گجرات (جی پی آئی) قمر اکیڈمی ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری اور ملک پاکستان کے معروف نقیب محفل خاور بشیر بٹ گولڑوی’ اٹلی ‘ ناروے ‘ ڈنمارک اور دیگر ملکوں کا دورہ کر کے گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے۔ اکیڈمی کے جنرل سیکرٹری خاور بشیربٹ کا لاہور ایئر پورٹ پر قمر اکیڈمی کے ممبران […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) روزنامہ جذبہ گجرات کے چیف ایڈیٹر داود خاں کے سسر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون،ان کی نماز جنازہ آبائی شہر میرپور آزاد کشمیر کے تھوتھا ل قبرستان میں ادا کر دی گئی ہے۔نماز جنازہ میں چیئرمین روزنامہ جذبہ راجہ طارق محمود ،پی […]
گجرات: عالمی مبلغ اسلام اور عظیم روحانی درگاہ نیریاں شریف کے سجادہ نشین پیر علاؤ الدین صدیقی انتقال فرما گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون! مرحوم معروف اسلامی چینل ”نور ٹی وی” اور محی الدین میڈیکل کالج کے بانی اور محی الدین اسلامک یونورسٹی کے چانسلر تھے۔ پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری اور […]
گجرات (جی پی آئی) اہل حدیث یوتھ فورس ضلع گجرات کا ہنگامی اجلاس۔ سید الطاف الرحمن شاہ فاضل مدینہ یونیورسٹی نے اجلاس کی صدارت کی۔ جس میں حافظ محمد بابر سلفی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان ‘قاری محمد سیف اللہ کمیر پوری صدر اہل حدیث یوتھ فورس صوبہ پنجاب’ حافظ محمد ابراہیم […]
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ساری اپوزیشن متحد ہو گی تو نااہل حکمرانوں سے قوم کی جان چھوٹ جائے گی، ان سے نجات کیلئے پوری قوم کو اجتماعی دعا کا انتظام کرنے کی ضرورت ہے جس طرح بارش […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس نے طلباء کی ذہنی نشونما کے لیے کام کیا ہے اور شامیر اظہر کا ملکی سطح پر ہونیوالے مقابلہ تقاریر میں اول پوزیشن حاصل کرنا سکول کے اساتذہ اور طلباء کی محنت کا نتیجہ ہے ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹردی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس نے گذشتہ […]
گجرات (جی پی آئی) گجرات سرکلر روڈ ٹریڈ یونین کے معروف تاجر راہنما عتیق الرشید بٹ نے مرکزی انجمن تاجران کے صدر جاوید بٹ، دیگر تاجران شیخ محمد سلیم (رستم پمپ)، خادم حسین سلیمی، عبدالرحمٰن، انجمن تاجران لاری اڈہ کے صدر خالد بٹ، جنرل سیکرٹری مہر عابد لطیف اور انجمن تاجران کٹڑہ بازار کے صدر […]
گجرات (جی پی آئی) گزشتہ روز سابق وزیر اوقار آزاد جموں و کشمیر شیخ الحدیث حافظ حامد رضا، عمر ڈار راہنما پی ٹی آئی حلقہ 110 این اے سیالکوٹ کی گجرات پریس کلب کے ممبر شیخ محمد ادریس اور گجرات کے معروف صحافی ابوبکر سیٹھی سے ایک تقریب میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر دیگر […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس معیاری تعلیمی ادارہ ہے جہاں بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کی جا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انسپکٹر چوہدری محمد سعید وڑائچ نے بارہ دری کیمپس میں سپورٹس فیسٹیول کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہزاد شفیق شرقپوری کی […]
گجرات (سٹاف رپورٹر) بہترین معیار اور ذائقے کی دنیا میں بادشاہت کا نام کمانے والی رائل بیکرز اینڈ سویٹس کا گجرات میں شاندار افتتاح، ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت ،تفصیلات کے مطابق ذائقے کی دنیا میں بادشاہت کا نام کمانے والی رائل بیکرز اینڈ سویٹس کا گزشتہ روز گجرات میںافتتاح کر دیا گیا […]
گجرات (جی پی آئی) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور FM ایڈورٹائزمنٹ اینڈ انٹرٹیمنٹ گجرات کے درمیان سالانہ صنعتی نمائش GAETAX کیلئے اسٹیج کا معاہدہ طے پا گیا۔ اس سلسلہ میں مرزا یونس FM ایڈورٹائزمنٹ اور چیئرمین اسٹیج کمیٹی سید آصف رضا نقوی نے معاہدہ کیا۔ دستاویز پر دستخط کئے۔ اس سال منعقدہ نمائش […]
گجرات (جی پی آئی) لبیک یارسول اللہ کنونشن ضلع گجرات مرکز اہلسنت نیک آباد مراڑیاں شریف گجرات میں زیر صدارت پیر قاضی محمد محمود قادری کنوینیر تحریک لبیک یارسول اللہ پنجاب منعقد ہوا جس میں ہزاروں علماء ومشائخ و کارکنان نے شرکت کی ۔پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری نے کہا: دشمنانِ اسلام نے پاکستان […]
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی قائدین نے کہا کہ انہوں نے بطور […]
گجرات (جی پی آئی) حضرت غوث الاعظم نے اسلام کی ترویج و اشاعت میں اہم کردار ادا کیا اور دنیا میں ان کے نام سے چلنے والا قادری سلسلہ اسلام کی تعلیمات کو اجاگر کرنے کے سلسلہ میں کوشاں ہیں ان خیالات کا اظہار سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف صاحبزادہ پیر سید […]
گجرات (جی پی آئی) حضور ۖ کی نعت پڑھنا اور سننا ہمارے ایمان کا حصہ ہے قسمت والے لوگ ہی حضور ۖ کی مداح بیان کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گجرات ناصر گھمن نے گورنمنٹ کملی والا گرلز ہائی سکول گجرات میں پہلے سالانہ مقابلہ حسن نعت کے موقع پر […]
گجرات (جی پی آئی) ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ کڈنی سنٹر میں مریضوں کو علاج کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے ڈبل شفٹ شروع کرنے کیلئے پلاننگ کی جاری ہے، سنٹر میں جدید لیبارٹری فنکشنل ہو چکی، جلد گردے کی پتھری نکالنے کیلئے مشین کی خریداری کا عمل بھی جلد مکمل […]
گجرات (جی پی آئی) ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر کی سربراہی میں ایک قافلہ بغداد شریف میں بڑی گیارہویں شریف کے سلسلہ میں ہونیوالی محفل کے سلسلہ میں آج عراق روانہ ہو رہا ہے۔ اس قافلہ میں گجرات کی اہم شخصیات شامل ہیں جن میں سیٹھ علی اصغر’ سیٹھ علی عابد و دیگر شامل […]
گجرات (جی پی آئی) نو منتخب میئر میونسپل کارپوریشن آف گجرات حاجی ناصر محمود عوام کی خدمت اور فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز تاجر رہنما سیٹھ علی عابد اور سیٹھ علی اصغر نے نیو جاوید ٹریڈرز چوک نواب صاحب میں حاجی ناصر محمود کے استقبال کے موقع پر […]
گجرات (جی پی آئی) حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنر گجرات لیاقت علی چٹھہ کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر گجرات بطور ایڈمنسٹریٹر محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم کے تمام مالی اور انتظامی […]
گجرات (جی پی آئی) محترمہ ثمیرہ الہی گزشتہ روز چیئرمین سید فضیلت شاہ آف مدینہ کے گھر گئیں اور بھر پور تعاون کرنے اور جماعت کے لیے محنت کرنے پر شکریہ اد کیا انھوں نے چوہدری فرخ اور چوہدری آصف کی ہمشیرہ اور وائس چیئرمین چوہدری انتصار کی پھوپھی اور چوہدری مون خورشید کی والدہ […]
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی کی ہدایت پر یہاں مسلم لیگ ہائوس میں مسلم لیگ کے 111ویں یوم تاسیس کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ لاہور کے صدر میاں محمد منیر نے کیک کاٹا۔ اس موقع پر […]
گجرات (جی پی آئی) بادشاہی روڑ کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے میئر گجرات حاجی ناصر محمود نے فون کر کے صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی کو بتایا کہ بادشاہی روڑ کی تعمیر شروع ہو گئی ہے اور وہ اس وقت لاہور میں سوئی گیس کے دفتر میں ہیں اور گیس پائپ لائن […]
گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف گجرات میں گرلز ہاسٹل اور 22 رہائشگاہیں مکمل کر کے یونیورسٹی انتظامیہ کے حوالے کر دی گئی ہیں، جلالپور جٹاں روڈ سے یونیورسٹی تک سڑک کو دو رویہ کرنے کیلئے فوری طور پر اقدامات کا آغاز کیا جائے گا، […]
گجرات (جی پی آئی) حلقہ ارباب شعور گجرات کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائداعظم کی سالگرہ کے موقع پر ایک ادبی نشست کا اہتمام تحریک پاکستان کے ممتاز کارکن میاں رشید احمد ٹھیکیدار کی رہائشگاہ پر کیا گیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز دانشور اور ماہر تعلیم وسیم بیگ نے کہا کہ آج کسی […]