کابل (جیوڈیسک) افغان طالبان کے مخالف دھڑوں میں جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز افغانستان میں ایک نامعلوم مقام پر طالبان کے 2 مخالف دھڑوں کے وفود کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں جانب سے آپس میں جنگ بندی اور […]
غزہ (جیوڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل حانیہ نے کہا ہے کہ صہیونی درندگی کی بھینٹ چڑھنے والے معصوم فلسطینی شہدا کی قربانیاں جلد رنگ لائیں گی۔ ادھر فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی درندوں کے ہاتھوں فلسطینی بچے کو زندہ […]
تہران (جیوڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے پاسداران انقلاب کے مشیر برائے عالمی امور ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کے حالیہ دورہ سعودی عرب سے ایران اور حماس کے درمیان تعلقات پرکوئی منفی اثرنہیں پڑے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس […]
غزہ (جیوڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنی مغوی فوجیوں کی رہائی کے لیے نئے مذاکرات سے قبل گرفتار کیے گئے فلسطینیوں کو چھوڑنا ہوگا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کیتر جمان سامی ابوزھری نیاپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل پرواضح کر دیا گیا ہے کہ […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں کارروائی کرتے ہوئے فلسطینی تنظیم حماس کے ٹریننگ سینٹر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی۔ اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ کے شمالی حصے البیروجی میں قائم حماس کے ٹریننگ سینٹر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں […]
قطر (جیوڈیسک) فلسطینی انتظامیہ کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حماس کے اہم کارکنوں سمیت 120 افراد کو گرفتار کرلیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کشیدگی کے باعث فورسز نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے حماس کے اہم کارکنوں سمیت 120 افراد کو گرفتار کرلیا جب کہ حماس ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس […]
غزہ / مقبوضہ بیت القدس (جیوڈیسک) اسرائیل اور حماس نے اقوام متحدہ کی اْس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس غزہ جنگ کے دوران ممکنہ طور پر فریقین جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے تھے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی رائٹس کونسل کی تازہ رپورٹ […]
لندن (جیوڈیسک) حقوقِ انسانی کی عالمی تنظیم ایمنٹسی انٹرنیشنل نے فلسطینی گروپ حماس پر گزشتہ برس غزہ میں اسرائیل کیخلاف جنگ کے دوران فلسطینی شہریوں کے اغوا، ان پر تشدد اور انہیں ہلاک کرنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔ ایمنسٹی کا کہنا ہے کہ تشدد کا نشانہ بننے والے زیادہ تر افراد کا تعلق حماس […]
ہارون آباد : قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹر احسان باری نے سعودی عرب کی اپیل پر یمن میں پانچ روز کے لیے تمام متحارب گروپوں کی جنگ بندی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب کلیدی کردار ادا کرے اپنے وفود بیرون ملک بھیجیں تاکہ صلح کا عمل مستقل ہو جائے اور عالم […]
غزہ سٹی (جیوڈیسک) فلسطینی علاقے سے جنوبی اسرائیل میں راکٹ داغے جانے کا الزام‘ اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کی پٹی میں حماس کے ٹھکانے پر گولہ باری کی ہے یہ بات جمعہ کو فلسطینی آرمی نے بتائی ہے۔ایک فوجی بیان میں کہا گیا کہ رات کے حملے میں غزہ کے شمال میں حماس کے ڈھانچے […]
دوحہ (جیوڈیسک) مصر کی مقامی عدالت کی جانب سے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیے جانے سے متعلق متنازعہ فیصلے پرعالم اسلام میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دوحہ میں عالمی علماکونسل کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر علی القرہ داغی نے ایک بیان میں کہاکہ مصری عدالت نے حماس کودہشت گردقرار دے […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی ایک عدالت نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔ عدالت کے مطابق مصری علاقے سینا میں حملہ کرنے والے شدت پسندوں سے تعلقات کی وجہ سے حماس ایک دہشتگردی تنظیم ہے۔ مصری عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے حماس نے غزہ میں شدید احتجاج کیا ہے۔
غزہ (جیوڈیسک) حماس نے 17 ہزار نئے نوعمر جنگجوؤں کی تربیت مکمل کر لی۔ تربیت حاصل کرنے والوں میں سے ایک چودہ برس کا حاتم بھی ہے اْس نے فرا نسیسی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ گزشتہ برس اسرائیلیوں نے اْس کی بھتیجی کو ہلاک کیا تھا اور اب وہ انہیں مارے گا۔ حاتم نے […]
فلسطین (جیوڈیسک) فلسطینی جماعت حماس نے صدر محمود عباس کی جانب سے اسرائیلی قبضے کے خاتمے سے متعلق مجوزہ قرار داد کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دوبارہ پیش کرنے کے لیے کوشش کی مکمل طور پر مخالفت کر دی ہے۔ حماس کے ترجمان سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ ایسا اقدام سیاسی […]
غزہ سٹی (جیوڈیسک) اسرائیل کے غزہ پر 50 روزہ حملوں میں شہید فلسطینیوں کے 37 بچوں کو حماس نے اسرائیل کے علاقے میں داخلے سے روک دیا۔ یہودی تنظیموں کڈبٹنر اور عرب اسرائیلی اہلکاروں نے ان بچوں کے دورے کا بندوبست کیا تھا۔ کڈ بٹنرموومنٹ کے ترجمان یوئل ممارشک نے میڈیا کو بتایا ان بچوں […]
تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنجیمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے فلسطین کی تنظیم حماس کا نام دہشت گردوں کی فہرست سے نکال کر ثابت کر دیا ہے کہ اس نے ہولوکاسٹ سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا۔ اسرائیلی وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]
غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں حماس نے مقامی سطح پر تیار کردہ ابابیل نامی ڈرون کی نمائش کی۔ پارٹی کے 27ویں یوم تاسیس کے موقع پر ڈرون کی نمائش اور پرواز کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ ڈرون کی تیاری سامنے آنے کے بعد اسرائیل کو پریشانی لاحق ہو گئی ہے اور اسے خدشہ ہے کہ حماس […]
غزہ (جیوڈیسک) حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت اور غزہ کی ناکہ بندی جاری رہی تو خطے میں ایک بار پھر لڑائی کا آغاز ہو سکتا ہے۔ حماس کے عسکری ونگ کے سر براہ ابو عبیدہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس اور […]
غزہ (جیوڈیسک) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کی پٹی میں عوامی فوج تشکیل دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم اسرائیل کے ساتھ مسجد اقصیٰ جیسے فلیش پوائنٹ سمیت کسی بھی تنازع کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے سکیورٹی ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر زیر زمین سرنگوں کا ایک وسیع جال بچھا رکھا تھا۔ حماس سرنگوں کی کھدائی کے لئے سالانہ 140 ملین ڈالر کی خطیر رقم خرچ کرتی رہی ہے۔ ان سرنگوں کی کھدائی اور مکمل […]
غزہ (جیوڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا وہ الزام مسترد کر دیا ہے۔ جس میں انکا کہنا تھا کہ حماس کے شدت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق و شام داعش کیساتھ رابطے ہیں۔ حماس نے دعویٰ کیا اسرائیل دہشت گردی درآمد کر رہا ہے۔
تحریر: علی عمران شاہین ترکی میں طالبات کو حجاب کی اجازت مل گئی۔ ترکی نے شامی مہاجرین کے لئے ملکی سرحدیں کھول دیں۔ترکی نے حماس کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ترکی کے نو منتخب وزیر اعظم احمد دائود اوغلونے سب سے پہلے بیان میں فلسطینیوں کو ان کے حقوق دینے تک اسرائیل سے تعلقات […]
قاہرہ (جیوڈیسک) فلسطین کی دو بڑی جماعتوں حماس اور فتح نے غزہ کی پٹی میں قومی اتحاد کی حکومت کی واپسی پر اتفاق کیا ہے اوراس سلسلے میں دونوں جماعتوں کے درمیان قاہرہ میں دو روزہ مذاکرات کے بعد ایک جامع سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ فلسطین کی متحارب جماعتوں نے جون میں غزہ کی […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) حماس اور الفتح کے درمیان متحدہ حکومت کے معاملات پر مذاکرات کامیاب ہوگئے، غزہ میں متحدہ انتظامیہ جلد کام شروع کردے گی۔ فلسطینی گروپوں الفتح اور حماس میں طویل مذاکرات کا سلسلہ خوشگوار انجام پر پہنچ گیا، قاہرہ میں جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے، دونوں تنظیموں نے اختلافات دور کرنے اور اسرائیل […]