کراچی: سندھ دوست لائر فارم کے چیئرمین فدا حسین قریشی اور پاکستان ڈویلپمنٹ سوسائٹی کے چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد سرور قمر حلیم عادل شیخ سے ملاقات کے بعد ساتھیوں سمیت مسلم لیگ میں شامل ہوگئے۔مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ حکومت بڑھتی ہوئی مہنگائی کو روکنے میں ناکام ہوگئی ہے […]
کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں لاء اینڈ آڈر کے واقعات میں کوئی کمی نہیں آئی ہے پورے سندھ میں ڈاکو راج ہے وزیراعلی سندھ کے اپنے ضلع میں بہت سے لوگ اغوا ہیں جن کی رہائی کے لیے ابھی تک کوئی ٹھوس اقدامات […]
کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے صوبائی سیکرٹریٹ میں پارٹی رہنمائوں سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آپس کی رنجشیں ختم کیئے بغیر امن کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوگا۔گزشتہ آل پارٹی کانفرنس میں تمام جماعتوں نے حکومت کو یہ باور کروایا کہ وہ امن […]
کراچی : مسلم لیگ قائداعظم سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں صاف پانی کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنے والے انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔کراچی والوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں جائیں۔کراچی کو گزشتہ کئی سالوں سے کھینجر جھیل کا کیمیکل زدہ […]
کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ یہ بہت دل ہلا دینے والی حقیقت ہے کہ ہمارے ملک کے حکمران وہ لوگ ہیں جن کی وفاداریا ںکسی اور ملک کے لیے ہیں۔ پاکستان کی قسمت کے فیصلے کرنے والے ادھورے پاکستانی ہیں۔ حکومت کا پٹرولیم مصنوعات میں ساڑھے پانچ روپے […]
مسلم لیگ ق سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ نئے مالی سال کے بجٹ کے خلاف آج سے احتجاجی تحریک کا اعلان کرتے ہیں اور مسلم لیگ ق کی مرکزی قیاد ت سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ حکومت کے خلاف بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرے ۔ کراچی پریس کلب […]
کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں الیکشن کمیشن کی کسی بات کا اعتبار نہیں الیکشن کمیشن نے انتخابات سے قبل قوم سے وعدہ کیا تھا کہ ہر پولنگ میں کیمرہ ہوگا نادرا سے […]
کراچی (جی پی آئی)وزیر اعلی سندھ کے مشیربرائے ریلیف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کشن گنگا ڈیم پر عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کے خلاف فیصلہ نہیں ہوا بلکہ درمیانی راستہ نکالا گیا ۔ بھارت کی موجودہ ہٹ دھرمی اورخواہش کے وہ کشن گنگا ڈیم پر کام جاری رکھتے ہوئے پانی کا راستہ […]
کراچی (جی پی آئی )مسلم لیگ ق سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عوام کو معاشی ترقی اور امن استحکام کی ضرورت ہے۔ نام نہاد دہشت گردی کی اس جنگ میں ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے۔ قومی مفادات کا تحفظ جمہوریت اور اس کے استحکام میں ہے۔ ملک میں امن […]
کراچی (جی پی آئی)مسلم لیگ (ق) سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ہماری جماعت ملک میں فائر بریگیڈ کا کام کررہی ہے۔ میڈیا کے ذریعے منتخب نمائندوں کی کارکردگی اور عوامی خدمت کھل کر سامنے آچکی ہے۔ سندھ کے محب وطن اور محنت کش لوگ مسلم لیگ ق کی کارکردگی […]
کراچی (جی پی آئی) وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے ریلیف حلیم عادل شیخ کا جناح ہسپتال کا دورہ، کینسر کے مرض میں مبتلا 5 سالہ بچی گلشن سولنگی کی عیادت، والدین کو 50 ہزار روپے علاج کے لئے دیئے۔ گلشن سولنگی کے والدین نے صوبائی مشیر کو بتایا کہ وہ چار ماہ قبل اندرون […]
کراچی (جی پی آئی )قائد لیگ کے رہنما و صوبائی جنرل سکیرٹری حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق صحافت کی طاقت ، رہنمائی اور سچائی پر یقین رکھتی ہے۔حکومت میڈیا کو آزاداور مزید بااختیار بنانے کے لیے سیکورٹی اور وسائل فراہم کرے۔بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے باعث انتخابی عمل متاثر ہونے […]
کراچی (جی پی آئی) وزیر اعلی سندھ کے مشیر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ میڈیکل کا شعبہ قابل احترام ہے اس میں خدمت خلق کا پہلو نمایاں ہے۔ عوام کو صحت سے متعلق اچھی سہولتیں فراہم کرنا حکومت اور ڈاکٹروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ریلیف ایکٹ 1958کے تحت جب کوئی قدرتی آفت یابیماری […]
بدین (جی پی آئی) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ریلیف حلیم عادل شیخ کا سول ہسپتال بدین ، سید سکندر شاہ گوٹھ، فضلی فارم گوٹھ، گوٹھ اللہ ڈنو بچایو اور گرد و نواح کے دیگر گوٹھوں کا دورہ۔ خسرہ میں مبتلا بچوں کی عیادت، متاثرین میں امدادی سامان کمبل، بچوں میں نشوونما پیداکرنے والی […]
حیدر آباد (جی پی آئی )وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے ریلیف حلیم عادل شیخ اندرون سندھ کے اضلاع میں بارشوں کے باعث سردی بڑھنے کے بعد فوری طور پر حیدر آباد پہنچ گئے۔ متاثرہ اضلاع میں ٹینٹ سے لدے 13 ٹرک ڈپٹی کمشنرز کے حوالے۔ متاثرین جن کے گھر سیلاب یا بارشوں سے تباہ […]
کراچی(جی پی آئی) مسلم لیگ کے صوبائی سیکریٹریٹ میں مسلم لیگ (ق) سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس۔ مسلم لیگ کے قائد چوہدری شجاعت حسین کی ہمشیرہ کے گھر پولیس اور ایلیٹ فورس کے دھاوے چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنے کی مذمت۔ حلیم عادل شیخ نے اجلاس […]
کراچی (جی پی آئی)مسلم لیگ ق سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عوام کا مزاج بدلتے دیر نہیں لگتی مقبولیت کا سروے صرف باتوں تک محدود ہے۔ملک میں جمہوری روایات کو مستحکم کرنے کے لیے مسلم لیگ ق کا کردارتاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔سیاسی افراتفری انتخابات سے دور لے […]
کراچی(جی پی آئی)مسلم لیگ قائد اعظم کے صوبائی جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ ملک میں صنعت وتجارت کی بہتری کے لیے تاجر برادری کا تحفظ بہت ضروری ہے ۔پاکستان کے سیاسی مسائل اور دیگر بحرانوں کا خاتمہ عوام کی فلاح وبہبود میں چھپا ہے ۔ملکی سرمایہ دار اپنی سرمایہ کاری اور صنعتیں […]
کراچی(جی پی آئی)مسلم لیگ ق سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے مسلم لیگ کے قائد چوہدری شجاعت حسین کی سالگرہ کے موقع پر اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا ہے کہ مسلم لیگ کے قائدین کی اعلی سیاسی بصیرت نے مسلم لیگ کو مزید مضبوط بنا دیا ہے۔ پر امن انتخابات کے حصول […]