نشان حیدر پانے والے پہلے شہید کیپٹن راجا سرور کا آج یوم شہادت

نشان حیدر پانے والے پہلے شہید کیپٹن راجا سرور کا آج یوم شہادت

راولپنڈی (جیوڈیسک) نشان حیدر پاکستان کاسب سے بڑا عسکری اعزاز شجاعت اورسب سے پہلے یہ تمغہ حاصل کیا پنجاب رجمنٹ کے بہادر سپوت کیپٹن راجا سرور شہید نے۔ انہوں نے پاک وطن کی حفاظت کےلئے دشموں کی گولیوں کواپنے سینہ پر روکا۔ کیپٹن سرور شہید ضلع راولپنڈی کے ایک گاؤں سنگھوری میں 1910 میں پید […]

.....................................................

فلم”حیدر”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

فلم”حیدر”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) شاہد اور شردھا کپور پہلی بار ایک ساتھ ؛ شاہد اور شردھا کپور کیساتھ ہدایتکار وشال بھردواج کی ڈرامہ فلم”حیدر”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ولیم شیکسپیئر کے شہر آفاق ناول ہیملٹ سے ماخوذ ہدایتکار وشال بھردواج کی اس فلم میں شاہد کپور اور شردھا کپور کیساتھ تبو اور کے کے […]

.....................................................

تبو گلوکارہ بھی بن گئیں، فلم ’’حیدر‘‘ میں اداکاری کیساتھ گانا بھی گائیں گی

تبو گلوکارہ بھی بن گئیں، فلم ’’حیدر‘‘ میں اداکاری کیساتھ گانا بھی گائیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ تبو اب خود کو گلوکاری کے میدان میں بھی آزمائیں گی۔ فلم’’حیدر ‘‘ کے پروڈیوسر‘ ڈائریکٹر اور کمپوزر وشال بھردواج نے اداکارہ تبو کو اس فلم میں بطور سنگر اپنے ڈیبو کے لیے راضی کر لیا ہے۔ پروڈیوسر وشال بھردواج اپنی نئی فلم’’حیدر ‘‘ کو ان دنوں فائنل […]

.....................................................

شاہد کپور کی ’’حیدر‘‘ اور پریانکا چوپڑا کی ’’میری کوم‘‘ کی نمائش ایک ہی دن ہوگی

شاہد کپور کی ’’حیدر‘‘ اور پریانکا چوپڑا کی ’’میری کوم‘‘ کی نمائش ایک ہی دن ہوگی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اور اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک دوسرے کے خلاف فلمی لڑائی لڑیں گے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اداکار شاہد کپور کی فلم ’’حیدر‘‘ اور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی فلم ’’میری کوم‘‘ رواں سال ایک ہی دن 2 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی […]

.....................................................

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام انہدام جنت البقیع اور سیدہ بی بی زینب کی مجلس سے مقررین کا خطاب

کراچی : مولانا نجف علی عابدی نے کہا ہے کہ مقدس مقامات کی حفاظت مسلمانوں کی ذمہ داری ہے،1926 میںسعودی حکومت نے جنت البقیع میں مقدس مقامات کو مسمار کرکے عالم اسلام کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرکے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم دشمنی کا ثبوت دیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

.....................................................

حکمراں اتحاد نے سینیٹ اور عام انتخابات پر مشاورت کی۔ حیدر عباس

حکمراں اتحاد نے سینیٹ اور عام انتخابات پر مشاورت کی۔ حیدر عباس

ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے اتحادی جماعتوں کے ہونے والے اجلاس میں عام انتخابات اور سینٹ کے انتخابات کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کچھ مہینے پہلے […]

.....................................................

لاہور: نو مسلم گلوکار حیدر سلامت کے ساتھ ایک شام

لاہور: نو مسلم گلوکار حیدر سلامت کے ساتھ ایک شام

لاہور آرٹس کونسل میں نو مسلم گلوکار حیدر سلامت کیساتھ شام منائی گئی۔ بھارتی نژاد ملائیشین سکھ گرجیو سنگھ عرف راجو کا اسلامی نام حیدر سلامت رکھا گیا ہے۔ شام موسیقی میں گلوکار حیدر سلامت کے علاوہ ان کے استاد گھرانے کے معروف گائیک ندیم سلامت اور آصف جاوید نے بھی غزل گائیکی کا مظاہرہ […]

.....................................................

نئے صوبوں کیلئے متحدہ کی آئینی ترمیم، پی پی کی حمایت

نئے صوبوں کیلئے متحدہ کی آئینی ترمیم، پی پی کی حمایت

ہزارہ وال اور سرائیکی صوبوں کیلئے ایم کیو ایم کی آئینی ترمیم کیلئے پیپلز پارٹی نے حمایت کر دی ہے۔ ایم کیو ایم آئینی ترمیمی بل آج سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما حیدرعباس رضوی اور پیپلز پارٹی کے رہنماں نوید قمر اورخورشید شاہ کے […]

.....................................................
Page 2 of 212