انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ بندوق کی گولی سے نہیں ہو گا: شہباز شریف

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ بندوق کی گولی سے نہیں ہو گا: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بندوق کی گولی سے انتہا پسندی اور دھشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں۔ مٹھی بھر لوگ نوجوانوں کو ورغلا کر غلط راستے پر چلا رہے ہیں۔ ایم ایچ میڈیکل کالج اور انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری کے دوسرے کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

ٹانک: دہشت گردوں سے جھڑپ، سربراہ امن کمیٹی اور رضاکار جاں بحق

ٹانک: دہشت گردوں سے جھڑپ، سربراہ امن کمیٹی اور رضاکار جاں بحق

ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک کے علاقی کڑھی حیدر میں امن کمیٹی کے رضاکاروں اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ سے امن کمیٹی کے سربراہ حیدر جان سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

.....................................................

مظفرگڑھ: رشتہ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

مظفرگڑھ: رشتہ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) تحصیل جتوئی کے نواحی موضع وڈو والا کی نوشین دختر احمد بخش جتوئی کے رشتہ کے تنازعہ پر ان کے عزیزوں کے دو گروپوں میں اس وقت فائرنگ کا تبادلہ ہو جب وہ اسی مقدمہ کے سلسلہ میں سول کورٹ جتوئی سے پیشی سے فارغ ہو کر گھر واپس جا رہے تھے۔ […]

.....................................................

راولپنڈی: دو گرپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی: دو گرپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی (جیوڈیسک) ایس ایس پی آپریشنز میاں مقبول نے بتایا کہ مصریال روڈ نصیر آباد میں دو افغان گرپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ میاں مقبول نے بتایا کہ دونوں گروپوں میں فائرنگ خاندانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

فضل الہی نے بندوق کے زور پر بجلی چوروں کو چھڑایا، عابد شیر علی

فضل الہی نے بندوق کے زور پر بجلی چوروں کو چھڑایا، عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فضل الہی پر بجلی چوروں کی سرپرستی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بندوق کے زور پر بجلی چوروں کو چھڑایا۔ وزیر مملکت عابد شیر علی کے مطابق پیسکو حکام […]

.....................................................

فیصل آباد : بنک گارڈ کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک

فیصل آباد : بنک گارڈ کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد بینک ڈکیتی کے دوران گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس کا دعوی ہے کہ مرنے والا ڈاکوں کا ساتھی تھا۔ عبداللہ پور چوک میں نجی بینک میں ایک خاتون پیسے جمع کرانے آئی جہاں پر دو ملزموں نے اس سے پرس چھیننے کی کوشش کی۔ بنک […]

.....................................................

ٹونی بلیئر کی بیٹی پر چوروں نے گن تان لی

ٹونی بلیئر کی بیٹی پر چوروں نے گن تان لی

لندن (جیوڈیسک) سالہ کیتھرائن بلیئر اپنے دوستوں کے ساتھ ٹہلنے کے لئے قریبی پارک میں موجود تھی کہ دو مسلح افراد گن پوائنٹ پر ان سے زیورات اور کیش کا مطالبہ کرنے لگے۔ پولیس کے مطابق مشتبہ افراد خالی ہاتھ موقع سے فرار ہو گئے۔ واقعے میں ٹونی بلیئر کی بیٹی سمیت تمام افراد محفوظ […]

.....................................................

سنجھورو کے قریب دیہہ 28 جمرائو کے گائوں ڈپٹی گوٹھ میں پچیس سالہ نوجوان حاکم علی جمالی نے معذوری سے تنگ آ کر بندوق کے فائر کر کے خود کشی کر لی

سنجھورو : سنجھورو کے قریب دیہہ 28 جمرائو کے گائوں ڈپٹی گوٹھ میں پچیس سالہ نوجوان حاکم علی جمالی نے معذوری سے تنگ آ کر بندوق کے فائر کر کے خود کشی کر لی۔ نوجوان ایک ٹانگ سے معذور تھا۔ معذور کے رشتہ داروں نے صحافیوں کو بتایا کہ خود کشی کرنے والا نوجوان معذوری […]

.....................................................

فلوریڈا : مسلح شخص کی فائرنگ سے چھ افراد کو ہلاک

فلوریڈا : مسلح شخص کی فائرنگ سے چھ افراد کو ہلاک

فلوریڈا (جیوڈیسک) فلوریڈا میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے چھ افراد کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی ذرائع کے مطابق میامی میں ایک شخص نے رہائشی عمارت میں آٹھ افراد کو یرغمال بنا لیا اور بعد میں اندھا دھند فائرنگ کر کے چھ افراد کو […]

.....................................................

وائٹ ہائوس کے قریب سے مسلح شخص گرفتار، پستول، دو چاقو برآمد

وائٹ ہائوس کے قریب سے مسلح شخص گرفتار، پستول، دو چاقو برآمد

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سیکرٹ سروس کے اہلکاروں نے وائٹ ہاس کے قریب سے ایک مسلح شخص کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سیکرٹ سروس برائن لیری کے مطابق اہلکاروں نے وائٹ ہاس کے سامنے ایک پارک میں ایک مشتبہ شخص کو دیکھا، وہ شرٹ کے بغیر تھا۔ قریب جانے پر اسکی پینٹ کی بیلٹ میں ایک […]

.....................................................

وہائٹ ہاوس کے قریب مسلح شخص گرفتار، پستول اور 2 چاقو برآمد

وہائٹ ہاوس کے قریب مسلح شخص گرفتار، پستول اور 2 چاقو برآمد

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں وائٹ ہاوس کے قریبی پارک سے ایک شخص کو گرفتار کر کے پستول اور 2 چاقو برآمد کر لیے گئے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے مشتبہ شخص کو وائٹ ہاوس کے قریبی پارک سے ممنوعہ اسلحے سمیت حراست میں لیا گیا۔ اس کے قبضے سے […]

.....................................................

جمال لغاری اپنی ہی گن کی گولی سے زخمی ہو گئے

جمال لغاری اپنی ہی گن کی گولی سے زخمی ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور نومنتخب ایم پی اے اور سابق صدر فاروق لغاری کے بیٹے جمال لغاری اپنی ہی گن کی گولی سے زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ان کے بھائی اور سابق وفاقی وزیر اویس لغاری نے بتایا ہے کہ وہ اپنے بیڈ روم میں اپنی گن صاف کر رہے تھے۔ اچانک گولی چل […]

.....................................................

واشنگٹن : اسلحے پر کنٹرول سے متعلق قانون سازی کیلئے ریلی

واشنگٹن : اسلحے پر کنٹرول سے متعلق قانون سازی کیلئے ریلی

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں اسلحے کی خرید و فروخت اور روک تھام سے متعلق موثر قانون سازی کیلئے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شریک ہزاروں افراد واشنگٹن کے نیشنل مال پر جمع ہوئے۔ انہوں نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر اسلحہ پر کنٹرول کے کیلئے قوانین بنانے کیلئے نعرے درج […]

.....................................................

ایک بیکار آنسو کی صورت گرے

ایک بیکار آنسو کی صورت گرے

ہم نے دل سے محبت کو رخصت کیا اور بارود کی دھڑکنوں کے سہارے جیے خود کو نفرت کے چشموں سے سیراب کرتے رہے ایک شعلہ بنے تاکہ آرامگاہوں میں پلتے ہوئے بے حسوں کی حفاظت رہے خواب گاہوں میں پردے لٹکتے رہیں رقص جاری رہیں تاکہ محلوں کے آقا کے دربار میں ایک تالی […]

.....................................................
Page 2 of 212