مکہ المکرمہ (جیوڈیسک) مکہ المکرمہ دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حج کے لئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔ حج کا رکن اعظم وقوفِ عرفات جمعرات کواداکیاجائے گا۔لاکھوں مسلمان مناسک حج کی ادائیگی کیلئے کل شام مکہ مکرمہ سے منی پہنچیں گے اور وہاں رات بسر کریں گے، رات منی میں قیام کے بعد عازمین حج […]
جس طرح کسی علم کو جاننے کے لیے ضروری ہے کہ اس کے بنیادی فلسفہ سے واقفیت ہو ٹھیک اسی طرح مذاہب جن عبادات و اعمال کا تقاضا کرتے ہیں،ان کے بنیادی فلسفہ سے واقفیت بھی لازم ہے ۔فائدہ یہ ہوگا کہ عمل میں تشنگی نہیں رہے گی اور نتائج کے اعتبا سے بھی فرد […]
سعودی عرب (جیوڈیسک) مناسک حج کی ادائیگی کے لئے لاکھوں مسلمان مکہ مکرمہ میں جمع ہو چکے ہیں، عازمین آج منٰی کے لئے روانہ ہوں گے۔ منی کے میدان میں دنیاکی سب سیبڑی خیمہ بستی آباد ہوگئی ہے۔ سعودی عرب میں دنیا کے کونے کونے سے آئے لاکھوں مسلمان آج سے مناسک حج کی ادائیگی […]
بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار عامر خان صرف اپنے کام کے ہی نہیں ، زبان کے بھی پکے ہیں، انھوں نے اپنی والدہ کے ساتھ حج کرنے کا وعدہ وفا کر دیا۔ جی ہاں بالی وڈ مسٹر پرفیکٹ نے اپنی والدہ زرین حسین سے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ ایک بار ان کے […]
سعودی عرب (جیوڈیسک)سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی الحج کل بدھ کو اور عید لالضحی جمعہ 26 اکتوبر کو ہوگی۔سعودی عرب میں یکم ذی الحج 17 اکتوبر کو ہوگی۔ حج جمعرات 25 اکتوبر اور عید الاضحی جمعہ 26 اکتوبر کو ہوگی۔
گجرات (جی پی آئی) آرائیں موومنٹ سٹی گجرات کے جنرل سیکرٹری سابق نائب ناظم یونین کونسل 58مہر مشتاق احم عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ، لاہور ائیر پورٹ پر ان کے بھائیوں حاجی اشفاق احمد ، حاجی مہر ممتاز احمد اور دوست احباب نے ان کا شاندار استقبال […]
راولپنڈیسابق وفاقی وزیر مذہبی امور سید حامد سعید کاظمی کو پیر کی شام ضمانت پر رہا کردیا گیا ۔واضح رہے کہ انھیں حج کرپشن کیس میں 19 اپریل 2011کو گرفتار کیا گیا تھا، ان پر 2010کے سال میں حج کے موقع پر کرپشن کے الزامات لگے تھے۔پیر کو انکی ضمانت کی منظوری کے بعد انھیں […]
گجرات (جی پی آئی) اللہ کریم کی خصوصی نظر کرم نے خوش نصیب حج کی سعادت حاصل کرتے ہیں ، حج بیت اللہ پر صاحب استطاعت پر واجب ہے ، دوران حج جہاں عزمین اپنی عبادات سے لطف اندوز ہوتے ہیں ، وہی زحمات انکی مغفرت اور بخشش کا سبب بنتی ہیں،ان خیالات کا اظہار […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) حج کرپشن کیس میں سپریم کورٹ نے آٹھ جون تک تحقیقات سابق تفتیشی افسر حسین اصغر کر دوبارہ سونپنے اور ان کی واپسی کا نوٹیفکشن عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران سیکریٹری داخلہ حسین اصغر کو حج کرپشن کیس کی تحقیقات میں واپس لانے کا نوٹیفکشن […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) سرکاری اسکیم کے تحت پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر پچاس ہزار سے زائد حج درخواستیں قومی بینکوں میں جمع ہو چکی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق نواسی ہزار چھ سو پانچ درخواستوں کی مطلوبہ تعداد رواں ہفتہ میں ہی پوری ہونے کے امکانات ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے […]
لاہور : (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ نے 721 پرائیوٹ حج ٹور آپریٹرز کوعازمین حج کی درخواستیں وصول کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عمرعطابندیال نے کیس کی سماعت شروع کی توعدالت کے روبرودرخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت کی جانب سے حکم امتناعی کے باوجود 721پرائیوٹ ٹور آپریٹرز نے عازمین حج سے […]
مورخہ 25اپریل 2012ء کو ہماری معزز و محترم وفاقی کابینہ کی طرف سے اس سال کیلئے حج پالیسی 2012کی منظوری دے دی گئی ہے اور یوں نئے حاجیوں کے لیئے ایک نئی مشکل نے سر اٹھا لیا ہے۔ کیونکہ حج کا کرایہ پچھلے سال کی مناسبت سے وائیٹ Catogaryکیلئے تقریباً 50000سے 100000 روپئے تک بڑھا […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) گورنمنٹ سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی۔ اس بار درخواستوں کا فیصلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل حج کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستیں گیارہ مئی تک جمع کروائی جاسکیں گی۔ درخواست جمع کروانے والے کے پاس قومی […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) گورنمنٹ سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی دو مئی سے شروع ہو کر11مئی تک جاری رہے گئی۔ ڈائریکٹر جنرل حج کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستیں گیارہ مئی تک جمع کروائی جا سکیں گی۔ درخواست جمع کروانے والے کے پاس قومی شناختی کارڈ اور ریڈ ایبل پاسپورٹ اور […]
موجودہ حالات میں جہاں ہر شے کی قیمت میں ہو شربا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے وہاں حج جیسے مقدس فریضے کی ادائیگی کے اخراجات بھی بڑھ گئے ہیں کم عقل لوگ اس کی وجہ ریال کے اضافے کو گردانتے ہیں مگر یہ نہیں جانتے کہ ریال کیوں مہنگا ہوا ہے ۔جس کی سیدھی اور […]
لاہور : (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ نے حج اخراجات میں اضافہ کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی۔ وزارت مذہبی امور اور وفاقی حکومت کو نوٹسز جاری کر دئیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شیخ عظمت سعید نے کیس کی سماعت شروع کی توعدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) نئی حج پالیسی کے تحت ایک لاکھ اناسی ہزار سے زائد پاکستانی فرض حج ادا کریں گے۔ حج اخراجات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بلو کٹیگری کے تحت تین لاکھ انیس ہزار، گرین کیٹیگری کے تحت پونے تین لاکھ روپے اور وائٹ کیٹیگری کے اخراجات اڑھائی لاکھ روپے ہیں۔
قارئین ہم زندگی میں مختلف مسائل کے حل کے لئے مختلف ماہرین کی خدمات حاصل کرتے ہیں۔ اگر صحت خراب ہو جائے تو ہم ڈاکٹر وں سے رابطہ کرتے ہیں اگر عدالتی مسئلہ ہو تو ہمیں وکیلوں سے رابطہ کرنا پڑتا ہے اگر بال کٹوانے ہوں توہم حجام سے رابطہ کرتے ہیں اور اگر کپڑے […]
قومی ایئر لائن کے پوسٹ حج آپریشن کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث حجاج کرام کو وطن واپسی پر مشکلات کا سامنا ہے، جدہ سے آنیوالی پروازیں چھ سے نو گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہیں۔ جدہ سے آنے والی حج پرواز پی کے2104پانچ گھنٹے تاخیر سے کراچی پہنچی۔ پرواز تین بجے کے بجائے صبح نو […]
سعودی عرب میں آج عید ہے۔ مسجد نبوی اور خانہ کعبہ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات ہوئے جبکہ حجاج کرام رات مزدلفہ میں قیام کے بعد واپس پہنچ گئے جہاں شیطان کو کنکریاں ماری جا رہی ہیں۔ گزشتہ روز وقوف عرفات کے بعد حجاج کرام مزدلفہ پہنچے جہاں انہوں نے مغرب اور عشا […]
مفتی اعظم سعودی عرب مفتی عبدالعزیز الشیخ کا کہنا ہے کہ عالم اسلام مشکلات سے دوچار ہے، فتنوں اور مصیبتوں سے بھاگنا نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کرنا ہے۔ ہدایت کے بعد گمراہی کی طرف جانا گناہ عظیم ہے،درپیش مسائل کے حل کیلئے مسلمانوں کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ عرفات کے میدان میں خطبہ حج […]
مکہ مکرمہ : مسلمانوں کے سب سے بڑے اجتماع کے مناسک کا آغاز ہو گیا۔ ہر زبان پر صرف ایک ہی کلمہ ہے میں حاضر ہوں۔ اسلامی تاریخ کے ایک ہزر چار سو چوبیسویں حج میں اس بار تقریبا پچیس لاکھ مسلمان شرکت کررہے ہیں۔ ان میں پونے دو لاکھ کے قریب پاکستانی بھی ہیں۔ […]
اور ہم نے انھیں ندا دی کہ اے ابراہیم ! تم نے اپنا خواب سچ کر دکھایا، ہم وفادار بندوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں۔ یقینا یہ ایک کھلی آزمائش تھی۔ قربانی مختلف اوقات میں مختلف طرح سے دی جاسکتی ہے اور آزمائش بھی مختلف وقتوں میں الگ الگ انداز سے لی جا سکتی […]
اسلام آباد سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی حج پروازپی کے ون فائیو ڈبل ون جمبو طیارے کو فنی خرابی کے باعث بینظیر ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ طیارے میں چار سو سے زائد عازمین حج سوار تھے۔ تاہم جہاز کے کپتان نے طیارے کو بحفاظت بینظیر ایئر پورٹ پر اتار لیا اور […]