تحریر: میر افسر امان مزدلفہ میں سڑک کے ایک کنارے بیٹھنے کے بعد ہمارے گروپ نے ایک ایڈوانس پارٹی آگے بھیجی گئی تاکہ مزدلفہ کی پراپر جگہ معلوم کریں۔ واپسی پرایڈوانس پارٹی نے بتایا کہ یہاں تمام جگہ مزدلفہ ہے با لکل فکر نہ کریں۔ گروپ نے جمرات کو مارنے کے لیے کنکریاں جمع کرنی […]
تحریر: میر افسر امان مزدلفہ میں سڑک کے ایک کنارے بیٹھنے کے بعد ہمارے گروپ نے ایک ایڈوانس پارٹی آگے بھیجی گئی تاکہ مزدلفہ کی پراپر جگہ معلوم کریں۔ واپسی پرایڈوانس پارٹی نے بتایا کہ یہاں تمام جگہ مزدلفہ ہے با لکل فکر نہ کریں۔ گروپ نے جمرات کو مارنے کے لیے کنکریاں جمع کرنی […]
تحریر: میر افسر امان الحمد اللہ ٢ ستمبر کو کراچی شہر سے سفرِ حج شروع ہوا۔ اس سے قبل ادارہ نورِ حق میں عازمین حج کی تربیت کے لیے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی تربیت کا پروگرام رکھا گیا تھا۔ایک دن عمرہ اور حج کی ادائیگی کے قواعد کی تربیت دی گئی اور کچھ […]
مکہ المکرمہ (جیوڈیسک) سعودی حکام نے حج میں دس سال سے کم عمر کے بچوں پر پابندی لگا نے پر غور شروع کر دیا ہے۔ وزارت حج اور حج انتظامیہ کا اجلاس ہوا، حج کے دوران بہت زیادہ بھیڑ، گرمی اور دیگر مشقتوں کا جائزہ لیا گیا جن کا بچوں کو سامنا کاکرنا پڑ سکتا […]
تحریر : میر افسر امان عازمین حج نے مدینہ منورہ سے اپنے رشتہ داروں ،دوستوں، بچوں کے لیے مختلف اشیاء خریدیں جس میں جاہ نمازیں، ٹوپیاں،تسبیاں،عربی اسکارف اور دوسرے ملبوسات اور مختلف اشیا شامل ہیں۔ یہاں کی خاص سوغات کھجوریں ہیں۔ ان کے خریدنے کا مسئلہ درپیش آتاہے۔ عازمین حج نے مختلف قسم کی کھجوریں […]
تحریر : میر افسر امان عمرہ کی ادائیگی کے بعد بروز جمعہ بتاریخ ٥ ستمبر ہمارے گروپ کو زیارت کے لیے مدینہ منورہ بسوں پر روانہ کر دیا گیا۔معلم نے گروپ کے پاسپورٹ بھی بس ڈرایئور کے حوالے کر دیے جو ہمارے ساتھ ساتھ مدینہ منورہ پہنچ گئے ۔معلم کے نمایندے نے پاسپورٹ سے ہرعازمین […]
ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں حج کے حوالے سے متنازعہ ریمارکس دینے پر برطرف سابق وزیر عبداللطیف صدیقی کے عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ پولیس انسپکٹر احسن عبدالرحمن نے میڈیا کو بتایا انکے بیان سے مذہبی حلقوں میں تشویش پھیل گئی تھی جس کے سبب متعلقہ تھانے کو وارنٹ بھیج دیئے ہیں۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرمذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ رواں سال حج آپریشن سو فیصد کامیاب رہا، گزشتہ سال کی نسبت اس سال پاکستانی حجاج کیلیے 51 ہزار اخراجات میں کمی لائی گئی جس کے باعث رواں سال حاجیوں کی صرف 1400 شکایات سامنے آئیں جب کہ گزشتہ سال 10 ہزار شکایات […]
سعودی عرب (جیوڈیسک) اللہ تعالی اپنے مقدس گھر آنے والوں کی دعا ضرور قبول فرماتے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا رواں برس حج کے دوران بھی۔ سعودی عرب کے رہائشی احمد المالکی کا کہنا ہے کہ ان کی 25 سالہ بیٹی نے انہیں موبائل پر میسج کیا کہ اس کی پیدائش بھی […]
لاہور (جیوڈیسک) پی آئی اے کی پہلی حج پرواز رات ساڑھے 12 بجے حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی۔ پہلی حج پرواز ایک گھنٹہ 10 منٹ تاخیر سے لاہور پہنچی، پرواز کے ذریعے 417 حجاج لاہور پہنچے، لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر اعلیٰ سرکاری حکام نے حجاج کرام کا استقبال کیا تاہم میڈیا کو ایئرپورٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن شروع ہو گیا ہے، حجاز مقدس سے حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز آج رات لاہور پہنچے گی۔ سعودی عرب سے پہلی حج پرواز آج رات 11بجے اور دوسری رات پونے 2بجے لاہور پہنچے گی، تیسری حج پرواز جمعرات صبح 4بجے اسلام آباد جبکہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں صدر نے کہا ہے کہ وہ اپنی اور اپنی اہلیہ مشیل اوباما کی جانب سے امریکا، یورپ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کے تہوار اور حاجیوں کو حج کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ امریکی صدر نے کہا ہے […]
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے 12 پاکستانی حاجی زخمی ہوگئے۔ سعودی محکمہ شہری دفاع کے حکام نے بتایا کہ منیٰ میں رمی کے دوران بارہ پاکستانی پیچھے سے آنے والے کنکر لگنے سے زخمی ہو گئے۔ واقعے میں معمولی زخمی ہونے والے 3 […]
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) لاکھوں عازمین حج منیٰ میں شب گزارنے کے بعد حج کا رکن اعظم ادا کرنے میدان عرفات پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ مسجد نمرہ سے خطبہ حج سنیں گے اور ظہر و عصر کی نمازیں قصر کر کے ادا کریں گے۔ دنیا بھر سے آئے ہوئے 25 لاکھ سے زائد عازمین حج […]
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) اس سال دنیا بھر کے 163 ممالک سے 14 لاکھ عازمین حج سعودی عرب موجود ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ عازمین کا تعلق حسب سابق انڈونیشیا سے ہے۔ ان کی تعداد ایک لاکھ 68 ہزار ہے جبکہ، پاکستانی عازمین کا نمبر دوسرا ہے۔ اس بار مغربی افریقہ کے تین ممالک کے […]
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں مناسک حج شروع ہو گئے ہیں اور اس کے پہلے مرحلے میں عازمین حج منیٰ میں پہنچ گئے ہیں جہاں پر خیمہ بستی آباد ہو گئی ہے۔ پاکستان کی وزارت حج کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، اس سال پاکستان سے ایک لاکھ 43 ہزار سے […]
تحریر : انیلہ احمد حج کے لغوی معنی قصد کرنا یا ارادہ کے ہیں خانہ کعبہ کی زیارت کیلیۓ ایک معینہ مدت تک مخصوص طریقے سے سفر کرنے کو حج کہتے ہیں حج و عمرہ دین و دنیا ہر قسم کی عبادات کا مجموعہ ہےـ اللہ تبارکو تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ جو بندہ اس […]
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین جمعہ کے روز حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کریں گے۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج سننے کے ساتھ ساتھ نماز ظہر اور عصر کی نمازیں اکھٹی میدان عرفات میں ادا کی جائیں گی۔ نماز عصر اور مغرب کے درمیان وقوف عرفات ہو […]
تحریر:ایم اے تبسم حضرت محمدۖ کی نبوت اور رسالت پر ایمان لانے کے بعد سر اطاعت خم کرنے کی پہلی صورت نماز ہے اور آخری صورت حج بیت اللہ ہے۔ حج سابقہ امتوں میں ادا کیا جاتا رہا۔ امت محمدیہ پر حج کی فرضیت 9ہجری میں ہوئی۔ حضرت محمدۖ نے اپنی حیات طیبہ کا واحد […]
جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب نے کہا ہے کہ حج کے دوران کسی بھی شخص کو سیاسی نعرے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کسی نے ماحول خراب کرنے کی کوشش کی تو اسکے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگا۔ وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نائف بن عبدالعزیز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئندہ […]
تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال حج کے لغوی معنی قصد کرنے ،گرد گھومنے ،بار بار لوٹ کر آنے کے ہیں۔حج کے ایام ہر سال آتے ہیں اس لیے اسے حج کہا جاتا ہے اور حجاجِ کرام دنیا کے گوشے گوشے سے جوق در جوق ،،مختلف راستوں سے اور مختلف اطراف سے مکہ مکرمہ (کعبة اللہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے نے پچپن ہزارعازمین حج کو حجاز مقدس پہنچا دیا، ایک سو نو خصوصی حج پروازیں چلائی گئیں، حجاج کرام کی واپسی آٹھ اکتوبر سے شروع ہو گی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق تینتالیس ہزار عازمین حج کو ایک سو نو خصوصی جبکہ بارہ ہزارعازمین حج کو عام پروازوں […]