وزیر اعلیٰ بلوچستان کی گوادر آمد متوقع، دھرنا آج ختم ہونے کا امکان

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی گوادر آمد متوقع، دھرنا آج ختم ہونے کا امکان

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) گوادر میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری ماہی گیروں کے دھرنے کے حوالے سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مولانا ہدایت الرحمان کی بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی آج دھر نے کے مقام پر آمد متوقع ہے جس کے پیش […]

.....................................................

گوادر کو ترقی کیلیے رکاوٹوں کا سامنا، سرکاری رپورٹ میں انکشاف

گوادر کو ترقی کیلیے رکاوٹوں کا سامنا، سرکاری رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گوادر اور اس کے فری زون کو ترقی کیلیے بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے اور سی پیک کا مرکزی حصہ تاحال وعدے کے مطابق صنعتی مرکز کی جھلک تک نہیں دکھا سکا۔ وفاقی کابینہ کی سی پیک کمیٹی کی ہدایت […]

.....................................................

گوادر حملہ: چین کا پاکستان کے متعلقہ محکموں سے مؤثر سکیورٹی اقدامات کا مطالبہ

گوادر حملہ: چین کا پاکستان کے متعلقہ محکموں سے مؤثر سکیورٹی اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں چینی سفارتخانے نے گوادر میں گزشتہ روز دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے تمام متعلقہ محکموں سے مؤثر سکیورٹی کے لیے مؤثر عملی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ گوادار ایکسپریس وے منصوبے […]

.....................................................

گوادر میں 2 ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

گوادر میں 2 ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

گوادر (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز پر بلوچستان کے ضلع گوادر میں دو ہفتوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوادر کا کہنا ہے کہ دو ہفتوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اطلاق اتوار 25 جولائی سے ہو گا۔ ڈی سی گوادر کے مطابق لاک […]

.....................................................

راہ داری ہزارہ میں ترقی و خوشحالی

راہ داری ہزارہ میں ترقی و خوشحالی

تحریر : سید کمال حسین شاہ سی پیک کا بنیادی مقصد کاشغر سے گوادر تک ایک اقتصادی راہ داری بنانا ہے اقوام متحدہ کے معاشی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا اور پیسیفیک کی جانب سے ‘ دی بیلٹ اینڈ روڈ اینیشی ایٹیو’ رپورٹ میں مختلف اقتصادی راہ داریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے ۔ […]

.....................................................

گوادر باڑ کا منصوبہ کسی صورت قبول نہیں: عبدالمالک بلوچ

گوادر باڑ کا منصوبہ کسی صورت قبول نہیں: عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر باڑ کا منصوبہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے اور باڑ کا منصوبہ ماسٹر پلان کا حصہ بتاکر غلط بیانی کی جا رہی ہے۔ بی این پی کے مرکزی رہنماء ایم پی […]

.....................................................

گوادر میں باڑ لگانے کو سیاسی رنگ دے کر ایشو بنایا جارہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

گوادر میں باڑ لگانے کو سیاسی رنگ دے کر ایشو بنایا جارہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ گوادر میں باڑ لگانے کو سیاسی رنگ دے کر ایشو بنایا جارہا ہے۔ اپنے بیان میں جام کمال نے کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتیں ہر معاملے کو متنازع بنا رہی ہیں، سیندک، پی ایس ڈی پی اور باڈر پر باڑ لگانے […]

.....................................................

گوادر میں سرمایہ کاری آنا شروع ہو گئی، عبد الرزاق داؤد

گوادر میں سرمایہ کاری آنا شروع ہو گئی، عبد الرزاق داؤد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ گوادر میں سرمایہ کاری آنا شروع ہوگئی ہے۔ عبدالرزاق داؤد نے سی پیک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے معیشت میں استحکام کے لیے اقدامات کئے، پیٹرولیم مصنوعات میں کمی سے ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو گا، امید […]

.....................................................

آج کا گوادر

آج کا گوادر

تحریر : سید کمال حسین شاہ ایسی بندرگاہ جو کسٹم کے قواعد و ضوابط اور دوسرے محصولات سے آزاد ہو.محصول صرف اس وقت لگایا جاتا ہے جب اشیاء آزاد بندرگاہ سے ملک کے اندرونی حصوں میں منتقل کی جاتی ہیں سولہویں صدی میں آزاد بندرگاہوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا۔ یورپ میں […]

.....................................................

گوادر حملے میں ملوث تمام چار جنگجو ہلاک

گوادر حملے میں ملوث تمام چار جنگجو ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ بندرگاہی شہر گوادر میں پرل کانٹینینٹل ہوٹل پر حملے میں ملوث تمام چار حملہ آور ہلاک کر دیے گئے، جب کہ اس واقعے میں کم از کم ایک تین محافظ اور ہوٹل کے دو ملازمین مارے گئے۔ حکام کے مطابق گیارہ مئی بروز ہفتہ چار مسلح […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان کی گوادر میں ہوٹل پر دہشت گرد حملے کی مذمت

وزیراعظم عمران خان کی گوادر میں ہوٹل پر دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی اور شہید سیکیورٹی گارڈ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نے گوادر میں دہشت گردوں کی جانب سے فائیو اسٹار ہوٹل پر کیے گئے حملے کی شدید مذمت کی ہے جب کہ انہوں نے سیکیورٹی فورسز […]

.....................................................

گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، سیکیورٹی گارڈ شہید

گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، سیکیورٹی گارڈ شہید

گوادر (جیوڈیسک) گوادر کے فائیو اسٹار پی سی ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک سیکیورٹی گارڈ شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تین دہشت گردوں نے پرل کانٹینینٹل (پی سی) ہوٹل گوادر میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش، انٹری پر موجود گارڈ نے دہشت […]

.....................................................

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام پراتفاق ہوا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے سعودی عرب کے مشیر توانائی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر نے مہمانوں کو پاکستان آمد پر خوش […]

.....................................................

گوادر میں چین کے علاوہ دیگر ممالک بھی سرمایہ کاری کریں گے، سرتاج عزیز

گوادر میں چین کے علاوہ دیگر ممالک بھی سرمایہ کاری کریں گے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہاکہ گوادر میں چین نہیں بلکہ دیگر ممالک بھی سرمایہ کاری کریں گے۔ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ ملک میں معاشی ترقی لائے گا، سی پیک منصوبوں کے باعث ملک میں بیروزگاری میں کمی اور اقتصادی زون […]

.....................................................

گوادر

گوادر

تحریر : سید کمال حسین شاہ گوادر اور اس کے گرد و نواح کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ یہ علاقہ وادی کلانچ اور وادی دشت بھی کہلاتا ہے اس کا زیادہ رقبہ بے آباد اور بنجر ہے۔ یہ مکران کی تاریخ میں ہمیشہ سے ہی خاص اہمیت کا حا مل رہا ہے۔ تاریخ کی ایک […]

.....................................................

گوادر: جیونی میں بحریہ کی گاڑی پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید، 3 زخمی

گوادر: جیونی میں بحریہ کی گاڑی پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید، 3 زخمی

گوادر (جیوڈیسک) ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ جیونی میں پاک بحریہ کی گاڑی پر شرپسندوں کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے، جنھیں کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا اور زخمی اہلکاروں کی جلد […]

.....................................................

گوادر: مسلح افراد کی فائرنگ سے دس مزدور ہلاک

گوادر: مسلح افراد کی فائرنگ سے دس مزدور ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان کے جنوب مغربی ضلع گوادر میں ہفتہ کی صبح نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 10 شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ حکام کے مطابق پُشوکان کے علاقے میں یہ مزدور ایک ذیلی سڑک کی تعمیر میں مصروف تھے موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم حملہ آوروں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ […]

.....................................................

گوادر کے سب سے بہترین منصوبے کینیڈین سٹی گوادر کی مارکیٹنگ اور سیلز کے فرائض زمین ڈاٹ کام سرانجام دے گی

گوادر کے سب سے بہترین منصوبے کینیڈین سٹی گوادر کی مارکیٹنگ اور سیلز کے فرائض زمین ڈاٹ کام سرانجام دے گی

لاہور: پاکستان کے سب بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام نے گوادر میں اے کیٹگری کے منصوبے کینڈین سٹی گوادر کی مارکیٹنگ اور سیلز کا معاہدہ کر لیا ہے جس کی رو سے اس منصوبے کے مارکیٹنگ اور سیلز کے تمام تر حقوق اب صرف اور صرف زمین ڈاٹ کام کو حاصل ہونگے۔ کینڈین سٹی […]

.....................................................

گوادر سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بننے لگا

گوادر سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بننے لگا

تحریر : سالار سلیمان پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ نے اس سال کے دوسرے مہینے میں بھی ملے جلے رحجان کامظاہرہ کیا ہے ۔ اس ماہ پراپرٹی مارکیٹ میں استحکام اور اتار چڑھاؤ کی کیفیت کا مشاہدہ بھی کیا گیا ہے۔ اس رحجان کی یقینا کچھ وجوہات ہیں۔ لاہور کے سرمایہ کار ‘دیکھو اور انتظار کرو’ […]

.....................................................

مہنگائی 4.2 فیصد بڑھ گئی، گوادر میں سب سے زیادہ اضافہ

مہنگائی 4.2 فیصد بڑھ گئی، گوادر میں سب سے زیادہ اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) فروری میں ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 4.2 فیصد اضافہ ہوا، سب سے زیادہ مہنگائی گوادر میں جبکہ سب سے کم اضافہ کوئٹہ میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے فروری میں مہنگائی کی شرح سے متعلق ماہانہ جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں بتایا […]

.....................................................

گوادر کے لئے مثالی ترقی کا دور شروع ہو چکا : وزیراعظم نواز شریف

گوادر کے لئے مثالی ترقی کا دور شروع ہو چکا : وزیراعظم نواز شریف

کوئٹہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے گوادر میں میدان سجا لیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر کے لئے مثالی ترقی کا دور شروع ہوچکا ہے۔ انشاء اللہ گوادر کی تقدیر بدلنے والی ہے، 1997 میں گوادر کی ترقی کے لئے اقدامات کئے، گوادر کو بہترین پورٹ سٹی […]

.....................................................

انڈیا کی رسوائی مقدر ہے

انڈیا کی رسوائی مقدر ہے

تحریر : حاجی وسیم اسلم ضرب عضب کے زریعے دہشتگردوں سے سارے علاقے واپس چھین لیے گئے جس کے بعد پاکستان میں کوئی علاقہ نہیں بچا جہاں دہشت گردوں کا کنٹرول ہو اور اب بھی اس کی کوئی امید باقی نہیں رہی ہے کہ دہشت گرد وہ علاقے دوبارہ واپس حاصل کر سکیںزیادہ بڑی بات […]

.....................................................

گوادر، تربت، پسنی میں زلزلے کے جھٹکے

گوادر، تربت، پسنی میں زلزلے کے جھٹکے

تربت (جیوڈیسک) گوادر، تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پسنی اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 3.6، گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز تربت سے 90 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ ڈی جی پی ڈی […]

.....................................................

بھارت کا جنگی جنون

بھارت کا جنگی جنون

تحریر : سید توقیر زیدی گوادر اور سی پیک کو نقصان پہنچانے کی نیت سے آنیوالی بھارتی آبدوز کو مار بھگانے کی پاک بحریہ کی شاندار کامیابی ہے۔بھارت نے کنٹرول لائن اور ورکنگ بائونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے آنے روز کے جنونی اقدامات کے علاوہ اب اپنی بحریہ کو بھی پاکستان […]

.....................................................
Page 1 of 512345