اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے والے حماد اظہر نے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حماد اظہر نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے حفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹا کر حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا اضافی قلمدان دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کا عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کی اور حفیظ شیخ آج اپنے دفتر بھی نہیں آئے۔ ذرائع […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے درمیان مقابلے کا نتیجہ سامنے آ گیا۔ جنرل نشست پر یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوگئے ہیں۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق 340 ووٹ کاسٹ ہوئے جن میں سے یوسف رضا گیلانی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد ارب پتی اور مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کروڑ پتی نکلے۔ گزشتہ روز کابینہ ڈویژن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی اور مشیران کی شہریت اور اثاثوں کی تفصیلات جاری کی گئیں جس کی مزید تفصیلات سامنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ معاشی اہداف کےحصول کے لیے کچھ لوگوں کو ناراض کرنا ہوا تو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ معیشت مشکل دور سےگزررہی ہے، حکومت کو پہلے دن سے ہی مشکل حالات کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم نے اقتصادی روڈ میپ کا اعلان کر دیا جس میں 6 ارب روپے کا رمضان پیکج، نوجوانوں کیلئے سو ارب روپے قرض کا منصوبہ، نئی نوکریوں کی پالیسی، ہاؤسنگ اسکیم کے ذریعے 28 شعبوں کی ترقی کا منصوبہ، فاٹا کو 10 گھنٹے بجلی کیلئے چار ارب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے اختلافات کی بناء پر سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کےمطابق سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگا کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ نوید کامران بلوچ کو ان کی جگہ سیکریٹری خزانہ تعینات کیا گیا ہے۔ ذرائع نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیرخزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ سے قرض کی منظوری میں ایک ماہ سے زیادہ لگ سکتا ہے۔ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ گزشتہ ہفتے طے پایا ہے جس کی اب آئی ایم ایف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے مذاکرات اگلے چند روز جاری رہیں گے اور مذاکرات کی کامیابی کے لیے پر امید ہیں۔ جیونیوز کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کی وزارت خزانہ کے 3 ایڈیشنل سیکریٹریز اور ایک سینئر جوائنٹ سیکریٹری بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے فواد چوہدری سمیت دیگر وزراء سے ان کے قلمدان واپس لے لیے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فواد چوہدری سے وزارت اطلاعات واپس لے کر انہیں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان دے دیا […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے لو بی ٹی یوگیس پالیسی دو ہزار بارہ کی منظوری دیدی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر پندرہ روز بعد مقرر کرنے کی تجویز منظور کر لی گی۔ وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر پندرہ روز بعد مقرر کرنے […]
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی جانب سے اسٹاک مارکیٹ پر عائد کیپٹل گین ٹیکس پر مشتمل تجاویز کی ڈاکٹر حفیظ شیخ نے منظوری دے دی۔ اسٹاک مارکیٹ میں خطاب کے دوران وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے بالاخر وہ جملہ ادا کردیا جس کا سرمایہ کاروں اور ٹریڈرز کو انتظار تھا۔ وی او اسٹاک مارکیٹ […]