گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالہ میں کورونا وائرس نے ایک ہی روز میں ایم پی اے ، ڈاکٹر اور گورنمنٹ کالج کے سابق پرنسپل کی جان لے لی جب کہ ایک ڈاکٹر کی اہلیہ بھی انتقال کر گئیں۔ گوجرانوالہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا اور ضلع بھر […]
گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالہ میں بھی 12 ربیع اوّل منانے کے لئے بازاروں میں آرائشی اشیا کے سٹال سج گئے ہیں جہاں سے لوگ مختلف آرائش و زیبائش کی چیزیں خرید رہے ہیں۔ جشن ولادت نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر گوجرانوالہ کے بازاروں میں آرائشی […]
گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالہ کے نجی اسپتال میں نرس کی پنکھے سے لٹکی لاش معمہ بن گئی۔ پولیس نے گوجرانوالہ کے نجی اسپتال سے نرس کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد کی تاہم یہ خودکشی تھی یا قتل اس حوالے سے کوئی تفصیلات موصول نہیں ہوئیں۔ نرس کی والدہ نے اسپتال انتظامیہ کو قصوروار […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے عامر نواز کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم پنچم تیواری 10 سال قبل غیر قانونی طور پر پاکستان آیا تھا، ملزم نے ایک پاکستانی دوست کی مدد سے نہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ساون کی جھڑی پھر لگ گئی، لاہور، قصور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس میں کمی آگئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج اسلام آباد، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، پشاور اور کشمیر میں تیز بارش کا امکان ہے۔ بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ لیسکو کا سسٹم […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سہیل ظفر چیمہ چیئرمین ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب بننے کے بعد آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچے تو ڈالرز، ریال، یورو اور پاکستانی کرنسی سے ان کا استقبال کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما سہیل ظفر چیمہ کو گزشتہ ماہ ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کے بورڈ آف ڈائریکٹر […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ایف بی آر کی ٹیکسٹائل انڈسٹری پر سخت شرائط نے صنعتکاروں کورلا دیا۔ گوجرانوالہ کی تمام انڈسٹریز غیر معینہ مدت کیلئے بند کردی گئیں، لاکھوں مزدوروں کو بے روزگاری کا سامنا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ میں ٹیکسٹائل انڈسٹری پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کے باعث گوجرانوالہ میں پاور لومز […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مالکن کے گھریلو ملازمہ بچی پر بدترین تشدد سے معصوم جاں بحق ہو گئی، ورثاء نے لاہور روڑ بلاک کر کے پولیس اور ملزمان کے خلاف احتجاج شروع کر دیا۔ ظلم کا یہ واقع گوجرانوالہ کے علاقہ راہوالی میں پیش آیا جہاں ظالم مالکن نے شیخوپورہ کی رہاشی 10 سالہ ملازمہ بچی نیلم […]
گوجرانولہ (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے ذیشان نامی شخص کو حراست میں لے لیا جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ داتا دربار دھماکے کے ملزم کا سہولت کار ہے۔ سی ٹی ڈی نے گوجرانولہ کے علاقے ایمن آباد میں ملزم ذیشان کو اس کے گھر […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کی رہائشی ربیعہ چینی شوہر کے تشدد سے تنگ آکر چین سے بھاگ کر پاکستان آگئی اور تنسیخ نکاح کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ چینی شہریوں کا پاکستانی لڑکیوں سے شادی کا معاملہ مزید وسعت اختیار کر رہا ہے۔ گوجرانوالہ کے علاقے فتومنڈ کی رہائشی ربیعہ کی شادی یکم جنوری 2019 […]
پیرس۔گوجرانوالہ (میاں عرفان صدیق) خالد محمود چہل صدر ریزیڈنس ویلفیئر یونین سٹی ہاوسنگ گوجرانوالہ کو حق بات کرنے پر مقدمات کا سامنا اور شدید نتائج کی دھمکیاں تفصیل کے مطابق سٹی ہاوسنگ گوجرانوالہ کے رہائشیوں نے سکیم کے مالک میجر عامر کیِخلاف 7 گھنٹے دھرنا دیا جس کی وجہ سٹی ہاوسنگ گوجرانوالہ کی انتظامیہ رہائشیوں […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں کشمیر روڈ پر نجی سکول کی دیوار گر گئی، حادثے میں ٹیچر اور 5 بچے جاں بحق ہوگئے، 13 افراد خمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ گوجرانوالہ میں یوم پاکستان پر افسوسناک واقعہ پیش آیا، کشمیر روڈ پر واقعہ نجی سکول میں تقریب کے دوران دیوار اچانک گر […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری کمرے میں مٹھائیوں کے ڈبے ،تازہ پھولوں کے ہار جو مرجھانے کی جانب تیزی سے بڑھ رہے تھے۔جہیز میں آئے ہوئے خوبصورت سے پیکٹ جو دلدار کے سسرال سے تحفے میں آئے تھے پندرہ بیس بچے ہوئے مہمانوں کا شور اور بے ترتیبیوں سے مرصع میرا گھر میرے سامنے تھا […]
گجرانوالہ (جیوڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کے بینک اکاؤنٹس سے جعل سازی کرکے رقم چرانے والے ملزم کو ساتھی خاتون سمیت گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اقبال کے مطابق ملزم وسیم فاروق لاہور […]
تحریر: حامد قاضی کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں وہاں کے ذرائع آمدورفت کو اہم حیثیت حاصل ہوتی ہے اوریہ ذرائع آمدورفت پیداواری مراکز اور زرعی و صنعتی اشیاء کے حصول کے علاقوں کے درمیان مضبوط رابطے ملکی اقتصادی ترقی میںسنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ذرائع آمدورفت مختلف طریقوں سے کی جاتی ہے جن […]
سٹی ہاوسنگ گوجرانوالہ (میان عرفان صدیق) کیپیٹل گروپ آف انڈسٹریز گوجرانوالہ کے چیئرمین حاجی بابو عبدالحمید اور ان کے بیٹے حافظ زاہد حمید نے اپنی فیکٹری میں جو مسجد بنائی ہوئی ہے اس میں آج میلاد مصطفے (صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) کا اہتمام کیا گیا. عیدمیلادالنبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو توہین رسالت کے الزام سے بری کیے جانے کے خلاف مذہبی جماعتوں کے احتجاج اور ہڑتال کی کال دیئے جانے کے بعد امن وامان کی صورت حال کے سبب آج اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور گجرانوالہ میں موبائل فون سروس بند […]
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) نادرا آفس میں سمارٹ کارڈ نارمل کی فیس 750 اور آرجنٹ فیس 1500 ہے جب کے نادرا آفس میں عوام کو یہ گائیڈ کیا جا رہا ہے کے نارمل فیس 1500 ہے اگر کوئی یہ پوچھ لے کے فیس تو 750 ہے تو یہ بتایا جاتا ہے کے 750 والی آپشن ختم ہو […]
سٹی ہاؤسنگ گوجرانوالہ (میاں عرفان صدیق) مورخہ 14 ستمبر 2018 بروز جمعہ المبارک کو سٹی ہاؤسنگ گوجرانوالہ ریزیڈینس ویلفیر ایسوسی ایشین کے زیراہتمام ڈی بلاک فیز 2 میں ایک ریزیڈینس اجلاس کا انعقاد ہوا۔ جس کی میزبانی چیئرمین چوہدری نصیر احمد گجر صاحب نے کی اسٹیج سیکرٹری کے فرائض ایسوسی ایشن کے سیکرٹری انفارمیشن جناب […]
تحریر : شاہ بانو میر پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے، جن کا مطب ایک پرانی سی عمارت میں ہوتا تھا۔ حکیم صاحب روزانہ صبح مطب جانے سے قبل بیوی کو کہتے کہ جو کچھ آج کے دن کے لیے تم کو درکار ہے ایک چٹ پر لکھ کر دے […]
تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل گوجرانوالہ پہلوانوں کا شہر، خوش خوراک لوگوں کا مسکن، حسن پرستوں اور مہمان نوازوں کا گھر ہے۔ گوجرانوالہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا پانچواں بڑا شہر ہے۔جو رقبہ کے لحاظ سے3198kmsqپر پھیلا ہوا ہے۔شہر کی کل آبادی 2238243نفوس پر مشتمل ہے۔گوجرانوالہ کو صنعتی لحاظ بڑا درجہ حاصل ہے ۔یہی […]
لاہور (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں 20 سے زائد نہتے کشمیریوں کو شہید کئے جانے کیخلاف چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کی طرح گوجرانوالہ، فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان، کراچی، حیدر آباد، کوئٹہ، پشاور، سیالکوٹ، جہلم، وہاڑی اور دیگر شہروں میں ہونے والے مظاہروں […]
تحریر : عقیل احمد خان لودھی کامیابیوں کے حصول پیچھے بنیادی کردار نیک نیتی کا ہوتا ہے ، نیت صاف ہو تو منزل کا حصول آسان ہوجا تا ہے۔ تکبر، حرص وہوس کی دلدل میں پھنس جانے والے لوگوں کا ذکر کیا جائے تو ایسے لوگ کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے ان سے بہتری کی ترقی […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری تیرہ مارچ ٢٠١٨ کی روشن صبح اس وقت تاریک ہو گئی جب بہو اور بھانجی عظمی کمرے میں چیختی چلاتی آئی اور وہ منحوس خبر دی جس سے منہ چھپائے کئی دن سے پوری فیملی پھر رہی تھی۔چودھری امتیاز احمد گجر میرے بڑے بھائی اس دنیا سے چلے گئے۔انا للہ […]