ناسا کے اہلکار نے امریکی کانگریس کی ذیلی کمیٹی کو بتایا کہ سنہ دو ہزار گیارہ میں ناسا کے کمپیوٹروں پر ہیکرز نے مکمل فعال دسترس حاصل کر لی تھی۔ پال کے مارٹن نے کہا کہ ہیکرز جیٹ پروپلژن لیبارٹری کے کمپیوٹروں تک رسائی حاصل کرنے کے بعد ان کو استعمال کرنے والے افراد کے […]
ہیکرز نے انٹرنیٹ پر فائلز شیئرنگ یا تبادلے کی سہولت فراہم کرنے والی ویب سائٹ ’میگا اپ لوڈ‘ بند کرنے پر امریکی حکومت اور کاپی رائٹس سے متعلق تنظیموں کی ویب سائٹس پر حملہ کیا ہے۔ امریکی حکام نے انٹرنیٹ صارفین کو فائل کے تبادلے کی سہولت فراہم کرنے والی ویب سائٹ ’میگا اپ لوڈ‘ […]