا قیام جس مقصد کیلئے عمل میں لایا گیا اس سے اپنے اوورسیز بھائیوں کو ریلیف پہنچانے کیلئے ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے انہیں مایوس نہیں کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن چوہدری شبیر […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری پرویز اشرف کی صاحبزادی، چوہدری ظفر اقبال، چوہدری جاوید اشرف، چوہدری نوید اشرف، چوہدری سہیل اشرف آف بھنگرانوالہ کی بھتیجی کی شادی کڑیانوالہ کی معروف سماجی شخصیت چوہدری فرمان مرحوم کے صاحبزادے چوہدری زین اللہ کے ساتھ ہونا قرار پائی۔ تقریب رخصتی کا شاندار پروگرام نصر اللہ […]
گجرات (جی پی آئی) لارل ہوم سکول اللہ لوک کالونی جی ٹی روڈ گجرات کے زیر اہتمام سالانہ رزلٹ ڈے و دستار بندی و درود فضیلت پر وقار تقریب سعید قندفشاں میرج ہال میں منعقد ہوئی۔ علامہ پروفیسر مظہر حسین قادری چیئرمین اسلامیہ ڈگری کالج و لارل ہوم میڈم گل فردوس پرنسپل اسلامیہ ڈگری کالج […]
گجرات (پریس ریلیز) حضرت پیر محمد افضل قادری کو صحت کے لحاظ سے جیل میں شدید خطرہ ہے، نقصان پہنچا تو گرفتار کرانے والے ذمہ دار ہونگے۔ چند ماہ قبل ان کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی ہے اور پیس میکر کے ذریعے ان کا دل کام کررہا ہے، ایسے افراد کو میڈیکل رو سے جیل […]
لاہور (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ انہوں نے لاہور، راولپنڈی، گجرات، چنیوٹ، ملتان، حافظ آباد، حیدرآباد اور بدین سے75 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گجرات سے 2 دہشت گرد گرفتار کیے گئے۔ ملزمان سے بھاری مقدار میں بارودی مواد، ڈیٹونیٹر اور […]
گجرات (جی پی آئی) گلوبل پریس انٹرنیشنل کا مذمتی اجلاس ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں نجی ٹی وی چینل 7 نیوز کی ٹیم پر وفاقی وزراء کے حملے اور گوجرانوالہ بیورو چیف 24 نیوز چینل کے بیورو چیف شفقت عمران پر سالڈ ویسٹ کمپنی کے قاتلانہ حملہ کی پر […]