گجرات (جی پی آئی) 28 محرم الحرام کو رانا مشرف علی ناز مرحوم کی رہائشگاہ پر سالانہ مجلس عزاء منعقد ہو گی۔ جس کے بعد رایتی جلوس شبیہہ ذوالجناح عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد ہو گا۔ گزشتہ روز 28 محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ […]
گجرات (جی پی آئی) محرم الحرام کے دوران ضلعی انتظامیہ کاوشیں قابل تحسین رہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی دن رات کاوشوں کی وجہ سے کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ ان خیالات کا اظہار چیف سیکورٹی امام بارگاہ کاظمیہ سید فیضان کاظمی اور سالار ماتمی سنگت شہزاد علی اکبر ، سید رخسار کاظمی نے مشترکہ […]
گجرات (جی پی آئی) شادی وال ٹاون کمیٹی میں نور الحق فارمیسی کے تعاون اور احمد کلینک شادی وال کے زیر اہتمام فری شوگر ،ٹیسٹ،پیشاب ٹیسٹ، یورک ایسڈ، ٹیسٹ،فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا ،جس میں ڈاکٹر طارق محمود چوہدری اور ان کی ٹیم نے دو سو کے قریب مریضوں کا فری چیک اپ کیا اور […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز ماہر تعلیم میاں محمد اشرف تسنیم کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔اس سلسلہ میں حصوصی محفل جامع مسجد رحمت میں منعقد ہوئی جس کی صدارت شہزاد شفیق شرقپوری نے کی۔ممتاز ثناء خوان رسول عمران شاکر اور قاری محمد ایوب نے ہدیہ نعت پیش کیا اس موقع […]
گجرات (جی پی آئی) پاپولر پائپ تیار کرنیوالے وحید شہزاد پلاسٹک ورکس پرائیویٹ کمپنیز کے زیر اہتمام گوجرانوالہ ڈویژن کے پلمبرز کے اعزاز میں رچنا کانٹینیٹل ہوٹل میں پر تکلف تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی ضلع گجرات کی ممتاز سماجی شخصیت شیخ عرفان پرویز صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات اور سید […]
گجرات (جی پی آئی) انتظامیہ مسجد و امام بارگاہ سید فرزند علی شاہ کاظمی و اولاد سید فرزند علی شاہ کاظمی ‘ متولیان’ بانیان’ عشرہ محرم الحرام و متولی امام بارگاہ سید نثار حسین شاہ کاظمی’ سید اصغر شاہ کاظمی’ سید طاہر حسین شاہ کاظمی’ سید مظہر عباس کاظمی’ سید سفیر عباس کاظمی’ نے اپنے […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) ای ڈی او ہیلتھ گجرات ڈاکٹر الطاف کا آر ایچ سی ملکہ کا دورہ صحافیوں کو دیکھ کر ڈاکٹرآصف آگ بگولا ہو گئے ۔عوام الناس کو مہنگے نسخے لکھ کر دینے والی پرچیاں فراہم کرنے کے بعد ٹھنڈے ہو گئے ۔تفصیل کے مطابق ای ڈی او ہیلتھ گجرات ڈاکٹر الطاف کا […]
گجرات (جیوڈیسک) گجرات میں بااثر افراد نے قانون کو مذاق بنا دیا، چوری کے شبے میں ایک شخص کو درخت سے الٹا لٹکایا اور کئی گھنٹے تک تشدد کا نشانہ بنایا۔ دنیا نیوز کی خبر پر وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیا تو پولیس نے چار ملزم گرفتار کر لیے۔ جہاں قانون کی عملداری نہ ہو […]
گجرات(جی پی آئی) ڈسٹرکٹ کور کمیٹی کے ممبران نے 9 محرم الحرام کے دوران مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ اور ماتمی جلوسوں کے روٹس کا معائنہ کیا۔ کمیٹی کے اراکین سید الطاف الرحمن کی سربراہی میں ان مقامات پر گئے ۔ کمیٹی کے ممبران میں سید الطاف عباس کاظمی’ خادم علی خادم’ علامہ ضیاء الرحمن […]
گجرات (جی پی آئی) آج دنیا بھر میں یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ نواسہ ٔ رسول ۖ جگر گوشہ بتول حضرت امام حسین اور انکے رفقائے کار کی یاد میں مجالس عزاء برپا ہیں اور ماتمی جلوس برآمد ہو رہے ہیں۔ ضلع گجرات میں بھی شہدائے کربلا کی یاد […]
گجرات (جی پی آئی) آج 8 محرم الحرام کو روایتی جلوس شبیہہ ذوالجناح امام بارگاہ سید فرزند علی شاہ سے برآمد ہو گا جو کہ اولاد سید فرزند علی شاہ کاظمی کی نگرانی میں برآمد ہو گا۔ جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مقبرہ پانڈی شاہ پہنچے گا جہاں پر مجلس عزاء منعقد ہو گی۔ […]
گجرات (جی پی آئی) 7 محرم الحرام کے سلسلہ میں ماتمی جلوس شبیہہ علم تعزیہ و جھولہ امام بارگاہ قاسم بی بی رہائشگاہ ناصر پپو شاہ سے برآمد ہوا ۔ جو کہ مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ پہنچا۔ جہاں سے دوسرا جلوس شبیہہ علم و تعزیہ برآمد ہو۔ دونوں جلوس شاہدولہ چوکی […]
گجرات (جی پی آئی) ایم ڈ ی مغل ٹینٹ سر و س اینڈ کیٹر نگ منگلیہ خلیق الر حما ن مغل کی و ا لد ہ کی رو ح کے ا یصا ل ثو ا ب کے لیے قر آ ن خو ا نی ، ا جتما عی دعا آ ج صبح 10بجے منگلیہ میں […]
گجرات: پیر عثمان افضل قادری کراچی کے دو روزہ مصروف ترین دورہ کی بعد واپس روانہ۔ عالمی مبلغ اسلام علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی نمازہ میں شرکت اور اہلخانہ سے گھر جاکر تعزیت کی۔ دورہ کے موقع پر انہوں نے سابق قائم مقام صدر پاکستان وسابق چیئرمین سینٹ میاں محمد سومرو سے طویل […]
گجرات (جی پی آئی) گزشتہ روز پاکستان آرمی کے افسران نے محرم الحرام کے سلسلہ میں منعقدہ جلوسوں کے روٹس کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ممتاز مذہبی شخصیت سید الطاف عباس کاظمی اور سید مظہر شاہ’ خادم علی خادم’ نے انکا استقبال کیا۔ اور انہیں گجرات میں محرم الحرام کی صورتحال کے حوالے سے […]
گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، ڈی پی او سہیل ظفر چٹھہ آج یکم اکتوبر بروز ہفتہ سہ پہر 5 بجے سرکٹ ہائو س میں کور امن کمیٹی ممبران کے ہمراہ محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کریں گے۔ …………………………… گجرات (جی پی آئی) ممتاز […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت نواب خلیل الرحمٰن بانی نواب ممتاز گرلز کالج نے گذشتہ روز دیہی مرکز صحت دولت نگر کا دورہ کیاSMOڈاکٹر نعم خاور سے ملاقات کی اور انہیں ان کی بہترین خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔مرکز صحت میں مریضوں کا رش ان کی خدمات کا ثبوت ہے،ان کی تمام […]
گجرات (جی پی آئی) چاروںاطراف لائوڈ سپیکر پرذان پر پابندی قابل قبول نہیں اور ضلع گجرات کے تمام مسالک کے علماء کرام کا متفقہ فیصلہ۔پاکستان علماء و مشائح کونسل کے صدرصاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کی صدارت میں کور کمیٹی ضلع گجرات کے ممبران کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں طے پایا کہ ضلع […]
گجرات(جی پی آئی) ولی ابن ولی حضرت قبلہ الحاج پیر سید فضل حسین شاہ بخاری قادری کے عرس مبارک کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں اختتامی دعا حضرت قبلہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسنی الحسینی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھپڑانوالہ شریف نے فرمائی نمازعشاء کے بعد شروع ہونے والی آخری […]
گجرات (جی پی آئی) چاروں اطراف لائوڈ سپیکر پرذان پر پابندی قابل قبول نہیں اور ضلع گجرات کے تمام مسالک کے علماء کرام کا متفقہ فیصلہ۔ پاکستان علماء و مشائح کونسل کے صدرصاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کی صدارت میں کور کمیٹی ضلع گجرات کے ممبران کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں طے پایا […]
گجرات ,انتقال ,دوست,قبرستان ,, سوگواروں ,والد گجرات (جی پی آئی) ممتاز ثنا ئخوان رسول محمد عارف شاہد گوندل(پاکستان واپڈا)اورممتاز ماہرتعلیم ڈاکٹر محمد آصف گوندل کے والد محترم علامہ حاجی امان اللہ نعمانی رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے ان کے آبائی گائوں ،وضع جھیونوراوالی کنجاہ میں ہو […]
گجرات (جی پی آئی) مرکزی انجمن ثنا خوان مصطفی ڈوگہ شریف کے زیراہتمام جامعہ مسجد غوثیہ ڈوگہ شریف ہر جمعتہ المبارک کو لنگر تقسیم کیا جاتا ہے ذیر سرپرستی قاری محمد شفیع نوشاہی 30ویں جمعتہ المبارک کو لنگر غوثیہ میں خصوصی تعاون پر چوہدری مدثر ریاض چیچی کے مشکور ہیں۔اس موقع پر اہم شخصیات موجود […]
گجرات (جی پی آئی) مرکزی انجمن ثنا خوان مصطفی ڈوگہ شریف کے زیراہتمام جامعہ مسجد غوثیہ ڈوگہ شریف ہر جمعتہ المبارک کو لنگر تقسیم کیا جاتا ہے ذیر سرپرستی قاری محمد شفیع نوشاہی 30ویں جمعتہ المبارک کو لنگر غوثیہ میں خصوصی تعاون پر چوہدری مدثر ریاض چیچی کے مشکور ہیں۔اس موقع پر اہم شخصیات موجود […]
گجرات: نیک آباد (مراڑیاں شریف) میں نماز عید الاضحی کے عظیم الشان اجتماع میں ہزاروں فرزندان اسلام نے شرکت کی۔ حضرت پیر محمد افضل قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحی حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے کہ انہوں نے اللہ رب […]