اسرائیلی وزیر دفاع کی غزہ کی سرحد پر حماس کی قیادت کو سنگین نتائج کی دھمکی

اسرائیلی وزیر دفاع کی غزہ کی سرحد پر حماس کی قیادت کو سنگین نتائج کی دھمکی

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کو خبردار کیا ہے کہ اس نے غزہ کی سرحد سے آتش گیر گولے پھینکنے کا سلسلہ بند نہ کیا تو ہمارا جواب دردناک ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ کی سرحد سے ہمارے اوپر آتش گیر […]

.....................................................

روسی صدر پوتین سے مصافحہ کرنے والے ڈاکٹر پروتسینکو کرونا وائرس کا شکار

روسی صدر پوتین سے مصافحہ کرنے والے ڈاکٹر پروتسینکو کرونا وائرس کا شکار

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے قائم کردہ نئے اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر ڈینس پروتسینکو خود اس مہلک مرض کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ انھوں نے ایک ہفتہ قبل روسی صدر ولادی میر […]

.....................................................

نیتن یاھو نے موساد چیف کو حماس کی مدد جاری رکھنے کے لیے قطر بھیجا: لائبرمین

نیتن یاھو نے موساد چیف کو حماس کی مدد جاری رکھنے کے لیے قطر بھیجا: لائبرمین

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے سابق وزیر دفاع اور”اسرائیل بیتنا” پارٹی کے سربراہ اوی گڈور لائبرمین نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے خفیہ ادارے موساد کے سربراہ یوسی کوہین اور ایک سینیر آرمی کمانڈر کو اس لیے قطر بھیجا تاکہ وہ دوحا سے حماس کی حمایت جاری رکھنے کی […]

.....................................................

حماس کے سربراہ تہران میں قاسم سلیمانی کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے: ویڈیو

حماس کے سربراہ تہران میں قاسم سلیمانی کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے: ویڈیو

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ دو روز قبل اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے تھے جہاں انہوں نے مقتول ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور اس کے بعد وہ تہران میں قاسم سلیمانی کی رہائش گاہ پر […]

.....................................................

ایران پر پابندیوں کے اثرات حماس اور حزب اللہ پر مرتب ہو رہے ہیں: امریکا

ایران پر پابندیوں کے اثرات حماس اور حزب اللہ پر مرتب ہو رہے ہیں: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران پر اقتصادی دبائو کی پالیسی کامیاب رہی ہے۔ ایران پر پابندیوں کے اثرات لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ، فلسطینی تنظیم حماس اور عراقی ملیشیائوں پر بھی ظاہر ہوں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان مورگان اورٹاگوس نے ایک اخباری بیان میں کہا […]

.....................................................

غزہ پر حملے جاری رہیں گے: نیتان یاہو

غزہ پر حملے جاری رہیں گے: نیتان یاہو

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے کہا ہے کہ کل سے زیر محاصرہ غزہ پر اسرائیلی فوج کی طرف سے شروع کئے گئے حملے جاری رہیں گے۔ نیتان یاہو نے کابینہ کے اجلاس سے قبل جاری کردہ بیان میں غزہ کے تناو کی وجہ سے حماس اور اسلامی جہاد کو قصور […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کے غزہ میں ایک کار پر اہدافی حملے میں حماس کے کمانڈر حامد احمد شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ میں ایک کار پر اہدافی حملے میں حماس کے کمانڈر حامد احمد شہید

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں ایک کار پر اہدافی فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں اس میں سوار حماس کے کمانڈر حامد احمد عابد خدری شہید ہوگئے ہیں۔اسرائیلی فوج کی 2014ء کے بعد غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف اس نوعیت کی یہ پہلی کارروائی ہے۔ اسرائیلی […]

.....................................................

غزہ میں بد امنی کے بعد نیتن یاہو کی حماس کو ’’بڑے پیمانے پر کارروائی ‘‘ کی دھمکی

غزہ میں بد امنی کے بعد نیتن یاہو کی حماس کو ’’بڑے پیمانے پر کارروائی ‘‘ کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ’’بڑے پیمانے پر آپریشن‘‘ شروع کرنے میں کسی تردد کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔ نیتن یاہو نے اتوار کو مقبوضہ بیت المقدس میں اپنی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس سے قبل کہا کہ ’’ غزہ میں […]

.....................................................

محمود عباس کی حماس کی اکثریت رکھنے والی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی دھمکی

محمود عباس کی حماس کی اکثریت رکھنے والی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی دھمکی

رام اللہ (جیوڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے سنہ 2006ء کے پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت سے حماس کی کامیابی کے بعد قائم کی جانے والی قانون سازکونسل کو تحلیل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ رام اللہ میں نیشنل اکنامک کونسل کے اجلاس سے خطاب میں صدر عباس نے کہا کہ ہم قانونی […]

.....................................................

حماس نے فائر بندی قبول کر لی، اسرائیل کی خاموشی

حماس نے فائر بندی قبول کر لی، اسرائیل کی خاموشی

یروشلم (جیوڈیسک) غزہ میں فلسطینیوں کے گروپس نے سیزفائر قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ دنوں غزہ اور اسرائیل کی سرحد پر جاری جھڑپوں کے دوران حماس نے جنوبی اسرائیل پر سینکڑوں راکٹ فائر کیے تھے جس سے ایک شخص ہلاک ہو گیا تھا۔ راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیلی طیاروں نے غزہ پر […]

.....................................................

فلسطینی الشیخ صالح العاروری پر اسرائیلی واویلا

فلسطینی الشیخ صالح العاروری پر اسرائیلی واویلا

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ فلسطینی اور اسرائیلی میڈیا سمیت عرب ممالک سے آنے والی رپورٹ میں بتایا جا رہا ہے کہ حال ہی میں اسلامی تحریک مزاحمت کی مرکزی قیادت نے الشیخ صالح العاروری کا جماعت کے سیاسی شعبے کا نائب صدر مقرر کیا ہے۔ العاروری کو حماس کا نائب صدر منتخب کیے جانے […]

.....................................................

سلامتی کونسل کی شام میں جنگ بندی کی حمایت

سلامتی کونسل کی شام میں جنگ بندی کی حمایت

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی سلامتی کونسل نے شام میں ترکی اور روس کی مساعی سے فائر بندی کے معاہدے کی حمایت کی ہے اور متحارب فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ فائر بندی معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔ سلامتی کونسل کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کونسل نے […]

.....................................................

روس نے شام کے متعلق جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا

روس نے شام کے متعلق جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا

تحریر : چوہدری خالد حسین ثاقب ایڈووکیٹ روس نے شام کے متعلق جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو کر دیا ہے اور شام کے شہر حلب پر فضائی بمباری کی ہے اوریہ شہر خانہ جنگی کیوجہ سے آثار قدیمہ کا منظر پیش کر رہا ہے حالیہ بمباری سے پچیس سے زائد افراد ہلا ک […]

.....................................................

دہشت گرد اچھا یا پرا نہیں صرف انسان دشمن ہوتا ہے : ایردوان

دہشت گرد اچھا یا پرا نہیں صرف انسان دشمن ہوتا ہے : ایردوان

ترکی (جیوڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور حلب میں امداد سرگرمیوں کی معطلی کی ذمہ دار اسد انتظامیہ ہے۔ صدر ایردوان نے کہا کہ شام میں جنگ بندی پر عمل درآمد نہیں ہوا۔گزشتہ دنوں 48 گھنٹے کی جنگ بندی کے اعلان کے باوجود وہاں […]

.....................................................

شام جنگ بندی: حمایت و شکوک پر مبنی ملا جلا ردِ عمل

شام جنگ بندی: حمایت و شکوک پر مبنی ملا جلا ردِ عمل

واشنگٹن (جیوڈیسک) ترکی اور شامی حزب مخالف سے تعلق رکھنے والے ایک کلیدی گروپ نے ہفتے کے روز امریکہ اور روس کے مابین طے ہونے والے پیچیدہ اور کسی حد تک خفیہ جنگ بندی کے معاہدے کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ اِس کی شرائط کے تحت، جنگ بندی کا آغاز پیر کے روز سورج […]

.....................................................

امریکہ اور روس کا شام میں جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق

امریکہ اور روس کا شام میں جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ اور روس نے جنیوا میں ہونے والے مذاکرات میں شام میں جنگ بندی کے ایک ’پیچیدہ‘ معاہدے پر اتفاق کیا ہے، جس کے تحت 12 ستمبر کو غروب آفتاب کے ساتھ ہی اس پر عمل درآمد ایسے وقت شروع ہو گا جب مسلمان عید الاضحیٰ منا رہے ہوں گے۔ سوئیٹزرلینڈ کے شہر […]

.....................................................

شام جنگ بندی، امریکہ روس کسی سمجھوتے پر نہیں پہنچ پائے

شام جنگ بندی، امریکہ روس کسی سمجھوتے پر نہیں پہنچ پائے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری خالی ہاتھ گھر لوٹ رہے ہیں؛ ایسے میں جب وہ شام میں جنگ بندی کے معاملے پر اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ معاہدہ طے کرنے کے لیے سفارت کاری کی سخت کوششوں کے باوجود ناکام رہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان ’’تکنیکی معاملات‘‘ اب بھی حل طلب ہیں۔ […]

.....................................................

ترکی کا محصورین غزہ کی امداد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

ترکی کا محصورین غزہ کی امداد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے محصورین کی مالی امداد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے ہاں متعین ترک سفیر مصطفی سارنیچ نے گزشتہ روز محصور علاقے غزہ کا دورہ […]

.....................................................

حماس کی غزہ میں مختلف مجرموں کی پھانسیوں پر عملدرآمد کی منصوبہ بندی

حماس کی غزہ میں مختلف مجرموں کی پھانسیوں پر عملدرآمد کی منصوبہ بندی

غزہ (جیوڈیسک) فلسطین کی عسکری تنظیم حماس کے حکام نے غزہ شہر میں مختلف مجرموں کی پھانسیوں پر عمل درآمد کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔ فرا نسیسی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق فلسطینی اٹارنی جنرل اسماعیل جابر نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ ‘غزہ میں جلد پھانسیوں پر عمل درآمد کروایا جائے […]

.....................................................

اوباما، پیوٹن رابطہ، شام میں جنگ بندی بر قرار رکھنے پر اتفاق، ترکی کیساتھ سرحد بند کی جائے: روسی صدر

اوباما، پیوٹن رابطہ، شام میں جنگ بندی بر قرار رکھنے پر اتفاق، ترکی کیساتھ سرحد بند کی جائے: روسی صدر

دمشق (جیوڈیسک) شامی صوبہ حلب میں فریقین کی گولہ باری کی زد میں آ کر 22 شہری ہلاک ہو گئے۔ شام کے شمالی شہر حلب کے جنوب میں تازہ لڑائی کے دوران ہلاک کئی ایرانی فوجی افسر ہلاک اور ایک جنرل زخمی ہو گیا۔ امریکی صدر اوباما نے روسی ہم منصب پیوٹن کو فون کیا۔ […]

.....................................................

اسرائیلیوں کو کھلی چھوٹ، ہمارے اکائونٹ بند کر کے ٹوئٹر ویب سائٹ امتیازی سلوک کر رہی ہے: حماس

اسرائیلیوں کو کھلی چھوٹ، ہمارے اکائونٹ بند کر کے ٹوئٹر ویب سائٹ امتیازی سلوک کر رہی ہے: حماس

غزہ سٹی (جیوڈیسک) فلسطین کی جماعت اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے اپنے کئی اکائونٹ بند کئے جانے پر سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کو کھلی چھوٹ جبکہ ہمارے اکائونٹ بند کر کے امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔

.....................................................

شام : حملے میں 20 ہلاک : جنگ بندی کا فائدہ بشارالاسد اور حامیوں کو ہو گا، اردگان

شام : حملے میں 20 ہلاک : جنگ بندی کا فائدہ بشارالاسد اور حامیوں کو ہو گا، اردگان

انقرہ (جیوڈیسک) شام میں روسی طیاروں کی بمباری اور باغیوں کے راکٹ حملوں میں 20 افراد مارے گئے۔ ترک صدر طیب ادرگان نے کہا سیز فائر کا اطلاق شامی کرد ملیشیاء پر نہیں ہونا چاہتے، اسک فائدہ بشار الاسد اور اسکے حامیوں کو ہو گا۔ روسی صدر پیوٹن نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو فون […]

.....................................................

روس اور امریکہ کے درمیان شام میں جنگ بندی کے حوالے سے معاہدے طے پا گیا

روس اور امریکہ کے درمیان شام میں جنگ بندی کے حوالے سے معاہدے طے پا گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے شام میں جنگ بندی سے متعلق روس اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ معاہدے میں روس اور امریکہ کے علاوہ شامی حکومت اور داعش کے خلاف برسر پیکار قوتوں کی رضا مندی شامل ہے۔ شامی صدر بشار الاسد کا کہنا ہے […]

.....................................................

میونخ مذاکرات: امریکا اور روس نے شام میں جنگ بندی پر اتفاق کرلیا

میونخ مذاکرات: امریکا اور روس نے شام میں جنگ بندی پر اتفاق کرلیا

میونخ (جیوڈیسک) عالمی طاقتیں شام میں خانہ جنگی روکنے پر متفق ہو گئے۔ امریکی اور روسی وزرائے خارجہ کا کہنا ہے کہ شام میں جنگ بندی پر ایک ہفتے میں عمل درآمد کیا جائے گا ۔ جرمنی کے شہر میونخ میں شام کی صورتحال پر امریکا اور روس سمیت عالمی طاقتوں کے درمیان مزاکرات ہوئے، […]

.....................................................