مکہ مکرمہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی حکومت نے اس مرتبہ خطبۂ حج کا اردو سمیت دس زبانوں میں ترجمہ نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الحرمین الشریفین کے امورکی ذمے دار پریذیڈینسی کے سربراہ الشیخ عبدالرحمٰن السدیس نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ اسلام کا پیغام پوری دنیا میں موجود مسلمانوں تک پہنچانے کے لیے […]
تحریر : شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ پاکستان میں بمطابق 29 جولائی، ایک دن کے فرق کے ساتھ سعودی عرب میں تاریخ 8 ذو الحجہ 1441ھ ہو گی اور اِسی دن انشاءاللہ حج کا باقاعدہ آغاز ہوگامگر اِس بار بدقسمتی سے عالمی موذی مرض کورونا (COVID-19)کے اثرات کے پیش نظر حج کی سعادت صرف مقامی افراد […]
جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں حج کے موقعے پر سیکیورٹی کی ذمہ داریاں انجام دینے کے لیے تعینات فورسز کے کمانڈر نے حالیہ حج سیزن کی تیاریاں کو مکمل کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ حج کے موقعے پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں اور امن و امان […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ملک شام کے بادشاہ سلطان نور الدین زنگی کے دور میں مسیحیوں نے 557 ھ میں سازش تیار کی تھی ۔سلطان نور الدین زنگی کے مشیر کا نام جمال الدین اصفہانی تھا۔ ایک رات نمازِ تہجّد کے بعد سلطان نور الدین زنگی نے خواب میں دیکھا کہ رسول کریم […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان قمری سال کا آخری مہینہ ذی الحج حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ قرآن مجید فرقان حمید میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے دس راتوں کی قسم کھائی ہے ”قسم ہے فجر کی ،اور دس راتوں کی” ۔ مفسرین کے مطابق ان دس راتوں سے مرادذی الحجہ کی […]
تحریر: ممتاز اعوان چین سے پھیلنے والے خطرناک کرونا کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا رکھی ہے،کرونا سے دنیا بھر میں اموات ہو چکی ہیں، مریضوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، سعودی عرب میں بھی کرونا کے مریض سامنے آئے جس کے بعد سعود ی حکومت نے شہریوں اور غیر ملکی افراد […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں اس سال صرف ایک ہزار افراد کو حج کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ سعودی حکام نے ان غیر معمولی حالات میں اس منفرد حج کے لیے خصوصی قواعد و ضوابط کا اعلان کیا ہے۔ حاجیوں کو آب زم زم کے کنویں […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) مکہ معظمہ کی گورنری کی طرف سے رواں سال فریضہ حج کے حوالے سے کرونا وبا کے پیش نظر خصوصی ہیلتھ پروٹوکول کا اعلان کیا گیا ہے۔ خصوصی صحت پروٹوکول میں حجاج کرام کو سروسز فراہم کرنے والے اداروں، تنظیموں، رضاکاروں، رہائشی مقامات، ہوٹلوں، بسوں، عرفہ، مزدلفہ، رمی جمرات اور حرمی […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے اس سال کرونا وائرس کی وَبا کے پیش نظر محدود پیمانے پر حجِ بیت اللہ کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے ایک اعلامیے کے مطابق اس مرتبہ ذی الحجہ میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو محدود تعداد میں فریضہ حج ادا کرنے […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے پیش نظر سعودی حکومت رواں سال حج منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے حکام نے 1932 میں سلطنت کے قیام کے بعد پہلی بار رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ […]
تحریر : شاہ بانو میر حضرت نظام الدین اولیاء رح بیان فرماتے ہیں کہ اجودھن کے قریب ایک مُلا صاحب رهتے تھے جنھیں اپنے ظاہری علم پر بہت ناز تھا۔ اور وہ اکثر بابا فرید رح کی مجلس میں اپنی عملیت کے قصے سناتے جنھیں آپ رح بے حد دلچسپی سے سنا کرتے۔ لوگوں کو […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے دنیا بھر کے مسلمان ممالک سے کہا کہ وہ کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال واضح ہونے تک حج اور عمرہ سے متعلق معاہدوں کے حوالے سے صبرکام لیں۔ سعودی نیوز ٹی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر پاکستان کو حج معاہدوں سے روک دیا، سعودی وزیر حج کا کہنا ہے کہ اگر ممکن ہو سکا تو حج ضرور ہوگا۔ سعودی وزیر حج کی جانب سے وزارت مذہبی امور پاکستان کو مراسلہ بھیجا گیا ہے جس میں کہا […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان حج اسلام کا ایک عظیم رکن اور پوری امت کے لیے ہمہ گیر عبادت ہے۔ حج ادا کرنے والے اہل ایمان رنگ ونسل، قبائل و برادریوں سے بالا تر ہو کر، دنیاوی ظاہری زیب وزینت کو چھوڑ کر ایک طرز کے احرام میں ملبوس ہوکر یہ اقرار کرتے ہیں […]
تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری بے شک حج بیت اللہ ایک سعادت ہے ۔ اللہ پاک جسے اس سعادت سے نوازے۔ میں اللہ پاک کا بے حد شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے اس سال یہ سعادت بخشی اور اب بس اللہ پاک سے یہ دعاء ہے کہ میرے حج قبول کرے۔ یوں […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان گزشتہ دنوں دنیا بھر سے آئے لاکھوں فرزندان اسلام کو خطبہ حج دیتے ہوئے امام کعبہ الشیخ محمد بن حسن آل الشیخ نے کہا کہ ”اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق ہے ، اللہ غرور اور تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا، آج مسلمانوں کو اپنے سیاسی اور […]
مکہ معظمہ (جیوڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو حج کے لیے آنے والے اللہ کے معزز مہمانوں کی خدمت پر فخر ہے۔ منیٰ کے شاہی محل میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے دنیا بھر سے حج کے لیے آئی اہم شخصیات […]
سعودی عرب (جیوڈیسک) لاکھوں مسلمان رواں برس حج کے مذہبی فریضے کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ حج کی لازمی اور واجب مذہبی رسومات کی بجا آوری کا سلسلہ نو اگست سے شروع ہو چکا ہے۔ مسلمان کے مذہبی فرائض میں استطاعت ہونے کی صورت میں مکہ کا سفر اختیار کر کے حج کرنا بھی شامل […]
مکہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں حج کی مذہبی رسومات کا آغاز نو اگست سے ہو گیا ہے۔ رواں برس حج میں شریک مسلمان افراد کی تعداد بیس لاکھ کے لگ بھگ بتائی گئی ہے۔ رواں برس کے حج کے دوران سعودی حکام ملکی اور غیر ملکی زائرین کو مسلسل متنبہ کر […]
تحریر : شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ الحمد اللہ حج 1440 ہجری کا آغاز ہونے جارہا ہے جس کا طریقہ یعنی مناسک حج درج ذیل ہیں۔ 8ذوالحجہ(9-7-2019) پہلا دن: ایک کام کرنا ہے( میدانِ عرفات جانا ہے)۔ 1۔جانے سے 3-4گھنٹے پہلے احرام باندھ لیں۔ 2۔اپنے کمرے ہی میں احرام باندھنا ہے۔ 3۔دو رکعت نفل اور حج […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے گورنر مکہ معظمہ شہزادہ خالد الفیصل نے کہا ہےکہ ان کے ملک نے بلا امتیاز دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے فرئضہ حج کی ادائی کے دروازے کھول دیے ہیں۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں گورنر مکہ نے کہا کہ ساڑھے تین لاکھ خدام حجاج کرام کی خدمت پر […]
تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری بہت سے مسلمان سادہ لوح اور شریعت اسلامی سے ناواقف ہونے کی وجہ سے دوران حج ناقابل تلافی غلطیاں کربیٹھتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے حج کو اللہ کے ہاں شرف قبولیت نہ ملنا یقینی ہے ۔حج فرض ہے اور حج کے مناسک کی ادائیگی کے دوران […]
تحریر: پروفیسر زید حارث اللہ کے گھر کا حج ایسی عبادت ہے جو ایک انسان کی کو عبادت کے ساتھ ساتھ تربیت کے بھی کئی ایک مواقع فراہم کرتا ہے۔ انسان کی جسمانی و روحانی تربیت کا ایک خوبصورت موقع ہے۔ (8).حج ایک مسلمان کو اس بات کا درس دیتا ہے کہ دین کے لئے […]
تحریر : محمد اسلم ہمیشہ کی طرح اِس سال بھی اُن خوش نصیب افراد کے سعودی عرب جانے کا سلسلہ جاری و ساری ہے جن کواللہ تعالیٰ نے اپنے گھر آنے کی دعوت دیدی ہے یعنی میری مراد حجاجِ کرام سے ہے۔ اُن کیلئے حج ادائیگی کا آسان طریقہ کارمندرجہ ذیل ہے۔ جس دن عرفات […]