تلہ گنگ کے موضع مرکھال میں دو مسلح ڈاکوؤں نے گھر کے اندر گھس کر نہ صرف لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ لی

تلہ گنگ(تحصیل رپو ر ٹر) تلہ گنگ کے موضع مرکھال میں دو مسلح ڈاکوؤں نے گھر کے اندر گھس کر نہ صرف لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ لی بلکہ خاتون خانہ کی بے حرمتی بھی کی۔ دو نامعلوم ڈاکو غلام عباس کے گھر داخل ہوئے اور اسلحہ کی نوک پر طلائی زیورات […]

.....................................................

امریکا میں بندوقوں کی خریداری میں اضافہ

امریکا میں بندوقوں کی خریداری میں اضافہ

امریکا(جیوڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما کے دوبارہ منتخب ہونے کے امریکا میں بندوقوں کی خریداری میں اضافہ ہو گیا۔ اپنی الیکشن مہم میں صدر اوباما نے ہتھیاروں کے پھیلا کو روکنے کے لئے بیانا ت دیے تھے اس لئے لوگوں کو خدشہ ہے کہ اوباما کے دوسرے دور حکومت میں ہتھیاروں کی خرید و فروخت کے […]

.....................................................

اسلحہ برآمدگی کیس: شاہ زین بگٹی نے گرفتاری دیدی

اسلحہ برآمدگی کیس: شاہ زین بگٹی نے گرفتاری دیدی

پاکستان : (جیو ڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی نے اسلحہ برآمدگی کیس میں ساتھیوں سمیت گرفتاری دیدی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے شاہ زین بگٹی نے کہا کہ ہم پاکستان میں رہتے ہوئے اپنے حقوق کی بات کریں گے۔ شاہ زین بگٹی نے کہا کہ گرفتاری سے نہیں گھبراتا […]

.....................................................

بھارت، امریکا مشترکہ جنگی مشقیں 7اپریل سے شروع ہوں گی

بھارت، امریکا مشترکہ جنگی مشقیں 7اپریل سے شروع ہوں گی

بھارت : (جیو ڈیسک) امریکا اور بھارت کے درمیان جنگی مشقیں سات اپریل سے ہونگی، بھارت نے جدید جوہری آبدوز بحریہ میں شامل کر لی۔ بھارتی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ کسی ملک کے خلاف جنگی عزائم نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا اور بھارت کی افواج کے درمیان پندرہویں سالانہ مشترکہ جنگی مشقیں […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں دوسرے روز بھی پولیس کی کارروائی جاری

کراچی: لیاری میں دوسرے روز بھی پولیس کی کارروائی جاری

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری کے مختلف علاقوں میں آج دوسرے روز بھی پولیس کی کارروائی جاری رہی۔ جس کے نتیجے میں تین افراد کو گرفتار اوراسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ آج صبح ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کی سربراہی میں پولیس نے لیاری کے مختلف علاقوں میں کاروائی کر کے تین […]

.....................................................

اسلام آباد : اسلحے سے بھری دو گاڑیاں پکڑی گئیں

اسلام آباد : اسلحے سے بھری دو گاڑیاں پکڑی گئیں

وفاقی پولیس نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران اسلحے سے بھری دو گاڑیاں پکڑ کرچار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ برآمد ہونے والے اسلحے میں بھاری تعد اد میں کلاشنکوف، مشین گنیں اور دیگر خود کار اسلحہ شامل ہے۔ پولیس کے مطابق پہلی کاروائی میں تھانہ گولڑہ کے علاقے گولڑہ موڑ میں پولیس ناکے پر پولیس نے […]

.....................................................

کراچی کے تاجروں کا بھتہ خوروں کے خلاف اسلحہ اٹھانے کا فیصلہ

کراچی کے تاجروں کا بھتہ خوروں کے خلاف اسلحہ اٹھانے کا فیصلہ

تاجروں کا معاشی قتل تو ہو چکا، معاشی طور پر تو انھیں ختم کر دیا گیا ہے، وہ نا چلنے پھرنے اور نا ہی کاروبار کرنے کے لائق ہیں۔ انھیں ہر طریقے سے نقصان پہنچایا گیا ہے اور یہ نقصان ایسا ہے جو ناقابل تلافی ہے جس کا ازالہ تاجر کئی برسوں تک نہیں کر […]

.....................................................

کراچی : شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن،57 افراد گرفتار

کراچی : شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن،57 افراد گرفتار

کراچی : محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی میں شرپسندوں کیخلاف فوری کارروائی کے احکامات جاری ہونے کے بعد پولیس نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں آپریشن کرکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ آپریشن کے دوران لانڈھی 89اور ملیر جعفر طیار سے دس افراد کو پکڑا گیا جبکہ سرجانی ٹان میں […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان : دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

ڈیرہ غازی خان : دہشت گرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

ڈیرہ غازی خان : حساس اداروں اور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازی خان سے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، ہینڈ گرنیڈز سمیت بھاری اسلحہ برآمد۔ ڈیرہ غازی خان کے علاقے مسلم ٹاون سے حافظ عمران نامی شخص مخبری پر کاروائی کرتے ہوئے خفیہ اداروں اور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے […]

.....................................................
Page 2 of 212