تحریر: حبیب اللہ سلفی سابق پاکستانی آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف ایک ہر دلعزیز فوجی سربراہ کی حیثیت سے ریٹائرڈ ہوئے ہیں۔ وطن عزیز پاکستان میں کچھ عرصہ قبل تک دہشت گردی، خود کش دھماکے اور قتل و غارت گری عروج پر تھی۔ بھارت سمیت دیگر دشمن قوتوں کی مداخلت بہت زیادہ بڑھ چکی […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارت کو سفارتی محاذ پر پاکستان کیخلاف ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سلامتی کونسل کی 1267 کمیٹی جو القاعدہ اور طالبان سے تعلق کی بنیاد پر مختلف تنظیموں اور شخصیات پر پابندیاں لگاتی ہے اور نائن الیون کے بعد سے اب تک دنیا بھر کی کئی تنظیموں […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی 27 اکتوبر مظلوم کشمیری مسلمانوں کو اس دن کی یاد دلاتا ہے کہ جب بھارتی فوج نے سری نگر کے چھوٹے سے ایئر پورٹ پر اترنا شروع کیا اور پھرتمامتر بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے طاقت و قوت کے بل بوتے پر سرزمین کشمیر پر قبضہ کر کے ایک […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی سعودی عرب روانگی سے قبل اسلام آباد ایئرپورٹ کے لائونج میں وضو کرنے کے بعد احرام پہنا توکفن سے مشابہ دو چادریں جسم کے گرد لپیٹنے پر عجب احساس ہوا۔حج کیلئے جانے والے سبھی افراد یہاں احرام زیب تن کر رہے تھے اور یقینی طور پر ہر ایک کے ذہن میں […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی پاکستان سمیت دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں عازمین حج کے منیٰ پہنچنے پر مناسک حج کی ادائیگی کا آغا ز ہو گیا ہے۔8ذوالحجہ کو تقریبا 25 لاکھ افراد نے نماز ظہر، عصر، مغرب اور عشاء اپنے اپنے اوقات میں ادا کیں اور آج 9 ذوالحجہ کو نماز فجر کی ادائیگی […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور دو طرفہ دفاعی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات کے حوالہ سے کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیر اہتمام لاہور سے اسلام آباد تک کشمیر کارواں اختتام پذیر ہو چکا ہے۔تاریخی نوعیت کے اس عظیم الشان کارواں میں طلبائ، وکلاء اور تاجروں سمیت زندگی کے تمامتر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد نے شرکت کی اور مظلوم کشمیری بھائیوں سے یکجہتی […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی مٹی میں ملے ہوئے بہت سے بیج اور جڑیں جو طویل عرصے سے نیم مردہ حالت میں پڑے ہوتے ہیں، جونہی موسم بہار آتا ہے تو ان میں زندگی کی رمق پیدا ہو جاتی ہے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے گردو غباراڑانے والے میدان شادا بی سے لہلہانے لگتے ہیں۔ آنکھوں […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی امت مسلمہ کے روحانی مرکز سعودی عرب کا قومی دن ہر سال 23 ستمبر کو منایا جاتا ہے اوردنیا بھر کے مسلم ملکوں میں تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ امسال بھی اس دن کی مناسبت سے مسلم خطوں و ملکوں میں امن و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے مہاجرین نے حال ہی میں ایک رپورٹ جار ی کی ہے جس کے مطابق اس وقت دنیا میں ہر 122افراد میں سے ایک شخص پناہ گزیں ہے یا اندرون ملک بے گھر یا پناہ کی تلاش میں ہے۔سال 2014 میں جنگ اور تشدد کے باعث […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کے جنوبی علاقے عسیر کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے میں 17 افراد شہید متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔یہ حملہ سعودی عرب کی اندرونی سکیورٹی کے ذمہ دار ادارے سوات کے ہی ڈکوارٹر میں واقع مسجد میں کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش حملہ صفائی کرنے […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے دورہ بنگلہ دیش کے دوران بالآخر اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ 1971ء میں بھارت سرکار نے ہی پاکستان کو دولخت کرنے کی سازش کی اور اس حوالہ سے مکتی باہنی کی بھرپور مدد کی گئی تھی۔ان کے اس دورہ کے موقع پر […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی برما میں ان دنوں نہتے مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ عروج پر ہے۔بدھ مت کے پیروکار جن کے مذہب میں کیڑے مکوڑوں کو مارنا بھی درست نہیں سمجھا جاتا وہ مسلمان بچوں، عورتوں اور مردوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر خاص طور پر معصوم […]