سنا ہے بندے نہیں ٹوٹے تو چند سوداگروں نے ریٹ بڑھا دیا تھا: حماد اظہر

سنا ہے بندے نہیں ٹوٹے تو چند سوداگروں نے ریٹ بڑھا دیا تھا: حماد اظہر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اپوزیشن کا نام لیے بغیر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سُنا ہے بندے نہیں ٹوٹے تو چند سوداگروں نے ریٹ بڑھا دیا تھا۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وفاقی وزیر نے مزید لکھا کہ ان کی بات نئے ریٹ پر بھی نہیں […]

.....................................................

پرویز خٹک سے نہ مکالمہ ہوا نہ گفتگو ہوئی، وزیراعظم سے بات کی: حماد اظہر

پرویز خٹک سے نہ مکالمہ ہوا نہ گفتگو ہوئی، وزیراعظم سے بات کی: حماد اظہر

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک سے بحث کی خبروں کی تردید کر دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک سے نہ مکالمہ ہوا نہ گفتگو ہوئی، انہوں نے وزیراعظم سے بات […]

.....................................................

وزیر توانائی حماد اظہر کا گیس بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار

وزیر توانائی حماد اظہر کا گیس بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے گیس بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کراچی میں گیس بحران کی وجہ سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ طلب بڑھنے کی وجہ سے […]

.....................................................

گیس بحران: حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے

گیس بحران: حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گیس کی قلت پر حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا کہ کابینہ میں کچھ وزیر حماد اظہر سے بدلے لینا چاہ رہے ہیں۔ فیصل واوڈ کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ کابینہ کے […]

.....................................................

حماد اظہر نے دن میں 3 بار گیس فراہمی کی یقین دہانی کو ’فیک نیوز‘ قرار دیدیا

حماد اظہر نے دن میں 3 بار گیس فراہمی کی یقین دہانی کو ’فیک نیوز‘ قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کھانا بنانے کے لیے دن میں تین مرتبہ گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی خبر کو ’’فیک نیوز‘‘ قرار دے دیا۔ حماد اظہر کا کہنا تھا کہ انہوں نے سوئی گیس کمپنیوں سے صرف یہ کہا تھا کہ گھروں میں کھانا پکانے کے تین […]

.....................................................

رواں سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ گزشتہ برسوں سے کم ہے: حماد اظہر کا دعویٰ

رواں سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ گزشتہ برسوں سے کم ہے: حماد اظہر کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سال سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ پچھلے برسوں سے کم ہے۔ حماد اظہر نے کہا کہ گیس کی قلت کا ایل این جی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بیانیہ بنایا گیا کہ حکومت نے بروقت ایل این جی […]

.....................................................

نجی کمپنی بھی جلد صارفین کو گیس فراہم کر سکے گی، حماد اظہر

نجی کمپنی بھی جلد صارفین کو گیس فراہم کر سکے گی، حماد اظہر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ نجی کمپنی بھی جلد صارفین کو گیس فراہم کر سکے گی۔ وفاقی وزیر حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں لکھا کہ حکومت پاکستان نے توانائی کے شعبے کو سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے عمل کا […]

.....................................................

پمپس مالکان کے ناجائز مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جائے گا: وزیر توانائی

پمپس مالکان کے ناجائز مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جائے گا: وزیر توانائی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہےکہ پمپس مالکان کے ناجائز مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ ایک بیان میں وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ پیٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ چاہتے ہیں، چند کمپنیوں کو نوازنے کے لیے 9 […]

.....................................................

چینی بحران سندھ حکومت اور شوگر ملز کے گٹھ جوڑ سے پیدا ہوا، حماد اظہر

چینی بحران سندھ حکومت اور شوگر ملز کے گٹھ جوڑ سے پیدا ہوا، حماد اظہر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (سندھ) نے گٹھ جوڑ کے ذریعے وفاقی حکومت کے خلاف سازش کی ہے، سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کے واضح احکامات کے باوجود شوگر ملیں جو کہ 15 اکتوبر کو چلنی تھیں نہیں […]

.....................................................

تحریک انصاف کا لاہور کے لارڈ میئر کے لیے حماد اظہر کو امیدوار بنانے پر غور

تحریک انصاف کا لاہور کے لارڈ میئر کے لیے حماد اظہر کو امیدوار بنانے پر غور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف نے لاہور کے لارڈ میئر کے لیے حماد اظہر کو امیدوار بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔ تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے لائحہ عمل کی تیاری شروع کردی ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر کو لاہور کے لارڈ میئر کے لیے پی ٹی آئی کا امیدوار […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کے لیے دباؤ ہے۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ حکومت نے ایسے اقدامات کیے ہیں جن کے نتیجے میں […]

.....................................................

حفیظ شیخ کی چھٹی، حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا اضافی قلمدان دے دیا گیا

حفیظ شیخ کی چھٹی، حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا اضافی قلمدان دے دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹا کر حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا اضافی قلمدان دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کا عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کی اور حفیظ شیخ آج اپنے دفتر بھی نہیں آئے۔ ذرائع […]

.....................................................

ہوم ورک مکمل ہے، جلد گرے لسٹ سے نکل آئیں گے: حماد اظہر

ہوم ورک مکمل ہے، جلد گرے لسٹ سے نکل آئیں گے: حماد اظہر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ہمارا ہوم ورک مکمل ہے، پاکستان جلد گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔ حماد اظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان گرے لسٹ میں سابقہ حکومتوں کی وجہ سے گیا لیکن ہم اسے نکال لیں […]

.....................................................