خلیجی ممالک یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف ناگزیر اقدامات کر سکتے ہیں: سعودی عرب

خلیجی ممالک یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف ناگزیر اقدامات کر سکتے ہیں: سعودی عرب

لندن (جیوڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل نے کہا ہے کہ یمن میں عدم استحکام کا پرامن حل نہ نکالا گیا تو خلیجی ممالک یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف ’ناگزیر اقدامات‘ کر سکتے ہیں۔ یہ ردعمل یمنی وزیرخارجہ ریاض یاسین کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے […]

.....................................................

خلیجی ممالک پر حملہ مصر پر حملہ تصور ہو گا: عبدالفتاح السیسی

خلیجی ممالک پر حملہ مصر پر حملہ تصور ہو گا: عبدالفتاح السیسی

دبئی (جیوڈیسک) عبدالفتاح السیسی کا کہنا تھا کہ مغرب اور مصر کے درمیان دوستانہ تعلقات صدارتی انتخابات کے بعد معمول پر آ سکتے ہیں۔ ایران کے ساتھ تعلقات کا راستہ خلیج سے ہو کر گزرتا ہے۔ خلیجی ممالک اور ایران کے درمیان تعلقات قاہرہ اور تہران کو ایک دوسرے کے قریب کر سکتے ہیں۔ ایک […]

.....................................................

عید الاضحی: پی آئی اے کا خلیجی ممالک سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ

عید الاضحی: پی آئی اے کا خلیجی ممالک سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے عیدالاضحی پر سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک سے خصوصی پروازیں چلائے گی۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی سہولت کیلئے عیدالاضحی کے موقع پر سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک سے عید خصوصی پروازیں چلائے گی۔ یہ پروازیں دمام، […]

.....................................................

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں 27 ویں شب کی خصوصی عبادات

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں 27 ویں شب کی خصوصی عبادات

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں شب قدر کی تلاش کے لیے رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے بھی مسجد نبوی میں نماز تراویح ادا کی۔

.....................................................

خلیجی ملکوں، اردن اور مصر میں پہلا روزہ بدھ 10جولائی کو ہو گا

خلیجی ملکوں، اردن اور مصر میں پہلا روزہ بدھ 10جولائی کو ہو گا

ابوظبی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی وزارت انصاف کے اعلامیہ کے مطابق ملک بھر میں کہیں بھی رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ جس کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات میں بھی پہلا روزہ اب بدھ 10 جولائی کو ہو گا۔ دریں اثنا عرب ٹی وی کے مطابق خلیجی ممالک مصر اور اردن میں بھی […]

.....................................................

خلیجی ممالک کا حزب اللہ کیخلاف کارروائی پر غور

خلیجی ممالک کا حزب اللہ کیخلاف کارروائی پر غور

جدہ (جیوڈیسک) خلیجی ممالک نے کہا ہے کہ اگر حزب اللہ نے شام میں مداخلت جاری رکھی تواس کے خلاف کارروائی کرنے پر غور کیا جائے گا۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے بحرین کے نائب وزیر خارجہ […]

.....................................................
Page 2 of 212