تل ابیب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی ہیلی کاپٹروں اور جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مغرب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم [حماس] کے القادسیہ مرکز پربمباری کی۔ العربیہ کے نامہ نگار نے بتایا کہ اس نے خان یونس میں بمباری کی آوازیں سنی ہیں۔ نامہ نگار کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں […]
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کے اسلامی گروپ حماس نے حریف جماعت الفتح کو غزہ میں اپنے تین کارکنوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ تاہم الفتح نے حماس کے ان الزامات کو مسترد کر دیا۔قتل کا یہ واقعہ جنازے کے جلوس میں پیش آیا۔ فلسطین کی عسکریت پسند تنظیم حماس کا دعوی ہے […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی انتہا پسند تنظیم حماس کو برطانیہ نے دہشت گرد تنظیم خیال کرتے ہوئے اس کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کا اعلان برطانوی وزیر داخلہ نے کیا۔ امریکا اور یورپی یونین پہلے ہی پابندی عائد کیے ہوئے ہیں۔ فلسطینی علاقے غزہ پر کنٹرول رکھنے والی انتہا […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) حماس اور اسرائیل کے مابین گزشتہ جنگ گرچہ بالکل اسی ڈھنگ سے ہوئی جو اطراف کے مابین عرصے سے رہ رہ کر ہونے والے تصادم کا روایتی نمونہ ہے تاہم اقوام متحدہ نے اب ان جنگوں سے ہونے والے ہوش ربا مالی نقصانات کا تخمینہ لگایا ہے۔ حماس اور اسرائیل کے […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسماعیل ہنیہ کو اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کا دوسری مدت کے لیے سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ غزہ کی پٹی کی حکمراں حماس کے ایک عہدہ دار نے اتوار کے روز صحافیوں کو بتایا ہے کہ ’’بھائی اسماعیل ہنیہ کو چار سال کی مدت کے لیے دوبارہ […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ فلسطینی اراضی میں ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی جاسوس طیاروں نے غزہ کی پٹی کے شمالی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں فلسطینی تنظیم حماس کے عسکری اور تربیتی مراکز پر بھرپور حملے کیے۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اسرائیلی فوج کے سربراہ یہ اعلان کر […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق مصر کی کوششوں سے فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔ یہ انکشاف ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب دوسری طرف مصر حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے، سیاسی اور اقتصادی شقوں پر […]
قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ مصری دارالحکومت قاہرہ پہنچے ہیں۔ ان کے اس دورے کا مقصد مصری حکام کے ساتھ بات چیت میں حماس کے ساتھ مستقل جنگ بندی کو ممکن بنانے کی کوشش ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ گابی اشکینازی نے آج مصری دارالحکومت قاہرہ میں اپنے مصری ہم منصب سامع شُکری کے […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر حملوں میں 2 فلسطینی شہری زیر علاج اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ سول دفاعی ٹیموں نے خان یونس کے مشرقی علاقوں میں ملبہ ہٹائے جانے کی کاروائیوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے مزید 4 افراد کی […]
یروشلیم (اصل میڈیا ڈیسک) صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو اسرائیل کا ردعمل ’’بہت طاقتور‘‘ ہوگا۔ انھوں نے یروشلیم میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن سے ملاقات کے بعد یہ دھمکی آمیز بیان جاری کیا ہے۔انٹونی بلینکن غزہ میں جنگ بندی کو […]
تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی یہود کی تاریخ قتل و غارت گری سے بھری پڑی ہے۔قرآن مجید نے یہود کی جن بہت سی خرابیوں کاذکر کیا ہے وہاں متعدد بار انبیاء علیھم السلام کے قتل کا بھی تذکرہ کیاہے۔یہودیوں نے بلامبالغہ سینکڑوں انبیا علیھم السلام کوتہ تیغ کیا۔حضرت عیسی علیہ السلام کے قتل کی سازش […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ کے شہری گھروں سے باہر نکل رہے ہیں۔ ایک طرف جنگ بندی کی خوشی ہے لیکن دوسری طرف شہر کی تباہی ان کے لیے کسی صدمے سے کم نہیں۔ ایک چودہ منزلہ تباہ شدہ عمارت کے قریب کھڑے ابو علی کہتے ہیں، ”یہ سونامی […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) گیارہ دنوں تک شدید لڑائی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا عالمی رہنماؤں نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پیش رفت کے لیے یہ ایک حقیقی موقع ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے دفتر نے 20 مئی جمعرات کی دیر رات کو […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور اسلامی تحریک مزحمت ‘حماس’ کے درمیان جاری لڑائی کے گیارہ روز بعد دونوں فریقین نے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ گذشتہ شب اسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی کی تجویز پر رائے شماری کی۔ رائے شماری کے دوران کثرت رائے سے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینیٹ میں دونوں سیاسی جماعتوں نے متحدہ موقف اختیار کرتے ہوئے اسرائیل اور حماس کے بیچ فوری فائر بندی پر زور دیا ہے۔ یہ مطالبہ ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی اور ریپبلکن سینیٹر ٹوڈ ینگ کی جانب سے سامنے آیا۔ اس سلسلے میں جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ “اسرائیل […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) ویک اینڈ پر بھی حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان جنگ جاری رہی۔ دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر حملے کیے جارہے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ جب تک ضروری ہوگا حماس کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔ اسرائیلی اخبار، ‘دی یروشلم پوسٹ’ کے مطابق ہفتے کی […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ایردوان نے فلسطینی ہم منصب محمود عباس اور حماس کے بیورو چیف اسماعیل حانیہ سے ٹیلی فون رابطہ کیاہے۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں اسرائیلی قوتوں کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف حملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ صدر نے کہا کہ اسرائیل کے القدس […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ کی حکمراں اسلامی تحریکِ مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ محصور زدہ فلسطینی علاقے سے مختلف گروپوں نے سوموار کی نصف شب تک اسرائیل کی جانب ایک سو سے زیادہ راکٹ فائر کیے ہیں۔ قبل ازیں اسرائیلی فوج نے غزہ سے 45 راکٹ داغے جانے کی تصدیق کی ہے اور […]
یروشلیم (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس (یروشلیم) میں مسجد اقصیٰ سے شروع ہونے والا تشدد کا سلسلہ اب غزہ کی پٹی تک پھیل گیا ہے۔ غزہ سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے یروشلیم اور اسرائیل کے جنوبی علاقے کی جانب راکٹ فائر کیے ہیں۔ اس کے ردعمل میں اسرائیلی فوج نے غزہ پر فضائی حملہ […]
فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی نے کل منگل کے روز جاری ایک بیان میں اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون چھ ماہ کے تعطل کے بعد مکمل بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف فلسطینی تنظیم’حماس’ نے فلسطینی اتھارٹی کے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق تحرک فتح […]
مصر (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد مصر کے خصوصی دورے پر قاہرہ پہنچا ہے۔ العربیہ چینل کے ذرائع کے مطابق حماس کے وفد کی آمد کا مقصد مصر کے ساتھ جاری کشیدگی میں کمی اور فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی عمل کو آگے بڑھانا ہے۔ سوموار کو […]
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر کے امیر کی طرف سے دوحا میں سبکدوش ہونے والے ایرانی سفیر محمد سبحانی کو گراں قیمت تحفے کے بعد فلسطینی تنظیم ‘حماس’ کے رہ نماوں نے بھی علی سبحانی کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں ان کی خدمات کو سراہا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ […]
تحریر : میر افسر امان جناب عارف الحق عارف سابق سینئر رپورٹر روز نامہ جنگ نے ہمیں اسرائیل کا یہ دہشت گردانہ اور وحشیانہ ترانہ واٹس ایپ کیا ہے۔ عارف الحق صاب روز نامہ جنگ سے ریٹائرڈ ہو کر آج کل امریکا میں اپنے بچوں کے پاس رہائش پذیر ہیں۔ کبھی کبھی کچھ نہ کچھ […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے پولیٹ بیورو اسماعیل ھنیہ سمیت جماعت کی قیادت سے ملاقات پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی فہرست میں شامل حماس […]