گجرات (جی پی آئی) گجرات کے 35 لاکھ شہریوں کو تعلیم، صحت، روڈ انفراسٹرکچر کی بہترین سہولیات کی فراہمی ترجیحات ہیں، عوامی خدمت کے ایسے معیار قائم کئے جائیں گے جنہیں لوگ مدتوں یاد رکھیں۔ ان خیالات کا اظہار ایم این اے چوہدری عابد رضا، نومنتخب چیئرمین ضلع کونسل چوہدری محمد علی تنویر نے موضع […]
گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کی ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ قاری عامر رضوان قادری کے صاحبزادے حافظ محمد احمد کی دستار بندی کی تقریب جامع مسجد عبدالستار منعقد ہوئی جس کی صدارت صاحبزادہ قاری عامر رضوان قاری نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر حکیم جوادالرحمن نظامی سیفی تھے۔ تلاوت قرآن […]
گجرات (جی پی آئی) پیر سید فراست علی بخاری خطیب اعظم ناروے نے جامعہ مسجد خوشبوئے رسول ۖ عقب نواز شریف پارک گجرات میں خطبہ جمعتہ ارشاد فرمایا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ کرپشن اور بے ایمانی کے ذریعے پیسہ کما کر محلات بنا کر ان پر ہذا من فضل ربی کی تختی […]
تحریر: شفقات عدالت بلدیاتی انتخابات گو کہ آج تک جمہوری حکومتوں کی ترجیحات نہیں رہے ہیں لیکن موجودہ حکومت نے 2015میں بلدیاتی انتخابات کروا کر یہ تاریخی سہر ا اپنے نام کر لیا ہے۔ جنرل ایوب خان نے 1958ء میں پہلا مارشل لاء نافذ کیا اور بنیادی جمہوریت کا نظام متعارف کروایا اور 1959ء میں […]
گجرات (جی پی آئی) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سرپرستی اور منہاج ویلفیئر فائونڈیشن گجرات کے زیر اہتمام گجرات کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماعی شادیوں کا پر وقار پروگرام قندفشاں میرج ہال میں منعقد ہوا۔ مہمان خصوصی مرکزی صدر صاحبزادہ سید امجد علی شاہ ڈائریکٹر MWF تھے۔ خصوصی شرکت ممتاز مذہبی […]
گجرات (جی پی آئی) ڈی پی او گجرات سہیل ظفر چٹھہ کے حکم پر ضلع بھر میں اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ مطلع کیاجاتا ہے کہ کوئی بھی شخص اسلحہ کی نمائش نہیں کرے گا اور کوئی بھی پرائیویٹ شخص کسی MNAاور MPAیا کسی دیگر […]
گجرات : سینئر راہنما مسلم لیگ (ق) سابق ناظم و چیئرمین چوہدری صفدر ممتاز سندھو نے چوہدری برادران سے 35 سالہ سیاسی رفاقت کو خیرآباد کہہ دیا اور وزیر اعظم میاں نواز شریف، وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں باضابطہ اعلان کردیا،اس […]
گجرات (جی پی آئی) الحاج شیخ شاہد محمود آف مسلم ٹریڈرز کی رہائش گاہ پر عظیم الشان محفل میلاد النبی ۖ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ممتاز روحانی شخصیت حافظ اشفاق انور سیفی آف پرواز فین نے کی جبکہ خصوصی شرکت حاجی ارشد جاوید صدر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپی یونین اٹلی نے کی، […]
گجرات (جی پی آئی) سرپرست اعلیٰ متحدہ علماء و مشائخ بورڈ صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے نو منتخب میئر میونسپل کارپوریشن گجرات حاجی ناصر محمود کو پھولوں اور طلائی ہاروں سے لاد دیا اور ان کے گلے میں پھولوں کے ہار پہنائے اور ان ہاروں کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ تین […]
گجرات (جی پی آئی) مرکزی انجمن نوجوانان میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام 38 واں جلوس جشن عید میلاد مصطفی ۖ بھر پور شان و شوکت سے نکالا گیا۔ جس کی قیادت صاحبزادہ غلام صدیق احمد نقشبندی’ الحاج صوفی امجد فاروق’ علامہ صاحبزادہ ظہیر الدین معظمی’ سید فیاض احمد ہاشمی ‘ علامہ قاری علی اصغر سعیدی’ […]
گجرات: یوم ولادت رسولۖ کے موقع پر تحریک لبیک یارسول اللہ ۖ کے زیراہتمام ملک بھر میں جلوس عید میلاد النبیۖ نکالے گئے۔ گجرات میں عظیم الشان مرکزی جلوس میلاد النبی ۖ مرکز اہلسنت نیک آباد (مراڑیاں شریف) سے پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری اور دیگر مشائخ وعلماء کی زیرقیادت نکالا گیا۔ جس […]
گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں جشن عید میلاد النبی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ محفل کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ الحسینی و الحسنی نے کی۔ جبکہ محفل زیر نگرانی صاحبزادہ پیر سید محمد فیضان الحسن شاہ بخاری قادری […]
کوٹلہ ارب علی خان : مسلم لیگ ن گجرات ایک پلیٹ فارم پر متحد ہے ضلع کونسل گجرات کے الیکشن میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی قائدین نے جو زمہ داری سونپی ہے اسے ہر صورت میں پورا کریں گے اور انشاء اللہ ضلع گجرات میں تعمیر و ترقی اور […]
گجرات (پریس ریلیز) مفتی اعظم مفتی محمد اشرف القادری، پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری، مبلغ اسلام مفتی محمد معروف قادری، مبلغ اسلام پیر مسعود قادری کی والدہ ماجدہ کا ختم دسواں 4 دسمبر 2016ء بروز اتوار صبح 9 بجے تا 1بجے دن خانقاہ نیک آباد مراڑیاں شریف گجرات میں منعقد ہو گا۔ جس میں […]
گجرات (جی پی آئی) سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث زمان ڈھینڈہ شریف صاحبزادہ پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی گذشتہ تعزیت کے لئے آستانہ عالیہ نیک آباد آباد مراڑیاں شریف گئے اور صاحبزادہ پیر محمد افضل قادری کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی صاحبزادہ سید طاہر حسین شاہ […]
گجرات لاہور اسلام آباد (پریس ریلیز) عالم اسلام کی عظیم روحانی شخصیت شیخ المشائخ خواجہ پیر محمد اسلم قادری رحمة اللہ علیہ کی اہلیہ محترمہ اور مفتی اعظم مفتی محمد اشرف القادری، پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری، مبلغ یورپ مفتی محمد معروف قادری، مبلغ برطانیہ پیر مسعود قادری کی والدہ مرحومہ کا ختم دسواں […]
گجرات (جی پی آئی) جعفریہ یوتھ پاکستان ضلع گجرات کے زیر اہتمام امام بارگاہ حسینیہ میں اٹھارہویں سالانہ مجلس عزاء و شب بیداری شہزادہ امن کا ماتم منعقد ہوئی۔ جو کہ بسلسلہ شہادت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام تھی۔ اس موقع پر ملک کے ممتاز ذاکرین و علماء کرام نے خطاب کیا۔ جن میں […]
گجرات (جی پی آئی) ہومیو پیتھک طریقہ علاج انسانیت کی خدمت کا ذریعہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملک کے ممتاز ہومیو پیتھ ڈاکٹر محمود علی واثق نے کنارہ ہوٹل میں میکٹم ہومیو فارما کے زیر اہتمام قرعہ اندازی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سنگل ریمڈی ہومیو پیتھک کی […]
گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کے ممتاز دینی تعلیمی ادارے قمر العلوم سے گجرات کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت مہر مشتاق احمد کے بھتیجے مہر ممتاز احمد کے صاحبزادے عبداللہ ممتاز نے قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر لی۔ حفظ مکمل ہونے کے موقع پر ایک خصوصی روحانی محفل کا انعقاد […]
گجرات (جی پی آئی) پیس ٹریولز گجرات کے زیر اہتمام عمرہ کا دوسرا گروپ ، عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ۔ گزشتہ روز پیس ٹریولز کے آفس میں عمرہ کے عازمین کی تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی جس میں چیف ایگزایکٹو پیس ٹریولز سید آصف رضا نقوی نے عازمین کو عمرہ کی تربیت دی تا […]
گجرات (جی پی آئی) حضرت مجدد الف ثانی رحمة اللہ علیہ قوم مسلم کے ہیرو ہیں۔ سارمایہ ملت اسلامیہ حضرت مجدد الف ثانی کا نام رہتی دنیا تک روشن رہے گا۔دین اسلام کیلئے شیخ سرہندی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔حضرت مجدد الف ثانی شیخ سرہندی رحمة اللہ علیہ نے جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق […]
گجرات(جی پی آئی) ضلعی عدلیہ گجرات کے زیر اہتمام لاہور ہائیکورٹ کی 150 سالہ تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے، اس سلسلے میں منعقدہ پروقار افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد تنویر اکبر، سینئر سول جج میڈم صائمہ حسنین، ایڈیشنل سیشن ججز ، سول ججز اور عدالتی عملہ نے شرکت کی، اس […]
گجرات (جی پی آئی) بزم جمیل کے زیر اہتمام جامع مسجد نور محلہ نور پور شرقی میں یوم مجدد الف ثانی کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا جسکی صدارت شہزاد شفیق شر قپوری نے کی جبکہ خصوصی خطاب ممتاز عالم دین علماء عبد الخالق نقشبندی نے کیا ممتاز ثنا ء خوان […]