پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری کے بڑے بھائی گزشتہ روز گجرانوالہ میں انتقال کر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری کے بڑے بھائی گزشتہ روز گجرانوالہ میں انتقال کر گئے

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری کے بڑے بھائی گزشتہ روز گجرانوالہ میں انتقال کر گئے۔ اظہار تعزیت کے لئے بے شمار لوگ ان کی رہائیش گاہ 502 پہنچے۔مرکزی ترجمان اور پی ٹی آئی کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیاض الحسن چوہان اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔ ​

.....................................................

گوجرانوالہ: وکلاء سے جھگڑے کا معاملہ، ریسکیو اہلکاروں نے سروس معطل کر دی

گوجرانوالہ: وکلاء سے جھگڑے کا معاملہ، ریسکیو اہلکاروں نے سروس معطل کر دی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ریسکیو اہلکاروں اور وکلاء میں جھگڑے کا تنازع شدت اختیار کر گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے ریسکیو سروس مکمل بند کر دی۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق، ریسکیو اہلکار جھوٹے مقدمے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ ریسیکو اہلکاروں نے چند داقلعہ بائی پاس پر دھرنا دے کر جی ٹی روڈ اپنی گاڑیاں کھڑی کر […]

.....................................................

گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے نئے چیف ایگزیکٹو مجاہد اسلام باللہ نے گیپکو ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا

گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے نئے چیف ایگزیکٹو مجاہد اسلام باللہ نے گیپکو ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا

وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے نئے چیف ایگزیکٹو مجاہد اسلام باللہ نے گیپکو ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور افسران سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ گیپکو پاکستان کی بہترین ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں سے ایک ہے اور اس کی ترقی کیلئے ہم سب کو ایک ٹیم کی […]

.....................................................

پہلوانوں کے شہر میں سفر نامہ گجرانوالہ

پہلوانوں کے شہر میں سفر نامہ گجرانوالہ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری بڑے دنوں سے کوشش تھی کہ اس شہر با کمال میں جایا جائے جہاں بچپن گزارا جوان ہوا او ادھڑنے کی عمر میں پنڈی آن بسا۔ہزارہ اور ان جیسے پسے ہوئے علاقوں کی مائوں کی بد قسمتی ہے کہ لوگ یہاں پیدا ہوتے ہیں لیکن مرتے کہیں اور ہیں میں […]

.....................................................

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کا مرکزی اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی منعقد ہوا

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کا مرکزی اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی منعقد ہوا

گوجرانوالہ : عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کا مرکزی اجلاس زیر صدارت امیر اعلیٰ صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی مرکزی جامع مسجد نقشبندیہ ماڈل ٹائون میں منعقد ہوا۔ اجلاس سے صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت علامہ ابوالبیان پیر محمد سعید احمد مجددی رحمة اللہ علیہ کے 15واں […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 7/3/2017

وزیرآباد کی خبریں 7/3/2017

وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) سے سبکدوش ہونے والے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران کے اعزاز میں ایک پُر وقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین غیاث الدین نے کہا کہ کمپنی کی ترقی کیلئے بابر اقبال کی قیادت میں […]

.....................................................

مظفر گڑھ : سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

مظفر گڑھ : سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) امن دشمنوں کو نشان عبرت بنانے کا سلسلہ جاری، مظفر گڑھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ لاہور، کراچی، گوجرانوالہ، ملتان، اوکاڑہ سمیت کئی شہروں میں سرچ آپریشن کے دوران سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ دہشت گردوں […]

.....................................................

نندی پور پاور پراجیکٹ 10 سال کیلئے ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

نندی پور پاور پراجیکٹ 10 سال کیلئے ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے نندی پور پاور پراجیکٹ کو 10سال کیلئے ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کرلیا، حکومتی سطح پر اس معاملے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور وزارت پانی و بجلی کے سیکرٹری سمیت اہم افسران اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکان آج نندی پور پہنچیں گے ،جنکو پاور سٹیشن مظفر […]

.....................................................

گوجرانوالہ : مکان کی چھت گرنے سے ایک خاندان کے 5 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ : مکان کی چھت گرنے سے ایک خاندان کے 5 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں محنت کش کے کچے مکان کی چھت گرگئی ، باپ اپنے 4 بچوں سمیت دم توڑ گیا ۔ گوجرانوالہ کے نواحی گائوں گوندانوالہ کے گدھا ریڑھی بان تاج دین کے گھر پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ 6 روز قبل شروع ہونیوالے 3 روزہ بارشوں کے سلسلے نے تاج دین کے گھر کی […]

.....................................................

ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا : سعد رفیق

ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا : سعد رفیق

گوجرانوالا (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا، سندھ میں ڈاکو راج تھا، قاتل کو مقتول اور مقتول کو قاتل کا پتانہیں تھا، بلاول کے بابا کے 5 سال ستیاناس کے سال تھے، مشرف کے آٹھ سال تباہی کے سال تھے۔ انہوں نے گوجرانوالا […]

.....................................................

گوجرانوالا میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک

گوجرانوالا میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے چار افراد ہلاک جبکہ دو کو تشویش ناک حالت میں لاہور کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھیڑی سائنسی کے رہائشی افراد کی حالت مبینہ طور پر شراب پینےسے خراب ہوئی، جنھیں تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 4 […]

.....................................................

واہ! گوجرانوالہ تیری کیا بات ہے

واہ! گوجرانوالہ تیری کیا بات ہے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری انجینئر افتخار چودھری پاکستان کے نامور کالم نویسوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کا بچپن جوانی اسی شہر میں گزرا۔ غضب کے مقرر اور بلا کے لکھاری ہیں۔ قومی تحریکوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ہیں۔ قومی چینیلز پر پارٹی کا […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبریں 12/12/2016

گوجرانوالہ کی خبریں 12/12/2016

گوجرانوالہ : خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے ماہ نور و سرور ربیع الاول شریف کے ایمان افروز لمحات کے انوار ایک بار پھر ہمارے دل و دماغ کی تشنہ سرزمین پر ابر رحمت کی طرح برس رہے ہیں، جگہ جگہ اجالوں کے قافلے ٹھہرے ہوئے ہیں، یہ وہ ماہ مکرم ہے جس میں اللہ […]

.....................................................

پاکستان کا جاپان گوجرانوالہ

پاکستان کا جاپان گوجرانوالہ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری امپیریل گزٹ کے مطابق اس شہر کو گجروں نے آباد کیا جو بر صغیر پاک و ہند کے مختلف علاقوں میں طویل عرصہ تک حکومت کرتے رہے۔بعد میں ایران سے آنے والے شیر زئی جاٹوں نے اس کا نام خانپور سانسی رکھا لیکن یہ نام زندہ نہ رہ پایا۔اسی شہر […]

.....................................................

حضور کی آمد اہل اسلام پر اللہ کا سب سے بڑا فضل و رحمت ہے۔ شازیہ سہیل

حضور کی آمد اہل اسلام پر اللہ کا سب سے بڑا فضل و رحمت ہے۔ شازیہ سہیل

گوجرانوالہ : حضور کی آمد اہل اسلام پر اللہ کا سب سے بڑا فضل و رحمت ہے لہذا ہر کلمہ پڑبنے والے پر لازم ہے کہ نبی ﷺ کی آمد پر اظہار مسرت کرے ان خیالات اظہار شازیہ سہیل میر ایم این اے نے عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی ﷺ […]

.....................................................

جشن عید میلادالنبی ۖ کے سلسلہ میں ایک بہت بڑا مشعل بردار جلوس نکالا گیا

جشن عید میلادالنبی ۖ کے سلسلہ میں ایک بہت بڑا مشعل بردار جلوس نکالا گیا

گوجرانوالہ : عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبی ۖ کے سلسلہ میں ایک بہت بڑا مشعل بردار جلوس نکالا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی ۔ جلوس کی قیادت عالم اسلام کی عظیم روحانی شخصیت صاحبزادہ پیرمحمدرفیق احمدمجددی نے کی۔ جلوس کے شرکاء موٹر سائیکلوں […]

.....................................................

ملک میں درپیش مسائل کا واحد حل نظام مصطفی کے نفاذ میں ہے۔ پیر محمد عتیق الرحمان مجددی

ملک میں درپیش مسائل کا واحد حل نظام مصطفی کے نفاذ میں ہے۔ پیر محمد عتیق الرحمان مجددی

گوجرانوالہ : ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی ،لاقانونیت ،بے روزگاری ،غربت افلاس ،اور معاشی ناہمواریوں سمیت تما م درپیش مسائل کا واحد حل نظام مصطفی کے نفاذ اور حضرت مجدد الف ثانی کی تعلیمات میں ہے اب وقت ہے۔ امت مسلمہ اپنی صفحوں میں اتحاد پیدا کرے تا کہ اسلام دشمن قوتوں کا ڈٹ […]

.....................................................

گوجرانوالہ: تین سالہ بچی کے قتل کا معمہ حل، قاتل ملازم نکلا

گوجرانوالہ: تین سالہ بچی کے قتل کا معمہ حل، قاتل ملازم نکلا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) شاہین آباد کے علاقے جاوید ٹاؤن میں 8 مئی کو محمد الطاف کی تین سالہ بچی زنیرہ کو قتل کرنے والا گیارہ سالہ گھریلو ملازم نکلا۔ پولیس تفتیش کے دوران ملزم عظیم نے بتایا وہ بچی کو زیادتی کی نیت سے قریبی قبرستان لے گیا۔ شور مچانے پر اینٹوں سے تشدد کیا اور […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 10/9/2016

ملکہ کی خبریں 10/9/2016

ملکہ (عمر فاروق اعوا نسے) مرکزی جامع مسجد رڑیالہ میں مورخہ 11 نومبر کا خطبہ جمعہ مولانا مطیع اللہ راشد آف گوجرانوالہ ارشاد فرمائیں گے ۔ مو ضو ع ( ہجرت نبو یۖ ) ہو گا ۔ خطبے کا آ غا ز انشا ء اللہ 12:45پر ہو گا ۔ پروگرام کا ا ہتما م حکیم […]

.....................................................

گوجرانوالہ: نامعلوم افراد نے 7 سالہ بچی کو اغوا کے بعد قتل کر دیا

گوجرانوالہ: نامعلوم افراد نے 7 سالہ بچی کو اغوا کے بعد قتل کر دیا

گوجرانوال (جیوڈیسک) افسوس ناک واقعہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے چمن شاہ میں پیش آیا۔ محنت کش محمد خالد کی سات سالہ بیٹی ایمان فاطمہ اتوار کی شام چھ بجے گھر سے نکلی تو نامعلوم افراد نے اسے اغوا کر لیا بعد میں اس کی لاش کوڑے کے ڈھیر سے ملی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس […]

.....................................................

علامہ پیر احمد ثقلین ماڈل ٹاؤن میں جمعہ المبارک کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

علامہ پیر احمد ثقلین ماڈل ٹاؤن میں جمعہ المبارک کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

گوجرانوالہ : حضرت علامہ صاحبزادہ پیر احمد ثقلین المعروف حیدری جان زیب سجادہ آستانہ عالیہ چورہ شریف درگاہ حضرت ابوالبیان 121 بی ماڈل ٹاؤن میں جمعہ المبارک کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) فوجی فائونڈیشن سکول ضلع گجرات کا بہترین معیاری تعلیمی ادارہ ہے۔ گوجرانوالہ بورڈ میں ہونیوالی رینکنگ میں فوجی فائونڈیشن گجرات 17 ویں نمبر پر رہا۔ یہ گجرات کیلئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے کہ فوجی فائونڈیشن گجرات کے طلبہ و طالبات ہر میدان میں نمایاں پوزیشن حاصل کر رہے ہیں۔

.....................................................

تخریب کاری کی سازش ناکام: کوئٹہ، گوجرانوالہ سے اسلحے کی بڑی مقدار پکڑی گئی

تخریب کاری کی سازش ناکام: کوئٹہ، گوجرانوالہ سے اسلحے کی بڑی مقدار پکڑی گئی

کوئٹہ/گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس نے سکیورٹی فورسز کے ساتھ ملکر سریاب کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مشتبہ افراد سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے جس میں 2 خود کش جیکٹس، 70 کلو گرام […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں ‘القاعدہ’ کے تین شدت پسند ہلاک

گوجرانوالہ میں ‘القاعدہ’ کے تین شدت پسند ہلاک

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی نے ایک کارروائی میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے تین مشتبہ شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ گذشتہ ہفتے جمعے کے روز سے اب تک پنجاب کے مختلف اضلاع میں سی ٹی ڈی پولیس کی یہ […]

.....................................................