تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم الحمدُللہ، مجھ حقیر فقیر بے توقیر کو پچھلے ماہ آٹھ، نو اگست 2016 پیر منگل کی درمیانی شب نجی حج ٹور آپریٹر پولی فلائی کراچی کے گروپ لیڈر ضیاء بیگ اور زعیم صدیقی جیسے اِس شعبے میں کہنہ مشق اور مشتاق نوجوانوں کے ساتھ حج بیت اللہ کے لئے […]
کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، جامعہ بنوریہ کے طلبہ اور علماء کرام اور معتقدین نے ان کا شاندار استبقال کیا اور ان کو فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کیا۔ جمعرات کو حج کے واپسی کے […]
تحریر : رانا اعجاز حسین گذشتہ دنوں خطبہ حج دیتے ہوئے امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے کہا کہ اسلام میں دہشت گردی کو حرام قرار دیا گیا ہے ، دہشت گرد امت مسلمہ کو کمزور کرنے کی کوشش کررہے ہیں، دہشت گردوں نے نوجوانوں کو ورغلا کر قتل اور فساد کی راہ پر […]
لاہور (جیوڈیسک) پرواز حجاج کو لیکر علامہ اقبال ایٔرپورٹ پہنچی تو حجاج کرام کے عزیزواقارب کی بڑی تعداد استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود تھی۔ حجاج نے حج کے فریضے کی ادائیگی کو سعادت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اپنوں سے ملنے کی چاہت اپنی جگہ لیکن روح پرور اور ایمان افروز مقامات اور ماحول سے […]
سعودی عرب (جیوڈیسک) مکہ مکرمہ کے گورنر اور حج کی مرکزی کمیٹی کے سربراہ شہزادہ خالد الفیصل کا کہنا ہے کہ رواں سال کامیابی کے ساتھ حج کا انتظام ان تمام غلط بیانیوں اور افتراء کا منہ توڑ جواب ہے جس کا مملکت کو حاسدین اور بغض رکھنے والوں کی طرف سے حج سے قبل […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کی سپریم کونسل کے چئیرمین اور انجمن طلبہ اسلام کے بانی علامہ مفتی جمیل احمد نعیمی نے کہا ہے کہ ماہ ذوالحجہ میں امت مسلمہ مرکز ایمان و عقیدت اور مرکز اتحاد المسلمین حجاز مقدس میں جمع ہوچکی ہے، امت مسلمہ اپنے رب کے حضور سربسجود ہے اور اپنے گناہوں […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کی سپریم کونسل کے چئیرمین اور انجمن طلبہ اسلام کے بانی علامہ مفتی جمیل احمد نعیمی نے کہا ہے کہ ماہ ذوالحجہ میں امت مسلمہ مرکز ایمان و عقیدت اور مرکز اتحاد المسلمین حجاز مقدس میں جمع ہو چکی ہے، امت مسلمہ اپنے رب کے حضور سربسجود ہے اور اپنے […]
تحریر : محمد عبداللہ مسجد حرم کے امام شیخ صالح بن حمید نے امت مسلمہ کی اصلاح اور ترجمانی کا حق ادا کر دیا ہے۔ تاریخی، جامع خطبہ ارشاد فرمایا ہے۔عرصہ 35 سال سے خطبہ حج ارشاد فرمانے والے مفتی اعظم سعودی عرب نے اس بار طبیعت کی ناسازی کے باعث خطبہ ارشاد نہیں فرمایا۔ […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ دونوں فریقین ضبط کا مظاہرہ کریں، کسی بھی پراشتعال کاروائی یا سخت رویئے کی بناء پر دو ممالک کی عوام میں آپس میں نفرت پھیلی گی، حجاز مقدس تمام […]
کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ د کوئی بھی شقی القلب معزز حجاج کے خون سے اپنا دامن نہیں رنگے گا، گزشتہ سال جو حادثہ ہوا اس سے پوری امت مسلمہ دکھ اور کرب کے عالم […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی حج بیت اللہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے اتحاد و یکجہتی کی علامت،باہمی الفت و محبت کا اہم ذریعہ اور ایک ایسی عبادت ہے جو خالص اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا مظہر اور اسکی اطاعت کا نمونہ ہے۔ایشیا ،یورپ اور افریقہ سمیت پوری دنیا سے لوگ یہاں اللہ کے ذکر […]
تحریر: رشید احمد نعیم۔ پتوکی (دنیا میں امن قائم کرنے، قوموں کی دشمنیوں کو مٹانے اور لڑائی جھگڑوں کی بجائے محبت و دوستی اور اخوت و برادری کی فضا پیدا کرنے کے لیے حج سے بہتر نسخہ کسی نے تجویز نہیں کیایہ وہ نعمت ہے جو اسلام کے سوا اولاد ِ آدم کو کسی نے […]
کراچی: معروف مذہبی اسکالر وجامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ، منگل کو جامعہ بنوریہ عالمیہ کے اساتذہ کرام اور طلبہ وعقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد نے انہیں ائیرپورٹ سے رخصت کیا۔ اس موقع پر مفتی محمد نعیم نے گفتگو کرتے […]
گجرات : حج سے بندے کے بخشش اور خالق کائنات سے تعلق مضبوط ہوتا ہے۔ جبکہ قربانی کے ہر بال کے بدلے نیکی کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیر محمد عثمان افضل قادری نے نیک آباد شریف میں ”حج اور قربانی” کے موضوع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں […]
تحریر : مولانا رضوان اللہ پشاوری حج و عمرہ کے مسائل میں کچھ عربی کے اصطلاحات استعمال ہوتے ہیں، ان کی تشریح مندرجہ ذیل ہے۔ استلام:۔حجر اسود کو بوسہ دینااور ہاتھ سے چھونایا حجر اسود اور رکن یمانی کو صرف ہاتھ لگانا۔ اضطباع:۔احرام کی چادر کو داہنی بغل کے نیچے سے نکال کر بائیں کندھے […]
تحریر: شیخ توصیف حسین ایک مالدار شخص دور دراز کا سفر طے کرنے کے بعد اکثر حج کی سعادت حاصل کرتا تھا ایک دفعہ اس شخص نے حج کی سعادت کے دوران خداوندکریم کے پیارے محبوب نبی حضور اکرم جس کے متعلق خداوندکریم نے ارشاد فرمایا کہ اے نبی اگر تجھے پیدا نہ کرتا تو […]
تحریر: ملک نذیر اعوان اسلام میں ایمان لانے کے بعد جو مسلمانوں میں چار عبادتیں فرض ہیں۔ان میں سب سے ائول نماز ،دوم روزہ ،سوئم زکوة اور چہارم حج ہے۔حج کیا ہے ،حج کے لفظی معانی کسی معظم چیز کا ارادہ کرنا ہے۔اور اس لحاظ سے بھی حج کی بہت زیادہ اہمیت ہے کہ حج […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتحادِ عوام اہلسُنت کونسل کراچی پاکستان کے صاحبزادہ اسد احمد مجددی اور جماعت اہلِسُنت سندھ کے سیکرٹری قاضی نورالاسلام شمس کے اعلامیئے کے مطابق معروف کالم نگار ونعت گو شاعر محمد اعظم عظیم اعظیم اور پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید گزشتہ شب حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب روانہ […]
تحریر: شہزاد، عمران رانا ایڈووکیٹ 4 اگست سے ان خوش نصیب افراد کے سعودی عرب جانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جن کو اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر آنے کی دعوت دیدی ہے یعنی میری مراد حجاجِ کرام سے ہیں ۔میرا آج کا کالم حج ادائیگی کے آسان طریقہ کار پر ہے جو مندرجہ ذیل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے عازمین کا حجاز مقدس کا سفر شروع ہو گیا۔ تمام اہم شہروں کے ائیرپورٹس پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ اسلام آباد سے تین سو اٹھائیس عازمین کو لے کر پی آئی اے کی پہلی پرواز روانہ ہوئی۔ اس موقع پر عازمین کے […]
کراچی (جیوڈیسک) سعودی عرب سے پاکستان کو مزید 15 ہزار کا حج کوٹہ ملنے کی امید ہے، وزارت مذہبی امورکا وفد وفاقی وزیر سردار یوسف کی سربراہی میں آئندہ چند روز میں سعودی عرب جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امورکا وفد سعودی حکومت سے مذاکرات کرے گا جس میں پاکستان کیلیے مزید 15 […]
تحریر : شاہ بانو میر روزہ اسلام کے بنیادی فرائض میں سے ایک فرض ہے ٬حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد 5 چیزوں پر ہے کلمہ شہادت ٌ اشھد ان لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ نماز قائم کرنا زکوة ادا کرنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کو حج کرپشن کیس میں 16 سال قید کی سزا سنا دی ہے، اس کے علاوہ شریک ملزم سابق ڈی جی حج رائو شکیل احمد کو 40 سال قید جبکہ سابق ایڈیشنل سیکرٹری آفتاب احمد کو بھی 16 سال قید کی […]
تحریر : صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک روزہ بھی ہے ۔ اہل اسلام کے لئے سال میں ایک ماہ کے روزے فرض کئے گئے ہیں ۔ یہ روزے اس امت کے لئے بھی ہیں اور آپ ۖ سے پہلے جو امتیں تھیں ، ان کے لئے بھی روزے […]