لاکھوں نفوس پر مشتمل یوسی حبیب آباد پلے گرائونڈ اور فیملی پارک سے محروم نوجوان ٹیلنٹ تباہی کے دہانے پر

لاکھوں نفوس پر مشتمل یوسی حبیب آباد پلے گرائونڈ اور فیملی پارک سے محروم نوجوان ٹیلنٹ تباہی کے دہانے پر

حبیب آباد (رشید احمد نعیم) لاکھوں نفوس پر مشتمل یوسی حبیب آباد پلے گرائونڈ اور فیملی پارک سے محروم نوجوان ٹیلنٹ تباہی کے دہانے پر ضلعی چیئرمین سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق حبیب آباداور ملحقہ آبادیاں ،نئی منڈی ،جاوید نگر ،کرماں آباد ،ٹبی ،وسطی ،بلوکی لالہ زار کالونی جوکہ لاکھوں نفوس […]

.....................................................

پریس کلب حبیب آباد میں کالم نویس صحافیوں کا ایک اہم اجلاس

پریس کلب حبیب آباد میں کالم نویس صحافیوں کا ایک اہم اجلاس

حبیب آباد (نامہ نگار) پریس کلب حبیب آباد میں کالم نویس صحافیوں کا ایک اہم اجلاس ممتاز صحافی اور معروف کالم نویس رشید احمد نعیم کی صدارت میں منعقد ہوا ۔جس میں INVESTIGATIVE COUNCIL OF COLUMNISTS کے نام سے ایک تنظیم کا قیام عمل میں لایا گیااور عہد کیا گیا کہ درج ذیل اغراض و […]

.....................................................

واپڈا آفس حبیب آباد میں کرپٹ مافیا کی غیر قانونی سر گرمیاں عروج پر

واپڈا آفس حبیب آباد میں کرپٹ مافیا کی غیر قانونی سر گرمیاں عروج پر

حبیب آباد (نامہ نگار) واپڈا آفس حبیب آباد میں کرپٹ مافیا کی غیر قانونی سر گرمیاں عروج پر۔ اکرم گینگ نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔حکام کی چشم پوشی سوالیہ نشان بن گئی تفصیلات کے مطابق مقامی شہری بشیر احمد نے حبیب آباد پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کی […]

.....................................................

حبیب آباد کی خبریں 17/8/2016

حبیب آباد کی خبریں 17/8/2016

حبیب آباد (نامہ نگار) حبیب آبا د پریس کلب کے آفس سیکرٹری محمدعرفان کے بڑے بھائی عمران ریاض کا ختم چہلم 19 اگست 2016 بروز جمعتہ المبارک بمقام جامع مسجد غوثیہ رضویہ کرماںآباد میں پڑھا جائے گا۔ تمام مسلمان بھائیوں سے اپیل ہے کہ ختم پاک میں شرکت فرماکر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے […]

.....................................................

ہزاروں نفوس کی آبادی پر مشتمل حبیب آباد مسائل کا گڑھ بن گیا

ہزاروں نفوس کی آبادی پر مشتمل حبیب آباد مسائل کا گڑھ بن گیا

حبیب آباد (رشید احمد نعیم سے) ہزار وں نفوس کی آبادی پر مشتمل حبیب آبادمسائل کا گڑھ بن گیا۔نکاسی آب کا بندوبست نہ ہو نے کے باعث گلیاں بازارجوہڑوں کا روپ دھار چکے ہیں۔ ٹوٹی سڑکیں ، ہر طرف گندگی کے ڈھیر شہری ذ ہنی امراض میں مبتلا، زندگی اجیرن بن گئی۔گندے پانی کی نکاسی […]

.....................................................

اعصاب شکن لوڈشیدنگ نے عوام کے” کڑاکے” نکال دیئے

اعصاب شکن لوڈشیدنگ نے عوام کے” کڑاکے” نکال دیئے

حبیب آباد : اعصاب شکن لوڈشیدنگ نے عوام کے” کڑاکے” نکال دیئے۔ شہری واپڈا کے رحم و کرم پر۔ اذیت ناک لوڈشیڈنگ کا دورانیہ پندرہ گھنٹے سے تجاوز ۔بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے روزہ دار نڈھال ۔ کاروبار مفلوج ۔نظام زندگی معطل ۔تاجر برادری پر معاشی قتل عام کے سائے منڈلانے لگے عوام سراپا […]

.....................................................

حبیب آباد پریس کا ایک اہم اجلاس حافظ شفاقت زرگر کی صدارت میں منعقد ہوا

حبیب آباد پریس کا ایک اہم اجلاس حافظ شفاقت زرگر کی صدارت میں منعقد ہوا

حبیب آباد : حبیب آباد پریس کا ایک اہم اجلاس حافظ شفاقت زرگر (چیرمین پریس کلب حبیب ا باد )کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں تمام عہدیداران اور ممبران نے شرکت کی اجلاس میں ماہانہ کارگردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آہندہ کے لیے لائحہ عمل ترتیب دیا گیااس موقع پر کالمسٹ کونسل آف پاکستان […]

.....................................................

صحافت کا معاشرے میں اہم مقام

صحافت کا معاشرے میں اہم مقام

.حبیب آباد (رشید احمد نعیم) اللہ نے صحافی کو قلم کی طاقت تھما کر معاشرے میں ایک معزز مقام عطا کیا ہے۔ صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان تصور کیے جاتے ہیں ۔صحافت ایک مقدس پیشہ ہے۔آج عوام میں جو شعور پیدا ہوا ہے وہ سب صحافت کی بدولت ہے۔ مثبت صحافت کے فروغ کے […]

.....................................................

دنیا میں ہر شخص کو کسی نہ کسی سے محبت اور عقیدت ہوتی ہے۔ سردار احمد عالم

دنیا میں ہر شخص کو کسی نہ کسی سے محبت اور عقیدت ہوتی ہے۔ سردار احمد عالم

حبیب آباد (رشید احمد نعیم سے) دنیا میں ہر شخص کو کسی نہ کسی سے محبت اور عقیدت ہوتی ہے جس کے ذکر سے جسم و جاں کو سکون و اطمینان ملتا ہے مگر عالم اسلام میں قوم مسلم کے دلوں کی بیداری تب ہوتی ہے جب محبوب خدا اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد […]

.....................................................

مرکزی میلاد کمیٹی حبیب آباد کے زیراہتمام ایک عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد

نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان پنجاب کا اجلاس زیر صدارت ندیم خان ہوا

نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان پنجاب کا اجلاس زیر صدارت ندیم خان ہوا

حبیب آباد (رشید احمد نعیم سے) نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان پنجاب کا اجلاس زیر صدارت ندیم خان ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ندیم خان نے کہا کہ ملک پاکستان میں پہلی دفعہ حکومتی سطح پر خواتین کے حوالے سے کوئی بہتر قوانین سامنے لائے گئے ہیں۔ اِن قوانین کی حمایت کی بجائے کچھ فرقہ […]

.....................................................

صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اس سے وابستگی باعث فخر ہے

صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اس سے وابستگی باعث فخر ہے

حبیب آباد (رشید احمد نعیم سے) صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اس سے وابستگی باعث فخر ہے ۔صحافیوں کو تنقید سے گھبرانے کی بجائے عوام کی فلاح و بہبود اور جرائم کے خاتمے میں اپنا کردار جاری رکھنا چاہیے۔ کیونکہ صحافت سلطنت کا چوتھا ستون ہے اور لوگوں کواس سے بڑی امید یں وابستہ ہیں […]

.....................................................

حبیب آباد میں بلا نمبری موٹر سائیکلوں کے خلاف مہم جاری

حبیب آباد میں بلا نمبری موٹر سائیکلوں کے خلاف مہم جاری

حبیب آباد (رشیداحمد نعیم مینیجنگ ایڈ یٹر) حبیب آباد میں بلانمبری موٹر سائیکلوں کے خلاف مہم جاری ۔بلا نمبری موٹر سائیکل والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ سید ثقلین بخاری تفصیلات کے مطابق DPO قصور کی ہدایت پر حبیب آباد میں بلانمبری موٹر سائیکلوں کے خلاف مہم جاری ہے۔ اپلائیڈ فار اور […]

.....................................................

پولیس چوکی حبیب آباد کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون

پولیس چوکی حبیب آباد کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون

حبیب آباد (نامہ نگار) پولیس چوکی حبیب آباد کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون، سو لیٹر شراب برآمد، دوسری کاروائی میں ناجائز اسلحہ پکڑ لیا، ملزمان گرفتار، مقدمات درج تفصیلات کے مظابق ڈی پی او قصور کی ہدایت پر پولیس چوکی حبیب آباد کے انچار جسید ثقلین بخاری کی زیر نگرانی امن و […]

.....................................................