رواں برس 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد پاکستانی حج کریں گے

رواں برس 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد پاکستانی حج کریں گے

اسلام آباد : رواں برس ایک لاکھ اسی ہزار سے زائد پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ گزشتہ سال کے تلخ تجربے کی بنا پر وزارت مذہبی امور نے اس مرتبہ انتہائی بہتر انتظامات کرنے کا دعوی کیا ہے۔ رواں برس نوے ہزار عازمین حج سرکاری اسکیم کے ذریعے حجاز مقدس جائیں گے۔ گزشتہ […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیر اعظم کی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ سے ملاقاتیں

اسلام آباد : وزیر اعظم کی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ سے ملاقاتیں

اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے مختلف وفاقی وزرااور اراکین پارلیمنٹ نے ملاقاتیں کی جس میں وزارتوں کے امور سمیت دیگر معاملات زیر غور آئے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید احمد شاہ نے وزیراعظم کو حج انتظامات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیر کو ہدایت کی کہ حجاج کو زیادہ سے زیادہ سہولیات […]

.....................................................

حج کرپشن کیس : حامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت مسترد

حج کرپشن کیس : حامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حج کرپشن کیس میں ملوث سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ سماعت کے دوران وفاق کے وکیل کے کے آغا نے اپنے دلائل میں کہا کہ وفاق نے ضمانت کی درخواستوں کی مخالفت کی اور کہا کہ اسکینڈل میں سعید کاظمی اور شگفتہ جمانی […]

.....................................................

حج کرپشن کیس:حسین اصغرکی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

حج کرپشن کیس:حسین اصغرکی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت نے حج کرپشن کیس کے تفتیشی افسر اور ڈی جی ایف آئی اے حسین اصغر کی بحالی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کا چھ رکنی بینچ حج کرپشن کیس کی سماعت کررہا ہے۔ آج سماعت کے آغاز پر اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ حکومت نے ڈی جی […]

.....................................................