حج ایک تربیت گاہ

حج ایک تربیت گاہ

تحریر : پروفیسر زید حارث ہر با شعور مسلمان اپنی زندگی میں اللہ کے گھر کی زیارت اپنے لئے باعث شرف سمجھتا ہے اور حج کرنا اپنے دین کی تکمیل کا جز گردانتا ہے۔یقینا حج بیت اللہ اسلام کا ایک اہم رکن ہے۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اسلام کی بنیاد […]

.....................................................

حجاج کرام خود کو مذہبی اور سیاسی نعروں سے دور رکھیں: سعودی عرب

حجاج کرام خود کو مذہبی اور سیاسی نعروں سے دور رکھیں: سعودی عرب

الریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے حج بیت اللہ کے لیے آنے والے مہمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ حج کے موقع پر اپنی توجہ مقدس مقامات کی روحانیت کی برکات سمیٹنے، شعائر حج کی ادائی اورفریضہ حج کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے پر مرکوز رکھیں اورہرقسم کے مذہبی اور سیاسی نعرہ بازی کی […]

.....................................................

پہلی حج پرواز 214 عازمین کو لے کر لاہور سے مدینہ روانہ

پہلی حج پرواز 214 عازمین کو لے کر لاہور سے مدینہ روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حج آپریشن کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور پہلی نجی پرواز عازمین حج کو لے کر لاہور سے مدینہ منورہ روانہ ہوگئی ہے۔ لاہور سے مدینہ جانے والی پہلی پرواز 214 عازمین حج کو لے کر صبح 4 بج کر 45 منٹ پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے روانہ ہوئی۔ […]

.....................................................

سٹیٹ بینک کے حج درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ میں دو روزہ توسیع کے احکامات‌

سٹیٹ بینک کے حج درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ میں دو روزہ توسیع کے احکامات‌

کراچی (جیوڈیسک) حج درخواستیں جمع کرانے میں دو روز کی توسیع کر دی گئی۔ عازمین نو مارچ تک درخواستیں جمع کرا سکیں گے، سٹیٹ بینک نے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ حکومت نے سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ میں مزید دو روز کی توسیع کر دی ہے، اب درخواستیں نو […]

.....................................................

حج پالیسی 2019 جاری: بغیر قربانی اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد ہوں گے

حج پالیسی 2019 جاری: بغیر قربانی اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019 جاری کر دی جس کے لیے درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 84 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کر سکیں گے، سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار اور […]

.....................................................

حج غریب پر فرض نہیں۔۔ تبدیلی آ گئی ہے

حج غریب پر فرض نہیں۔۔ تبدیلی آ گئی ہے

تحریر : نسیم الحق زاہدی پاکستان میں عام طور پر متوسط طبقہ اللہ کے گھر کی زیارت کے لئے اپنے روز مرہ کے اخراجات میں سے بچت کر کے حج و عمرہ کا کرایہ اکٹھا کرتا ہے کیونکہ ایک غریب ملک کے غریب باشندوں کے پاس اتنے وسائل نہیں ہوتے کہ یک مشت مقدس سفر […]

.....................................................

ایک حج لاکھوں بد دعائیں

ایک حج لاکھوں بد دعائیں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری بابا رکھو یہ فلسفے اپنے پاس جی، حج پر سبسڈی جائز نہیں ۔ہو سکتا ہے جائز نہ ہو مگر کھاد کیڑے مار دوائیاں اور ان گنت اشیاء پر جائز ہے۔ایک یہ فلسفہ بھی ہے کہ بینکوں کا قرضہ چونکہ سود سے جڑا ہوتا ہے تو اس لئے ناجائز ہے حاجیوں […]

.....................................................

حج پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

حج پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

تحریر : سعد فاروق ملک پاکستان میں ایسے ایسے دانشوروں کو اعلی حکومتی عہدے پر فائز کر دیا جاتا ہے کہ جس کے حقیقی معنوں وہ ایک فیصد بھی حقدار نہیں ہوتے۔ حکومتوں کے ترجمان وہ افراد مقرر کر دیے جاتے ہیں جنہیں گفتگو کرتے وقت یہ نہیں معلوم ہوتا کہ کہنا کیا ہے۔ کبھی […]

.....................................................

پاکستان کی حج پالیسی سال دو ہزار انیس و حج اخراجات

پاکستان کی حج پالیسی سال دو ہزار انیس و حج اخراجات

تحریر : محمد صدیق پرہار اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز کا کہنا تھا کہ کونسل نے طے کیا ہے حج اخراجات پر سبسڈی دے سکتی ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ حج کے لیے بلاتفریق عمومی سہولیات فراہم کرے ،ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

اللہ کے مہمانوں کے ساتھ حکومت وقت کا ظلم

اللہ کے مہمانوں کے ساتھ حکومت وقت کا ظلم

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید آج کی دنیا میں پاکستان ایک ایسا بد قسمت ملک ہے جہاں کے موجودہ حکُمران اللہ کے مہمانوں کے راستے مسدود کر رہے ہیں اور ان کی راہوں کی سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔لوگوں کو اللہ کی ایک فرض عبادت حجِ بیت اللہ سے بھی روک […]

.....................................................

حج اسلام کا بنیادی رکن صاحب استطاعت پر فرض

حج اسلام کا بنیادی رکن صاحب استطاعت پر فرض

تحریر : مہر اقبال انجم حج اسلام کا بنیادی رکن ہے یہ ہر اس شخص پر زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے جو صاحب استطاعت ہو۔ حج، اسلام کی بنیادی تعلیمات میں سے ایک ایسا رکن ہے جو اجتماعیت اور اتحاد و یگانگت کا آئینہ دار ہے۔ قرآن کریم میں حج کی فرضیت کے حوالے […]

.....................................................

حج اخراجات میں ہوشربا اضافہ

حج اخراجات میں ہوشربا اضافہ

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان حج اسلام کے پانچ فرض ارکان میں سے ایک عظیم رکن اور پوری امت کے لیے ہمہ گیر عبادت ہے۔ حج ادا کرنے والے اہل ایمان علاقوں ، رنگ ،نسل ، قبائل و برادریوں سے بالا تر ہو کر، دنیاوی ظاہری زیب وزینت کو چھوڑ کر ایک طرز کے […]

.....................................................

حج کے 70 فیصد اخراجات سعودیہ میں آتے ہیں جن پر ہمارا کنٹرول نہیں: علی محمد خان

حج کے 70 فیصد اخراجات سعودیہ میں آتے ہیں جن پر ہمارا کنٹرول نہیں: علی محمد خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے حج اخراجات پر سبسڈی نہ دینے سے متعلق اپوزیشن کے توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حج کے 70 فیصد اخراجات سعودی عرب میں آتے ہیں جن پر ہمارا کنٹرول نہیں۔ سینیٹ اجلاس میں حکومت کی حج پالیسی 2019 […]

.....................................................

حج کوٹہ میں بدعنوانیوں کی بازگشت

حج کوٹہ میں بدعنوانیوں کی بازگشت

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پْرانے زمانے کی نسبت آج کل رشوت خوری اور ناانصافی زیادہ پھیل گئی ہے۔ اب لوگ سیاسی اور معاشی نظام سے اَور بھی زیادہ مایوس ہو چکے ہیں۔ اِس کے علاوہ آجکل سمارٹ فون، انٹرنیٹ اور ٹی وی کی وجہ سے کسی واقعے کی خبر جنگل میں آگ کی طرح […]

.....................................................

حج انتظامات 2019

حج انتظامات 2019

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان حج برائے سال 2019 ء کے انتظامات کو مذید بہتر بنانے اور حجاج کرام کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے گزشتہ روز پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پایا جس پر پاکستان اور سعودی وزراء نے دستخط کیے۔ پاکستان نے حالیہ مردم […]

.....................................................

پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 329 حجاج کو لے کر لاہور پہنچ گئی

پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 329 حجاج کو لے کر لاہور پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والے 329 حجاج کو لے کر پی آئی اے کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق حجاج کرام کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا جس کے لیے پی آئی اے کی پرواز پی کے 3004 کے ذریعے 329 […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے: شاہ سلمان

دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے: شاہ سلمان

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گا۔ ان کا کا کہنا ہے کہ حجاج اور معتمرین کی آسانی اور سہولت کے لیے ہرممکن اقدامات کریں گے۔ العربیہ ڈاٹ […]

.....................................................

خطبہ حج مسلم امہ کیلئے مشعل راہ

خطبہ حج مسلم امہ کیلئے مشعل راہ

تحریر: منذر حبیب مسجد نبویۖ کے امام اور مدینہ منوری کے قاضی الشیخ حسین بن عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان کا مال، خون اورعزت دوسرے مسلمان پر حرام ہے۔ اسلام ظلم و زیادتی کو پسند نہیں کرتا۔ مسلمان کو چاہیے کہ کسی کے ساتھ زیادتی نہ کرے۔ نبی […]

.....................................................

امام مسجد نبوی کا آنکھیں پر نم کر دینے والا خطبہ حج

امام مسجد نبوی کا آنکھیں پر نم کر دینے والا خطبہ حج

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) مسجد نبویؐ کے امام شیخ حسین بن عبدالعزیز ال الشیخ نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ دینِ اسلام کی اصل تصویر اعمال حسنیٰ پر ہے جب کہ سیاست اور معیشت کو دین کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے […]

.....................................................

حج کا رکن اعظم ادا کرنے کے لیے اللہ کے مہمان آج عرفات میں

حج کا رکن اعظم ادا کرنے کے لیے اللہ کے مہمان آج عرفات میں

ریاض (جیوڈیسک) عازمین حج اتوار کا دن مِنی میں گزارنے کے بعد آج پیر کے روز حج کا رکن اعظم ادا کرنے کے لیے عرفات پہنچ رہے ہیں۔ رواں برس بھی متعلقہ ادارے حج سیزن کے دوران سکیورٹی، صحت اور انتظامی امور سے متعلق خدمات انجام دینے میں شب و روز مصروفِ عمل ہیں تا […]

.....................................................

حج بیت اللہ کا آغاز’ سعودی حکومت کے بہترین انتظامات

حج بیت اللہ کا آغاز’ سعودی حکومت کے بہترین انتظامات

تحریر: منذر حبیب پاکستان سمیت دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں عازمین حج کے منیٰ پہنچنے پر مناسک حج کی ادائیگی کا آغا ز ہو گیا ہے۔8ذوالحجہ کو تقریبا 25 لاکھ افراد نے نماز ظہر، عصر، مغرب اور عشاء اپنے اپنے اوقات میں ادا کیں اور آج 9 ذوالحجہ کو نماز فجر کی ادائیگی کے […]

.....................................................

مناسکِ حج کا آغاز: اللہ کے مہمان مِنی کی جانب رواں دواں

مناسکِ حج کا آغاز: اللہ کے مہمان مِنی کی جانب رواں دواں

ریاض (جیوڈیسک) مناسکِ حج کے پہلے روز عازمینِ حج مکہ مکرمہ سے آٹھ کلومیڑ دور مِنیٰ پہنچ رہے ہیں۔ عازمین کی مِنی آمد کا سلسلہ اتوار کو رات گئے تک جاری رہے گا۔ مِنیٰ میں قیام کر کے کل پیر کے روز 9 ذو الحجہ کو صبح فجر کے بعد عازمین حج عرفات کا رخ […]

.....................................................

مناسک حج کا آغاز

مناسک حج کا آغاز

تحریر : شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ الحمد اللہ حج 1439 ہجری کا آغاز ہو چکا ہے۔ حج کرنے کا طریقہ یعنی مناسک حج درج ذیل ہیں۔ 8ذوالحجہ پہلا دن:ایک کا م کرنا ہے( میدانِ عرفات جانا ہے)۔ 1۔جانے سے 3-4گھنٹے پہلے احرام باندھ لیں۔ 2۔اپنے کمرے ہی میں احرام باندھنا ہے۔ 3۔دو رکعت نفل اورحج […]

.....................................................

فریضہ حج کے عملی تقاضے

فریضہ حج کے عملی تقاضے

تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے اپنے سفرکا آغاز شروع کر چکے ہیں پوری دنیا کے مسلمان مناسک حج کیلئے بلدمحترم میں پہنچ چکے ہیں۔انسان کا دین مناسک حج کی اداکرنے سے مکمل ہوتا ہے اور ان کو روحانی و معنوی غذامیسر آتی ہے۔صحیح روایت یہ ہے کہ […]

.....................................................