گلبرگ، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد کے علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ

گلبرگ، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد کے علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ضلع وسطی کے تین ٹاؤنز کی مختلف گلیوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا جو 5 مئی تک نافذ رہے گا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن گلبرک، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد کے علاقوں میں لگایا گیا ہے جس کا اطلاق 21 […]

.....................................................

نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ کے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ کے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ضلع وسطی کے تین سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اورگلبرگ کے رہائشی یونٹس پر لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے جو 29 مارچ سے 12 اپریل تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن […]

.....................................................

جماعت اسلامی زون گلبرگ کے تحت جشن آزادی کے پروگرام

جماعت اسلامی زون گلبرگ کے تحت جشن آزادی کے پروگرام

کراچی 11 اگست 2016 (پ ر) جماعت اسلامی زون گلبرگ کے تحت جشن آزادی کے سلسلے میں 13 اگست، بعد نماز عشائ، گلبرگ چورنگی پر ”یوم تشکر” کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں کوئز مقابلے، ٹیبلو، قومی نغمے، پینٹنگ اور بہت کچھ۔ 13 اگست کومحمود ریاض شہید پارک فیڈرل بی […]

.....................................................

گجرات فسادات : گلبرگ قتلِ عام کیس میں 11 کو عمر قید

گجرات فسادات : گلبرگ قتلِ عام کیس میں 11 کو عمر قید

احمد آباد (جیوڈیسک) بھارت میں مسلمانوں کی جان کی کوئی قیمت نہیں ، گلبرگ سوسائٹی میں 69 مسلمانوں کو زندہ جلانے والے انتہا پسندوں میں سے کسی کو پھانسی پر نہیں لٹکایا گیا ، گیارہ مجرموں کو عمر قید جبکہ بارہ کو سات سال کی سزا دی گئی ہے۔ بھارتی عدالتیں مسلمانوں کو انصاف دینے […]

.....................................................

جماعت اسلامی زون گلبرگ کے نظم زون کا اعلان کر دیا گیا

جماعت اسلامی زون گلبرگ کے نظم زون کا اعلان کر دیا گیا

کراچی: امیر جماعت اسلامی زون گلبرگ کامران سراج نے مقامی شوری کی مشاورت سے سیشن 2015 تا 2017 کے لئے نظم زون کا تقرر کر دیا۔ جس کے مطابق جنرل سیکریٹری شعیب احمد، نائب امراء سعید عامر موسیٰ، اعجاز اللہ خان، عرفان شاہ، حسن حماد، نائب قیمین حافظ محمد خضر، عبدالطیف خان، سلیم سراج، طارق […]

.....................................................

جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت قباء مسجد گلبرگ میں الیکشن مانیٹرنگ سیل قائم

جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت قباء مسجد گلبرگ میں الیکشن مانیٹرنگ سیل قائم

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت 5 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی مانیٹرنگ کیلئے الیکشن مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا گیا۔ الیکشن مانیٹرنگ سیل نائب امیر ضلع وسطی اور ناظم انتخاب خالد صدیقی کی سربراہی میں مسجد قباء گلبرگ میں قائم کیا گیا۔ جس میں الیکشن سے متعلق شکایات ، قانونی […]

.....................................................

کراچی: رینجرز کا گلبرگ اور لیاری کے علاقوں میں آپریشن

کراچی: رینجرز کا گلبرگ اور لیاری کے علاقوں میں آپریشن

کراچی: رینجرز کا گلبرگ اور لیاری کے علاقوں میں آپریشن ، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد ،ترجمان رینجرز۔

.....................................................

لاہور: گلبرگ میں دن نیوز کے آفس کے سامنے دستی بم حملہ

لاہور: گلبرگ میں دن نیوز کے آفس کے سامنے دستی بم حملہ

لاہور: گلبرگ میں دن نیوز کے آفس کے سامنے دستی بم حملہ، دستی بم حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی۔

.....................................................

لاہور جامعہ کینال پارک گلبرگ کے باہر پاکستان علماء کونسل کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور جامعہ کینال پارک گلبرگ کے باہر پاکستان علماء کونسل کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور جامعہ کینال پارک گلبرگ کے باہر پاکستان علماء کونسل کے کارکن چیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی کی قیادت میں اسرائیلی جارحیت اور آئی ڈی پیز کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

.....................................................

گلبرگ پشاور میں گھر میں گھس کر فائرنگ، مقامی گلوکارہ گل نازجاں بحق

گلبرگ پشاور میں گھر میں گھس کر فائرنگ، مقامی گلوکارہ گل نازجاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ گلبرگ مین پشتو زبان کی گلوکارہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گلبرگ میں چار مسلح افراد گلنار نامی پشتو گلوکارہ کے گھر داخل ہوئے اور گلوکارہ کو گولیاں مار کر قتل کردیا جس کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ […]

.....................................................

کراچی کے علاقے سکھن اور گلبرگ میں پولیس کی کارروائی

کراچی کے علاقے سکھن اور گلبرگ میں پولیس کی کارروائی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سکھن اور گلبرگ میں پولیس نے کارروائی کر کے 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئی ہیں۔ڈی ایس پی گلبرگ الطاف حسین کے مطابق جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائی کرکے سات افراد کو گرفتار کیا گیا، جن سے منشیات اور اسلحہ بر آمد […]

.....................................................

لاہور : گلبرگ کے شاپنگ مال میں دھماکا، 1 شخص زخمی

لاہور : گلبرگ کے شاپنگ مال میں دھماکا، 1 شخص زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گلبرگ کے شاپنگ مال میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں مال 94 شاپنگ پلازا میں کریکر کا دھماکا ہوا۔ دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ 4 دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو ذرائع کے […]

.....................................................

کراچی : گلبرگ میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی

کراچی : گلبرگ میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گلبرگ میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے گلبرگ کے علاقے میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی […]

.....................................................

گلبرگ کے علاقے میں آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر، بیٹے سمیت قتل

گلبرگ کے علاقے میں آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر، بیٹے سمیت قتل

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں گلبرگ کے علاقے میں نا معلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر کو بیٹے سمیت قتل کر دیا پولیس کے مطابق حالی روڈ گلبرگ کے رہایشی ڈاکٹر علی حیدر صبح 8 بجے اپنے 11 سال کے بیٹے علی مرتضی کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ ایف سی کالج […]

.....................................................