ملک احمد شیر اپنی اہلیہ کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کر نے کے لیے مکہ مکرمہ میں پہنچ

تلہ گنگ : ڈاکٹر نثار ا حمد ملک اور ملک ارشد کو ٹگلہ کے چچا سنیئر ہیڈ ماسٹر (ر) ملک احمد شیر اپنی اہلیہ کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کر نے کے لیے مکہ مکرمہ میں پہنچ گئے انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔

.....................................................

پشاور سے حج کی پہلی فلائٹ اتوار کو جدہ روانہ ہوگی

پشاور سے حج کی پہلی فلائٹ اتوار کو جدہ روانہ ہوگی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور سے حج کی پہلی فلائٹ اتوار کو جدہ روانہ ہوگی۔ اس سال خیبر پختون خوا سے اٹھائیس ہزار سے زیادہ عازمین جج حجاز مقدس جانے کا شرف حاصل کریں گے۔ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے حجاج کرام کی پہلی پرواز اتوار کی دوپہر جدہ کے لئے روانہ ہوگی۔ پہلی […]

.....................................................

الیکٹرانک حج مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرا دیا گیا

الیکٹرانک حج مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرا دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر برائے مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج اب سکھ چین سے فریضہ حج ادا کر پائیں گے۔ حاجیوں کی شکایات کے ازالے کے لیے الیکٹرانک حج مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔ ذرائع کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے حاجیوں کے مسائل، شکایات اور […]

.....................................................

عازمین حج کو معلومات کی فراہمی، ایس ایم ایس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

عازمین حج کو معلومات کی فراہمی، ایس ایم ایس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو معلومات کی فراہمی کے لیے ایس ایم ایس سروس، ہیلپ لائن اور ویب سائٹ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسمارٹ فون کے ذریعہ بھی پاکستان اور سعودی عرب سے شکایات درج کرائی جاسکیں گی۔ وزارت مذہبی امور کے حکام نے ذرائع کو بتایا کہ […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ کا حج کوٹہ میں حکومتی تناسب برقرار رکھنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ کا حج کوٹہ میں حکومتی تناسب برقرار رکھنے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے حج کوٹے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے حج کوٹے کا 60/40 حکومتی تناسب برقرار رکھنے کو حکم دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے پرائیویٹ ٹوئر آپریٹرز کی حج کوٹے سے متعلق درخواست پر فیصلے میں کہا کہ کوٹے کا 60/40 حکومتی تناسب برقرار رکھا جائے۔ سرکاری کوٹہ […]

.....................................................

حج پر جانے والے ہوشیار، کرونا وائرس کا حملہ ہوسکتا ہے

حج پر جانے والے ہوشیار، کرونا وائرس کا حملہ ہوسکتا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حج اور عمرہ پر جانے والے ہوشیار رہیں، کرونا وائرس کا حملہ ہوسکتا ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ نے عازمین کے ذریعے وائرس پاکستان منتقل ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ اسلام آباد مڈل ایسٹ کرونا وائرس سانس کی جان لیوا بیماری ہے جس سے سعودی عرب، قطر اور اردن میں اب […]

.....................................................

سعودی عرب کا بزرگوں، بیماروں کو حج اورعمرے کا ویزا نہ دینے کااعلان

سعودی عرب کا بزرگوں، بیماروں کو حج اورعمرے کا ویزا نہ دینے کااعلان

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے بزرگوں، بچوں، حاملہ خواتین اور پرانی بیماریوں میں مبتلا افراد کو اس سال عمرے اور حج کے لیے ویزانہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کی وجہ ان افراد کو خطر ناک سانس کی بیماری کورونا وائرس سے بچانا ہے۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نیا […]

.....................................................

مکہ، مدینہ جاکر حج انتظامات کا جائزہ لوں گا، سردار یوسف

مکہ، مدینہ جاکر حج انتظامات کا جائزہ لوں گا، سردار یوسف

وفاقی وزیرمذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ ایک دن روزہ اور عید منانے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ وفاقی مذہبی اموراسلام آباد میں زرائع سے بات چیت رہے تھے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم نے مفتی پوپلزئی سے رابطہ کیا مرکزی ہلال کمیٹی نے مسجد قاسم خان کی رویت ہلال کے […]

.....................................................

کورونو وائرس سے تحفظ، عازمینِ عمرہ و حج کو ماسک پہننے کی ہدایت

کورونو وائرس سے تحفظ، عازمینِ عمرہ و حج کو ماسک پہننے کی ہدایت

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں کورونو وائرس سے تحفظ سعودی حکام نے کورونو وائرس سے بچنے کیلیے دنیا بھرسے آئے ہوئے عازمینِ عمرہ و حج کوحرم شریف میں ماسک پہننے کی ہدایت کی ہے سعودی عرب میں کورونو وائرس سے اب تک ایک بچے سمیت دو افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ کورونا وائرس […]

.....................................................

حکومتی حج اخراجات لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

حکومتی حج اخراجات لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نجی تور آپریٹرز نے عدالت میں حکومتی حج اخراجات کو چیلنج کر دیا۔ سرکاری ریٹس سے کم خرچ میں حج ممکن نہیں۔ اس دعوے پر نئے اور پرانے ٹور آپریٹرز کے درمیان احاطہ عدالت میں ہنگامہ آرائی بھی ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیا ل نے حج کوٹہ […]

.....................................................

حج بد انتظامی کیس: یوسف رضا گیلانی کی استثنی کی درخواست مسترد

حج بد انتظامی کیس: یوسف رضا گیلانی کی استثنی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے حج بدانتطامی کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی استثنی کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ گھر بیٹھے کسی کو استثنی حاصل نہیں ہوتا۔ آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل سے وفاق کا موقف طلب کرلیا۔ حج کرپشن کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار […]

.....................................................

سعودی عرب : حج ادا کرنے والے غیرملکیوں کی تعداد میں 20 فیصد کی کمی

سعودی عرب : حج ادا کرنے والے غیرملکیوں کی تعداد میں 20 فیصد کی کمی

سعودی عرب (جیوڈیسک) کی حکومت نے رواں سال فریضہ حج ادا کرنے والے غیرملکیوں کی تعداد میں بیس فیصد کمی ہے، فیصلے سے سعودی شہری بھی متاثر ہوں گے، حج اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک ہے اور حج کا اجتماع دنیا کا سب سے بڑا اور مسلمانوں کا عالمگیر سالانہ اجتماع ہے۔ دنیا […]

.....................................................

کاروانِ جامی عازمین حج اور عمرہ پر جانے والے زائرین کی خدمت کیلئے کوشاں ہے

گجرات : کاروانِ جامی عازمین حج اور عمرہ پر جانے والے زائرین کی خدمت کیلئے کوشاں ہے، ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو کاروانِ جامی صاحبزادہ غلام مرتضیٰ سیفی نے صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز سے گفتگو کے دوران کیا، انہوںنے کہا کہ عازمین حج کی بہترین خدمت کاروانِ جامی کا مشن ہے۔ […]

.....................................................

اس سال ایک لاکھ 80 ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے

اس سال ایک لاکھ 80 ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اس سال ایک لاکھ اسی ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے، پاکستان اور سعودی عرب میں معاہدہ ہو گیا۔ وزیر مذہبی امور خورشید شاہ اور سعودی وزیر حج نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ نے کہا کہ حرم کی توسیع کے باعث […]

.....................................................

مرزا محمد نعیم حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے

ملکہ(عمر فا روق اعوان سے)چیف ایگزیکٹو آواز گروپ آف ریڈیوز مرزا محمد نعیم حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو آواز گروپ آف ریڈیوز مرزا محمد نعیم حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر فیملی […]

.....................................................

مختلف شخصیات کا چوہدری اعجاز رنیاں کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 کے حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مرزا عمران بیگ گجرات شفاقت چیمہ گجرات ، مرزا ندیم گجرات ، چوہدری اصغر عباس وڑائچ گجرات ، اجمل ضیاء چیمہ سیکرٹری اطلاعات و نشریات […]

.....................................................

طالبعلم راہنما چوہدری عبدالصمد فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) طالبعلم راہنما چوہدری عبدالصمد فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ایئر پورٹ پر دوست احباب ،عزیزوقارب سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شاندار استقبا کیا اس موقع پر ان کو پھولوںکے ہار پہنائے گئے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں استقبال کرنے والوں میں چوہدری […]

.....................................................

نواز شریف کا وزیراعظم کو فون حج کی مبارکباد

نواز شریف کا وزیراعظم کو فون حج کی مبارکباد

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو فون کرکے ادائیگی حج اور عید الاضحی کی مبارکباد دی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے آج وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو فون کیا اور ان فریضہ حج کی ادائیگی اور عیدالاضحی کی مبارکباد دی۔اس موقع پر وزیراعظم نے نواز شریف […]

.....................................................

مناسک حج تکمیل کے آخری مراحل میں، حاجیوں کی وطن واپسی کل سے

مناسک حج تکمیل کے آخری مراحل میں، حاجیوں کی وطن واپسی کل سے

مکہ مکرمہ مسلمانوں کے سب سے بڑے اجتماع حج کے مناسک اپنی تکمیل کو پہنچ رہے ہیں۔ 2 روز سے منی میں مقیم لاکھوں حجاج آج شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد منی سے روانہ ہوجائیں گے۔ لبیک اللھم لبیک کی روح پرور صدائیں منی میں گونج رہی ہیں۔ دنیا کی مختلف اقوم سے تعلق […]

.....................................................

مزدلفہ میں قیام کے بعد حجاج کرام کی منیٰ آمد

مزدلفہ میں قیام کے بعد حجاج کرام کی منیٰ آمد

منی (جیوڈیسک)مزدلفہ میں قیام کے بعد حجاج اکرام منی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بڑے شیطان کو کنکریاں مار رہے ہیں۔ آج کے دن احرام کی پابندیوں سے فارغ ہونے والے حاجی طواف زیارت اور سعی کی ادائیگی کے لیے مکہ روانہ ہوں گے جو کہ حج کا ایک اور اہم رکن ہے اور واپس […]

.....................................................

دہشتگردی اور ظلم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،مفتی اعظم کا خطبہ حج

دہشتگردی اور ظلم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،مفتی اعظم کا خطبہ حج

مفتی اعظم شیخ عبداللہ بن عبدالعزیز نے کہا ہے شرک کو کسی بھی صورت اختیار نہ کیا جائے۔ توحید کا پیغام یہ ہے کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کی جائے ۔ خدا سے ڈرتے رہو۔ مسلمان مشکلات میں بھی صبر کرتا ہے۔ میدان عرفات میں دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین حج […]

.....................................................

لاکھوں عازمین حج میدان عرفات پہنچ گئے، خطبہ حج کچھ دیر بعد

لاکھوں عازمین حج میدان عرفات پہنچ گئے، خطبہ حج کچھ دیر بعد

اے میرے رب میں حاضر ہوں۔لاکھوں فرزندان اسلام آج حج ادا کریں گے۔ عازمین حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کے لئے میدان عرفات پہنچ گئے جہاں خطبہ حج کچھ دیر بعد دیا جائے گا۔ حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کیلئے عازمین میدان عرفات پہنچ گئے۔آج مغفرت کا دن ہے۔ عازمین مسجد نمرہ میں […]

.....................................................

لاکھوں فرزندان اسلام حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کیلئے روانہ

لاکھوں فرزندان اسلام حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کیلئے روانہ

سعودی عرب (جیوڈیسک) اے میرے رب، میں حاضر ہوں۔ لاکھوں فرزندان اسلام آج حج ادا کریں گے۔ عازمین حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کے لئے فجر کے بعد روانہ ہوں گے۔پچیس لاکھ عازمین کی آمد کے ساتھ ہی منی میں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد ہوگئی۔ تا حد نگاہ انسانوں کا […]

.....................................................

مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز ، وقوفِ عرفات کل ادا کیا جائے گا

مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز ، وقوفِ عرفات کل ادا کیا جائے گا

سعودی عرب (جیوڈیسک) عازمین کی آمد کے ساتھ ہی منٰی میں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد ہوگئی ہے۔عازمین مسجدنمرہ میں خطبہ حج سنیں گے ،ظہر اورعصر ایک ساتھ ادا کریں گے۔ سورج غروب ہونے کے بعد حجاج مزدلفہ روانہ ہوں گے، جہاں مغرب اور عشاء کی نماز ادا کریں گے اور کھلے […]

.....................................................