نصف صدی بعد سلووینیہ کے مسلمانوں کی سن لی گئی

نصف صدی بعد سلووینیہ کے مسلمانوں کی سن لی گئی

سلووینیہ (اصل میڈیا ڈیسک) ورپی ملک سلووینیہ کے دارالحکومت لُبلیانہ میں پہلی مسجد کھول دی گئی ہے۔ دائیں بازو کے حلقے اس مسجد کی شدید مخالفت کرتے رہے تھے اور یہی اس کے افتتاح میں تاخیر کا باعث بھی بنا۔ سلووینیہ کے مسلمانوں نے پچاس برس قبل اس مسجد کے قیام کی درخواست کی تھی۔ […]

.....................................................