تحریر: حلیم عادل شیخ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے حالیہ جلسہ لاہور میںجو اپنا گیارہ نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے جس کا پہلا نکتہ ،تعلیم پرزورہے جس کا اس ملک میں مکمل طورپر بیڑہ غرق ہوچکاہے موجودہ حکومت نے تو اس جانب بلکل ہی توجہ نہیں دی ہے ،اس ملک میں محفوظ […]
تحریر : حلیم عادل شیخ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سندھ میں تبدیلیوں کی ممکنہ لہر اب چل نکلی ہے،ایک کراچی ہی نہیں بلکہ پورے سندھ کی سیاست اب کروٹ بدلنے کوتیار نظرآتی ہے ،سندھ میں وہ ہی لوگ پیپلزپارٹی کے خلاف محاز کھڑا کرنے کی تیاریوں میں ہیں جن کا جینا مرنا […]
تحریر: حلیم عادل شیخ کیس یہ نہیں ہے کہ فلاں پراپرٹی نواز شریف کی ہے یا اس کی ملکیت ہے کیس کا آرگومینٹ یہ ہے کہ یہ ساری پراپرٹی نوازشریف کے بیٹوں کے نام پر ہے اور اگریہ پراپرٹی 1993،97 اور,96 میں خریدی گئی ہے تواس وقت تو نوازشریف کے بیٹے طالب علم تھے یا […]
تحریر : حلیم عادل شیخ اس وقت سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی حکمت عملی یہ ہے کہ انہیں توہین عدالت کے جرم میں سزا ملے اور اس طرح وہ اکاونٹبلیٹی کورٹ میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزام میں نہ پکڑیں جا سکیں ،لہذا وہ اس وقت اپنی مظلومیت دکھانے کے لیے عدالتوں کی […]
تحریر : حلیم عادل شیخ پاکستان کو دولخت کرنے کی کوششوں کا انکشاف تو مولانا عبدالکلام نے بہت پہلے ہی کر دیا تھا خود شیخ مجیب الرحمان کی بیٹی حسینہ واجد بھی کئی بار انکشاف کرچکی ہیں کہ ان کے والد شیخ مجیب ہی سانحہ مشرقی پاکستان کے ذمہ دار ہیں ، بنگلہ دیش کی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کی مجرمانہ غفلت، لاپروائی اور عدم دلچسپی نے ملیر کو لاوارث اور کچرے کے ڈھیر میں بدل کر رکھ دیا ہے، یہاں پر موجودگلیاں اندھیرے میں ڈوبی ہوئی ہیں روڈ اور راستے تباہ ہیں مساجد تک میں وضو کاتک کاپانی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی سے رحیم یار خان تک ریلی کا آغاز ہو گیا۔ رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ملک میں امن کا پیغام پھیلانا چاہتے ہیں۔سندھ اور پنجاب کے عوام کو جگانے کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے […]
کراچی : معروف سیاسی و سماجی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سال نو میں ہمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، اس برس ہمیں اقتصادی اور معاشی سرگرمیوں پر توجہ دیکر غربت اور مہنگائی کا خاتمہ کرنے کی ضرورت ہے۔ دہشت گردی کے خلاف ابھی جنگ باقی ہے جس کے لیے یہ […]
کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سانحہ بڑھ بیر میں افغان سرزمین استعمال ہونے کا دعویٰ مسترد نہیں کیا جا سکتا، پاکستان نے ا من کے لیے ہمیشہ مزاکرات کو بہترین حل قراردیا ہے اس کے باجود ماضی میں بھارت پاکستان کے علاقوں پر حملے کرنے کے […]
کراچی: مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ تھر پاکر میں صورتحال مکمل طور پر حکومت کے بس سے باہر ہے، تھر میں غذائی قلت کے مارے لوگوں سے زیادتیوں کاسلسلہ بند نہیں ہوا کہ حکومت کی جانب سے زراعت کو تباہ کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا ہے ۔انتظامیہ کی […]
کراچی: مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے بلوچستان میں غیر ملکی مداخلت کے متعلق بڑا واضح بیان دیا ہے جس میں انہوں نے نہ صرف بیرونی دخل اندازی کی مذمت کی ہے بلکہ اس قسم کے عناصر کی قلع قمع کرنے کی بات بھی کی ہے […]
کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے مسلم لیگ اور PRFکے مشترکہ اجلاس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگی اور جعلی ادویات کی فروخت میں پاکستان ایشیاء کے ممالک میں سرفہرست کے طور پر آ چکا ہے۔پولیواور دیگر امراض کے خاتمے کے لیے ڈونرزایجنسیاں کروڑوں ڈالر خرچ کررہے […]
کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ تھر اور سرگودھا کے ہسپتال میں بچوں کی اموات مجرمانہ غفلت کا نیتجہ ہے، سرگودھا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں غیرمعیاری ادویات اور ناقص طبی سہولتوںکی وجہ سے ہفتے بھر میں درجنوں بچے موت کے منہ میں چلے گئے، جبکہ […]
کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدرو سابق صوبائی وزیر ریلیف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ تھر میں رواں ماہ میں خشک سالی اور غذائی قلت کی وجہ سے 20 بچوں کی اموات سامنے آچکی ہیں، میرے بار بار باور کروانے کے باجود تھر میں خشک سالی کے معاملے کو لٹکائے رکھا حکومت […]
کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے اگر صوبائی حکومت چاہے تو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا محکمہ ہر مالی سال میں 100ارب ٹیکس وصول کر سکتا ہے اور سندھ میں غیر قانونی اڈے نہیں چل سکتے۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ میں ٹیکس وصولی کا ادارہ ہے جس میں شروع […]
کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدر و پاکستان ریلیف فائونڈیشن کے چیئرمین حلیم عادل شیخ نے مٹھی کے گوٹھ دھبڑ چھا کے دورے کے موقع پر میڈیا اورخشک سالی سے متاثرہ عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردیوں کی آمد میں کچھ دن باقی ہے حکومت تھر پارکو آفت زدہ قرار […]
سکھر (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق سندھ کے صوبائی صدر اور پاکستان ریلیف فاؤنڈیشن کے چیئرمین حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ تھرپارکر کے قحط متاثرین کے لئے وفاقی اور سندھ حکومتوں کی جانب سے جاری کیے گئے فنڈز میں کروڑوں روپے کی کرپشن کی گئی ہے، سندھ حکومت تھرپارکر کے بدترین قحط کو بچوں […]
کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدر و پاکستان ریلیف فائونڈیشن کے چیئرمین حلیم عادل شیخ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے عید کے دو دن قحط سالی سے متاثرہ لوگوں کے درمیان گزارینگے اور قربانی کا گوشت بھی تقسیم کرینگے، جس کے لیے 15 خوبصورت گائے، اونٹ اور بکروں کے خصوصی انتظامات کیئے گئے […]
لاہور: مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی مسلم لیگ کے قائد چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ، انقلاب مارچ اور آزادی مارچ کے حوالے سے گفت و شنید کی گئی جبکہ حلیم عادل شیخ نے مسلم لیگ لاہور کے عہدیداران و کارکنان سے بھی ملاقات کی جس […]
کراچی (جیوڈیسک) بزرگوں کو یاد رکھنا چاہیے جو اپنا گھر بار چھوڑ کر نارتھ وزیرستان سے بے گھر ہوئے ہیں، ان کی مدد کرنا ہمارا قومی فریضہ بھی ہے۔ یہ بات انہوں یوتھ ونگ،لیبر ونگ اور لیڈیز ونگ کے کارکنوں سے ملاقات میں کہی۔ اس موقع پر جعفر الحسن،نعیم عادل شیخ ،عبداللطیف رند،چاچا فقیرا، ارشاد […]
عمر کوٹ : حلیم عادل شیخ کا سندھ میں قحط سے متاثرہ علاقوں میں PRF کی طبی ٹیم ، ڈاکٹروں، رضاکاروں اور ایمبولینسز کے ہمراہ عمرکوٹ سول ہسپتال کا دو روزہ دورہ۔ عمر کوٹ کی یوسی گھپلو اور کھوکھراپار کے مختلف گوٹھوں کے دورے، متاثرہ لوگوں سے ملاقاتیں کیں اور امدادی سامان تقسیم کیا۔ عمر […]
ٹھٹہ: مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی سربراہی میں PRF کی طبی ٹیم ٹھٹھہ کی یوسی سوڈھا کے گائوں سوناری پہنچ گئی۔ ڈاکٹروں، رضاکاروں اور ایمبولینسز سمیت امدادی سامان پر مشتمل PRF کی ٹیم کا گائوں سوناری میں امدادی کیمپ کا قیام۔ خسرے کی وباء شدت اختیار کرگئی، 10 بچوں کی ہلاکت […]
کراچی: مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ حکومت اپنے ہی معاملات میں پھنس چکی ہے عوام کی خدمت ہی حکومت کو شرمندگی سے بچا سکتی ہے ۔ملکی خزانے پر ہاتھ صاف کرنے کے بعد ملک کو قرضوں پر چلایا جارہاہے۔ موجودہ وقت میں مفاہمت کی سیاست کی ضرورت ہے […]
کراچی : مسلم لیگ قائد اعظم سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا ملیر بچائو مہم کے حوالے سے بیسک ہیلتھ سینٹر دنبہ گوٹھ ملیر کا دورہ۔ BHUمیں علاج ومعالج کی عدم دستیابی ڈاکٹرزاور ادویات کے نہ ہونے پر شدیدبرہمی کا اظہار کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ کر وڑوں روپے کی لاگت […]