گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت ڈاکٹر پیر شہزادہ فضیل عیاض قاسمی والئیے موہڑہ شریف چیئرمین قاسمیہ زاہدیہ ٹرسٹ رجسٹرڈ و صدر اتحاد المشائخ پاکستان گزشتہ روز تعزیت کیلئے اسٹریلیا کی ممتاز شخصیت ڈاکٹر فضل کریم چوہدری کی رہائشگاہ پھلروان گئے اور ان کے والد محترم چوہدری روشن علی رحمانیہ کی وفات پر گہرے […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں پری سکول کے زیر اہتمام ” بلیو ڈے ” منایا گیا جس کا مقصد بچوں میں رنگوں کے بارے میں شعور بیدار کرنا تھا۔ ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نے کہا ہے کہ معصوم بچے ہمارا ثاثہ ہیں اور انہیں بہترین تعلیم […]
گجرات (جی پی آئی) حج سے بندے کے بخشش اور خالق کائنات سے تعلق مضبوط ہوتا ہے۔ جبکہ قربانی کے ہر بال کے بدلے نیکی کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیر محمد عثمان افضل قادری نے نیک آباد شریف میں ”حج اور قربانی” کے موضوع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے […]
گجرات : حج سے بندے کے بخشش اور خالق کائنات سے تعلق مضبوط ہوتا ہے۔ جبکہ قربانی کے ہر بال کے بدلے نیکی کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیر محمد عثمان افضل قادری نے نیک آباد شریف میں ”حج اور قربانی” کے موضوع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں […]
گجرات (جی پی آئی) جی ٹی روڈ پر ٹرکوں میں چوری و ڈکیتی کی وارداتیں عروج پر۔ لاہور سے کھاریاں آنیوالے ٹرک نمبری LES6093 سے مسلح افراد نے بھاری مقدار میں گارمنٹس و دیگر سامان چھین لیا۔ سادھوکی کے علاقہ میں یہ وارداتیں ہو رہی ہیں۔ پولیس ان وارداتوں پر قابو پانے میں ناکام نظر […]
گجرات (جی پی آئی) بزم غلامان گھمکول شریف کے زیر اہتمام ماہانہ محفل ذکر کا انعقاد خوش آئند ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں عشاقان رسول حاضر ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار زیب سجادہ آستانہ عالیہ سوہدرہ شریف پیر سید آل احمد شاہ نے گزشتہ روز بزم غلامان گھمکول شریف کے زیر اہتمام […]
گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات میں پہلی مرتبہ سکول لیول پر پوزیشن ہولڈر طلبہ کو موٹر سائیکل اور لیپ ٹاپ جیسے قیمتی انعامات دئیے گئے۔ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر سائوتھ ایشیا یونیورسٹی میاں عمران مسعود تھے۔ دیگر مہمانان گرامی میں سابق […]
گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات میں پہلی مرتبہ سکول لیول پر پوزیشن ہولڈر طلبہ کو موٹر سائیکل اور لیپ ٹاپ جیسے قیمتی انعامات دئیے گئے۔ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر سائوتھ ایشیا یونیورسٹی میاں عمران مسعود تھے۔ دیگر مہمانان گرامی میں سابق […]
گجرات (جی پی آئی) تبلیغ دین کی عالمی تنظیم تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام گیارہویں تین روزہ اسلامی تربیت شروع ہو گئی۔ 26′ 27’28 کو مرکز تبلیغ اسلامی نزد دربار سائیں کانوانوالی سرکار میں یہ تربیتی کلاسیں منعقد ہو رہی ہیں۔ جس میں مختلف موضوعات پر مبلغین خطاب کر رہے ہیں ‘ آخری بیان تبلیغ […]
گجرات (پریس ریلیز 25اگست 2016) انڈیا میں آذان پر پابندی نہیں لیکن اسلام کے نام پر بننے والے ملک کے صوبہ پنجاب میں چار اطراف اللہ اکبر کہنے پر پابندی کیوں ہے؟ جبکہ کے پی کے اور ملک کے دیگر صوبوں میں آج بھی چار اطراف سپیکر پر آذان ہو رہی ہے اور وہاں کوئی […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پی پی 7 کے ضمنی انتخابات کی سیاسی گہما گہمی عروج پر، سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری۔ ضمنی انتخابات میں بڑا بریک تھرو خدائی خدمت گار سابق امیدوار قومی و صوبائی اسمبلی محمد فیصل اقبال نے مسلم لیگ ن کے امیدوار حاجی ملک عمر فاروق کی حمایت کا […]
گجرات (جی پی آئی) والد کی ڈانٹ ڈپٹ سے بھاگ کرراولپنڈی سے ڈنگہ آنے والا بچہ پولیس نے حفاظت میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق سواں کیمپ راولپنڈی سے خان ولی نامی بچہ جو کہ اپنے والد خان گل کی ڈانٹ ڈپٹ کی وجہ سے بھاگ کر کھاریاں آگیا وہاں سے بس میں بیٹھ کر ڈنگہ […]
گجرات (جی پی آئی) والد کی ڈانٹ ڈپٹ سے بھاگ کرراولپنڈی سے ڈنگہ آنے والا بچہ پولیس نے حفاظت میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق سواں کیمپ راولپنڈی سے خان ولی نامی بچہ جو کہ اپنے والد خان گل کی ڈانٹ ڈپٹ کی وجہ سے بھاگ کر کھاریاں آگیا وہاں سے بس میں بیٹھ کر ڈنگہ […]
گجرات (جی پی آئی) وحدت اسلامیہ ضلع گجرات کے زیر اہتمام جامعہ قادریہ احسن المراتب گجرات میں استاد العلماء امام المناظرین سید المحدثین حضرت علامہ مولانا پیر السید محمد مراتب علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ آستانہ عالیہ سلہوکے شریف کے درجات کی بلندی کیلئے ایک عظیم الشان روح پرور محفل منعقد ہوئی۔ محفل پاک کی […]
گجرات (جی پی آئی) وحدت اسلامیہ ضلع گجرات کے زیر اہتمام جامعہ قادریہ احسن المراتب گجرات میں استاد العلماء امام المناظرین سید المحدثین حضرت علامہ مولانا پیر السید محمد مراتب علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ آستانہ عالیہ سلہوکے شریف کے درجات کی بلندی کیلئے ایک عظیم الشان روح پرور محفل منعقد ہوئی۔ محفل پاک کی […]
کوٹلہ ارب علی خاں (چوہدری فیصل گجر+حاجی زاہد اقبال) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارئمنٹ گجرات کے زیر انتظام دی ایجوکیٹر سکول کوٹلہ کا جشن آزادی کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد۔ککرالی میرج لان میں منعقدہ تقریب میں ادارہ ہذا کے طلبہ و طالبات میں تقریر، آرٹ اور ملی نغموں کے مقابلہ جات ہو ئے۔ […]
گجرات (جی پی آئی) خادم پنجاب رورل روڈ پروگرا م کے تحت مختلف دیہی علاقوں کی 18 سڑکوں کی تعمیر پر 1176 ملین روپے خرچ کئے جارہے ہیں، ابتک 1154 ملین روپے لاگت سے دو مراحل میں 20 سڑکوں کی تعمیر کے منصوبہ جات پر 100فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ تیسر ے […]
گجرات (جی پی آئی) حلقہ ارباب شعور گجرات کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب منانے کیلئے تحریک پاکستان کے ممتاز کارکن میاں رشید احمد ٹھیکیدار کی رہائشگاہ پر خصوصی مجلس مذاکرہ منعقدہ ہوئی۔ گفتگو میں حصہ لیتے ہوئے صدر محفل ممتاز ماہر تعلیم اور دانشور پروفیسر وسیم بیگ مرزا نے کہا کہ ہم حلقہ […]
گجرات (جی پی آئی) پاکستان کے استحکام کیلئے پوری قوم کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا ہو گا اور اس وقت تک پاکستان کے مخالفین کو شکست نہیں دی جا سکتی۔ جب تک پوری قوم یکجان نہ ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر سٹیزن فرنٹ چوہدری علی ابرار جوڑا نے یوم آزادی […]
گجرات (جی پی آئی) عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں یوم آزادی کے سلسلہ میں تقریب منعقد ہو گی۔ مریضوں میں تحائف تقسیم کئے جائیں گے۔ آزادی کیک کاٹا جائے گا۔ مہر فاروق خالد کی سربراہی میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔
گجرات (جی پی آئی) ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ گورنمنٹ/ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ضلع کی حدود میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے 13 اور 14 اگست کو امن امان برقرار رکھنے اور شہریوں کے جان و مال کی تحفظ کیلئے ہر قسم کے جلسے ، جلوس ریلیوں، اجتماع پر پابندی عائد کر دی ہے، اسی […]
تحریر: سید سبطین شاہ ناروے میں پاکستانیوں کی تعداد چالیس ہزار کے لگ بھگ ہے اور یہ لوگ تقریباً چالیس قبل ناروے آکر آباد ہوئے ۔ اکثر لوگوں کا تعلق ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں سے ہے۔ ان لوگوں میں سے اکثر کے پاس نارویجن شہریت ہے ۔ ان لوگوں کی اب تیسری نسل ہے […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) 18 مرتبہ بورڈ میں پوزیشن حاصل کرنے والے پنجاب کے منفرد ادارے فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس گجرات /دیونہ منڈی میں نئے سال کے لیے داخلے جاری ہیں۔ گجرات کیمپس میں 3 سالہ الیکٹریکل ٹیکنالوجی،الیکٹرونکس ٹیکنالوجی، کمپیوٹر ٹیکنالوجی، ٹیلی کام ٹیکنالوجی جبکہ دیونہ کیمپس با المقابل یونس پٹرولیم میں سول […]
گجرات (جی پی آئی) ڈی او انڈسٹری اکرام الحق کی زیر نگرانی ٹیم نے کم پٹرول فروخت کرنے پر جی ٹی ایس چوک میں واقع ٹوٹل پٹرول پمپ کی نوزل سیل کر دی ہے۔ عوامی شکایات پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر انسپکٹر رضوان کی قیادت میں ٹیم نے جی ٹی […]