سعودی ایران کشیدہ تعلقات ، ایرانی زائرین رواں سال حج نہیں کر سکیں گے

سعودی ایران کشیدہ تعلقات ، ایرانی زائرین رواں سال حج نہیں کر سکیں گے

تہران (جیوڈیسک) ایران کے ثقافتی وزیر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ انتظامات پر معاہدہ نہ ہونے کے باعث ایرانی زائرین رواں سال حج نہیں کر سکیں گے۔ سعودی ایران کشیدہ تعلقات کا اثر حج زائرین پر بھی ہونے لگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے ثقافتی وزیرعلی جنتی کا کہنا ہے […]

.....................................................

بڑے نصیب کی بات ہے

بڑے نصیب کی بات ہے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی کتنے قابل رشک اور خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کو اللہ تعالی کے گھرخانہ کعبہ اور اپنے حبیب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اقدس پر حاضری کا شرف بخشا جاتا ہے، یقینا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔ یہ […]

.....................................................

دوران حج کسی قسم کا رخنہ ڈالنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی: سعودی وزیر داخلہ

دوران حج کسی قسم کا رخنہ ڈالنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی: سعودی وزیر داخلہ

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد ، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ محمد بن نائف نے خبردار کیا ہے کہ حج کی ادائیگی کے دوران کسی قسم کا رخنہ ڈالنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔ یہ بات انہوں نے سپریم حج کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں آنے […]

.....................................................

رواں برس کیلیے حج پالیسی تیار، سرکاری حج کے اخراجات کی رقم نہ بڑھانے کا فیصلہ

رواں برس کیلیے حج پالیسی تیار، سرکاری حج کے اخراجات کی رقم نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج کے لیے پالیسی تیار کرلی ہے جس کے تحت اس برس عازمین حج گزشتہ برس ہی جتنی رقم پر سرکاری سطح پر فریضہ ادا کرسکیں گے۔ رواں سال ایک لاکھ 43 ہزار عازمین حج سعودی عرب جائیں گے، نجی حج ٹور آپریٹرز کا کوٹہ دس فیصد کم […]

.....................................................

یوتھ امپاورمنٹ کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی سراج الدین کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

یوتھ امپاورمنٹ کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی سراج الدین کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوتھ امپاورمنٹ سوسائٹی کے وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی سراج الدین سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور آپ کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور حج کے مبارک سفر سے واپسی پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا وفد نے تنظیم کے ایگزیگٹیو ڈائریکٹر وقار احمد […]

.....................................................

حج کی ادائیگی دراصل اللہ سے کئے ہوئے عہد کی یاد دلاتی ہے،امینہ سلیم

حج کی ادائیگی دراصل اللہ سے کئے ہوئے عہد کی یاد دلاتی ہے،امینہ سلیم

کراچی: جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع وسطی حرم فورم کے تحت خواتین حجاج کے لئے استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے حرم فورم کراچی کی نگراں امینہ سلیم نے کہا کہ حج کی ادائیگی دراصل اللہ سے کئے ہوئے عہد کی یاد دلاتی ہے کہ ہم اللہ کی زمین پر اس […]

.....................................................

حج کے شعبے کو پرائیویٹائز کرنے کی تجویز پر غور

حج کے شعبے کو پرائیویٹائز کرنے کی تجویز پر غور

کراچی (جیوڈیسک) حج کے شعبہ کو مکمل طور پر نجی شعبے میں دینے کی تجویز زیرغور ہے، اس اقدام سے وزارت مذہبی امور کو سالانہ کروڑوں روپے کی بچت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج کے شعبے کو مکمل طور پر پرائیوٹائز کرنے کی تجویز پر سرگرمی سے غور و خوص شروع […]

.....................................................

سعودی عرب میں حجاج کرام کے ساتھ امتیازی سلوک

سعودی عرب میں حجاج کرام کے ساتھ امتیازی سلوک

تحریر: قیصر ملک، برلن، جرمنی پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے بنیادی کارکن و سینئر رہنما قیصر ملک کا امسال حج کے دوران منیٰ کے مقام پر بد انتظامی کی وجہ سے قدموں تلے آ کر حاجیوں کی شہادت پر تنقیدی تبصرہ قابل غو رہے۔انکے مطابقِ ”اس سال عیدالضحیٰ کا تہوار تمام عالم اسلام کو سوگوار […]

.....................................................

واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کورنگی سراج الدین کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کورنگی سراج الدین کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کے ایک وفد نے اایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کورنگی سراج االدین سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور ان کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر وفد کے اراکین نے سراج الدین کو پھولوں کے تحائف پیش کیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر […]

.....................................................

منی کا سانحہ محض ایک اتفاقی حادثہ تھا

منی کا سانحہ محض ایک اتفاقی حادثہ تھا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اگرچہ سانحہ منیٰ ایک اتفاقی حادثہ تھامگر سعودی حکومت کو اِس معاملے کی جڑ تک جانے کے لئے ضرور جدیدتقاضوں کو مدِنظررکھتے ہوئے صاف وشفاف انداز سے تحقیقات کرنی چاہئے اور سوشل میڈیاپر آنے والی اُس فوٹو اور وڈیوسے متعلق بھی تمام حقائق دنیا کے سامنے ضرورلانے چاہئے جس […]

.....................................................

حج اور عمرے کو مذہبی پکنک نہ سمجھیں

حج اور عمرے کو مذہبی پکنک نہ سمجھیں

تحریر: سید انور محمود تیل کی دریافت سے پہلے بیسویں صدی کے وسط تک حج سیزن سے حاصل ہونے والی آمدنی سعودی اقتصادیات میں اہم کردار ادا کرتی تھی۔ بعد ازاں تیل کی دریافت کے بعد سعودی عرب کی قسمت بدل گئی اور یوں یہ خطے کے امیر ترین ممالک کی فہرست میں شامل ہو […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی: لاپتہ حاجی محمد آصف کی شہادت کی تصدیق ہو گئی

باجوڑ ایجنسی: لاپتہ حاجی محمد آصف کی شہادت کی تصدیق ہو گئی

باجوڑ ایجنسی: لاپتہ حاجی محمد آصف کی شہادت کی تصدیق ہو گئی ، والدین نے تصدیق کر دی، محمد آصف اپنے والدین کے ساتھ حج کی ادائیگی کیلئے گئے تھے۔

.....................................................

ایران کا منیٰ سانحے کی شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ

ایران کا منیٰ سانحے کی شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ

نیویارک (جیوڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سعودی عرب میں حج کے دوران پیش آنے والے سانحہ منیٰ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حسن روحانی کا کہنا تھا کہ سانحہ منیٰ دل ہلا دینے کا واقعہ ہے، […]

.....................................................

سانحہ منیٰ اور سوگوارعالمِ اسلام ..!!

سانحہ منیٰ اور سوگوارعالمِ اسلام ..!!

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم ابھی اُمتِ مسلمہ جمعہ 11 ستمبر کو سرزمین مقدس سعودی عرب میں حرم شریف کے توسیعی کاموں کے سلسلے میں کئی سالوں سے نصب سب سے بڑی اور اُونچی کرین کے گرنے کے ناگہانی واقعے میں پاکستانیوں سمیت 107 عازمین حج کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے کے غم […]

.....................................................

حج کی مبارک گھڑی اور قربانی کی سنت مسلمانان عالم کے لئے بہترین سعادت ہے

حج کی مبارک گھڑی اور قربانی کی سنت مسلمانان عالم کے لئے بہترین سعادت ہے

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ حجاج کرام کو مبارک ہے کہ اللہ عزوجل نے انہیں اپنے گھر کی زیارت اور سنت ابراہیمی علیہ السلام ادا کرنے کے لئے اپنے گھر میں مہمان کیا۔ اسلام ایک […]

.....................................................

امریکی صدر اوباما کی مسلمانوں کو عید اور حج کی مبارکباد

امریکی صدر اوباما کی مسلمانوں کو عید اور حج کی مبارکباد

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر اوباما اور ان کی اہلیہ نے تمام مسلمانوں کو عید اور حج کی مبارکباد دی ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے کہا کہ حج ایک مقدس عبادت ہے جس کی سعادت مکہ مکرمہ میں دنیا بھر سے آئے ہوئے 20 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے حاصل کی۔ ان میں امریکا کے […]

.....................................................

حج مسلمانوں کی عظمت، شان و شوکت، اتحاد اور اقتدار کا مظہر ہے۔ دردانہ صدیقی

حج مسلمانوں کی عظمت، شان و شوکت، اتحاد اور اقتدار کا مظہر ہے۔ دردانہ صدیقی

کراچی : جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ حج مسلمانوں کی عظمت، شان و شوکت، اتحاد اور اقتدار کا مظہر ہے۔ استعماری طاقتوں نے ہماری صفوں میں اختلافات پیدا کر کے مسلمانوں کو باہم دست و گریبان کر دیا ہے۔ مسلم ممالک اور قیادت باہمی اتحاد […]

.....................................................

حج صبر، جدوجہد اور نظم و ضبط کا سبق دیتا ہے۔ اشرف آصف جلالی

حج صبر، جدوجہد اور نظم و ضبط کا سبق دیتا ہے۔ اشرف آصف جلالی

لاہور : سربراہ تحریک صراط مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ حج ایک تبدیلی کا نام ہے۔ وہ تبدیلی حاجی کے اعدات، کیفیات، حالات او ر معاملات سے دیکھی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا حج صبر، جدوجہد اور نظم وضبط کا سبق دیتا ہے۔ مقبول حج کی علامت یہ ہے کہ […]

.....................................................

حج مسلمانوں کی عظمت، شان و شوکت، اتحاد اور اقتدار کا مظہر ہے۔ دردانہ صدیقی

حج مسلمانوں کی عظمت، شان و شوکت، اتحاد اور اقتدار کا مظہر ہے۔ دردانہ صدیقی

کراچی : جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ حج مسلمانوں کی عظمت ، شان و شوکت ، اتحاد اور اقتدار کا مظہر ہے۔استعماری طاقتوںنے ہماری صفوں میں اختلافات پیدا کر کے مسلمانوں کو باہم دست و گریبان کردیا ہے۔ مسلم ممالک اورقیادت باہمی اتحاد کے ذریعہ […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی، سرفراز احمد، سعید اجمل نے حج کی سعادت حاصل کر لی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی، سرفراز احمد، سعید اجمل نے حج کی سعادت حاصل کر لی

لاہور (جیوڈیسک) دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان آج حج کی ادائیگی کر رہے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہر علی سمیت سرفراز احمد ، سعید اجمل اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی حج ادا کیا۔ حج کے بابرکت موقع پر جہاں دنیا بھر سے مسلمان حج کی ادائیگی کر رہے ہیں وہیں […]

.....................................................

حج کی سعادت حاصل کرنے والے مسلمانوں کو امیر پٹی اور ایم آر پی کی جانب سے مبارکباد

حج کی سعادت حاصل کرنے والے مسلمانوں کو امیر پٹی اور ایم آر پی کی جانب سے مبارکباد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) حج کی سعادت حاصل کرنے والے عازمین حج کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ اللہ انسان کی نیت ‘ عبادت اور ریاضت کو قبول کرنے والا ہے اسلئے وہ حجاج کے حج کو ضرور قبول فرمائے گا […]

.....................................................

حج کا رکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیا جا رہا ہے

حج کا رکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیا جا رہا ہے

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) آج حج کا رکنِ اعظم، وقوف عرفات ادا کیا جا رہا ہے، لاکھوں مسلمان میدان عرفات میں خطبہ حج سنیں گے۔ نماز ظہر اور عصر قصر کر کے ادا کرینگے۔ حجاج آج رات مزدلفہ جائیں گے۔ مناسک حج کا آغاز ہو گیا، مکہ مکرمہ پہنچنے والے 25 لاکھ سے زائد عازمین نماز […]

.....................................................

انسانیت کی معراج

انسانیت کی معراج

تحریر : امتیاز علی شاکر حج اسلام کا ایک اہم رکن ہے۔ ہر صاحب حیثیت پر زندگی میں ایک حج مرتبہ فرض ہے۔ حج سب سے افضل درجہ عبادت ہے اور اس میں تمام عبادتیں تسلسل کے ساتھ شامل ہو جاتی ہیں۔ سفرحج انسان صرف اللہ کی رضاوخوشنودی حاصل کرنے کے لیے کرتاہے۔ کیفیت و […]

.....................................................

اسلام کا پانچواں رکن حج

اسلام کا پانچواں رکن حج

تحریر : عقیل خان حج اسلام کے 5 ارکان کا آخری رکن ہے۔ تمام عاقل، بالغ اور صاحب استطاعت مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتب حج بیت اللہ فرض ہے جس میں مسلمان سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں قائم اللہ کے گھر کی زیارت کرتے ہیں۔ حج اسلامی سال کے آخری مہینے ذوالحج […]

.....................................................