قاہرہ (جیوڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے غزہ کا کنٹرول ختم نہ کرنے پر حماس اور الفتح کے درمیان اتحاد کے خاتمے کی دھمکی دے دی۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے محمود عباس کا کہنا تھا کہ فلسطین میں متوازی حکومتوں اور انتظامیہ کی کوئی گنجائش نہیں […]
حماس او ر اسرائیل کے مابین طویل مدتی امن معاہدہ طے پا گیا۔معاہدے میں بیشتر شرائط وہ منظور ہوئی ہیں جو حماس نے پیش کی تھیں۔اسرائیل نے غزہ کا آٹھ سال سے جاری سخت ترین محاصرہ بھی نرم کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ غزہ میں ائر پورٹ کی تعمیر نو کے حوالے سے ایک […]
غزہ (جیوڈیسک) مصر کی کوششوں بالآخر رنگ لے آئیں؛ حماس اور اسرائیل طویل جنگ بندی کا نیا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کا باضابطہ اعلان فلسطینی صدر محمود عباس نے ٹیلی ویژرن پر اپنے خطاب کےدوران کیا۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے راملہ میں فلسطینی قیادت کے اجلاس کے آغاز میں جنگ بندی کے […]
غزہ (جیوڈیسک) عالمی میڈیا کے مطابق غزہ کے ایک مرکزی چوک پر حماس کی جانب سے چسپاں کیے جانے والے ایک پوسٹر میں دعوی کیا گیا ہے کہ یہ افراد فلسطینی جنگجووں اور ان کے زیر استعمال سرنگوں اور ہتھیاروں کے ذخیروں سے متعلق معلومات اسرائیل کو فراہم کرنے میں ملوث تھے۔ ہلاک کیے جانے […]
غزہ سٹی (جیوڈیسک) حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ بندی میں مزید 24 گھنٹوں کے لئے توسیع پر اتفاق ہو گیا ہے۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ بندی میں مزید 24 گھنٹے کی توسیع پر اتفاق ہو گیا ہے۔ غزہ میں فریقین کے درمیان موجودہ جنگ بندی گذشتہ بدھ کو […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل اور حماس میں طے پانے والی 72 گھنٹے کی جنگ بندی پر عمل درآمد جاری ہے۔ ادھر اقوام متحدہ نے غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ اسرائیل اور حماس میں مصر کی تجویز کردہ جنگ بندی پر اتفاق کے بعد امن ہے […]
غزہ (جیوڈیسک) مصر کی تجویز پر غزہ میں 72 گھنٹے کی نئی جنگ بندی پر حماس اور اسرائیل راضی ہو گئے ہیں، جنگ بندی کا اطلاق مقامی وقت کے مطابق رات 12 بجے سے ہو گا۔ غزہ میں جاری خونریزی کو روکنے کے لیے مصر میں کی جانے والی کوششیں کامیابی کی طرف گامزن نظر […]
غزہ (جیوڈیسک) حماس کی جانب سے اسرائیلی فوجی کے اغوا سے اظہار لا تعلقی کے بعد غزہ شہر ایک بار پھر اسرائیلی بمباری کی زد میں ہے، جبکہ اقوام متحدہ اور امریکہ کی اپیل کے بعد فریقین کی جانب سے اعلان کردہ 72 گھنٹے کی جنگ بندی کا معاہدہ شروعاتی کچھ گھنٹوں میں ہی ٹوٹ […]
دمشق (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیل سے برسرپیکار تنظیم حماس کے سربراہ خالد مشعل کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام جنونی یا بنیاد پرست نہیں بلکہ اپنی سرزمین پر قابضین کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ حماس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ فلسطینی اپنے ہمسایوں کے ساتھ قبضے کی حالت میں نہیں رہ سکتے، ہم یہودیوں، […]
اِدھر وائس آف امریکہ کی خبر آئی کہ:”اسرائیل اور حماس کے درمیان 12 گھنٹوں کے لیے جنگ بندی کا آغاز ہوتے ہی ہفتہ کو غزہ میں لوگوں نے اپنے نقصانات کا اندازہ لگانے، اشیائے خورونوش جمع کرنے اور بعض اپنے ہلاک ہونے والے عزیز رشتے داروں کی لاشیں اکٹھی کرنے کے لیے سڑکوں اور منہدم […]
غزہ (جیوڈیسک) حماس نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی عارضی مدت میں مزید 4 گھنٹوں کی توسیع کو مسترد کرتے ہوئے اسرائیل پر سات میزائل داغے جن میں دو میزائلوں کا نشانہ دارلحکومت تل ابیب بنا جبکہ سرحدی پٹی پر ایک راکٹ حملے میں صیہونی فوجی بھی مارا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل نے 24 گھنٹے کے لیے حملے روکنے کا اعلان کیا جسے حماس نے مطالبات پورے کئے بغیر قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1050 ہو گئی ہے جبکہ 42 فوجیوں سمیت مرنے والے اسرائیلیوں کی تعداد 45 ہو گئی ہے۔ سر […]
حماس اور اسرائیل کے درمیان 12 گھنٹے کی جنگ بندی کا وقت شروع ہو گیا۔ن جنگ بندی کے وقت سے پہلے اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پر وخشینانہ بمباری۔ خان یونس پر حملے سمیت 8 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اب تک جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 879 سے تجاوز کر گئی۔
فلسطین (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری غزہ میں جنگ بندی پر مذاکرات کرنے کے لئے واپس مصر پہنچ گئے، جان کیری کا کہنا ہے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ قاہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ […]
ابھی تک مسلم کی خاموشی سے کیا ہوا کیا ہونے والاہ ے۔اس سلسلہ میں بہت سی خبریں مختلف ذرائع سامنے آرہی ہیں۔ لیکن غزہ کی جو ”صداے فسطین” نے شائع کی ہیں وہ قارئین کی نذر کررہاہوں۔سرائیل کے ٹینک ، ڈرون طیارے اور بحری جہاز بیک وقت غزہ کے چھوٹے سے خطے پر آگ برسا […]
قاہرہ (جیوڈیسک) اہل غزہ پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹنے کے باوجود عالمی برادری اب تک مطالبات سے آگے نہیں بڑھ سکی، بان کی مون اور جان کیری جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں، حماس نے جنگ بندی کیلئے شرائط پیش کردیں۔ اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل بان کی مون اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری […]
غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیل کی پیش قدمی اب تک حماس کی مزاحمت نہیں توڑ سکی، مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے، اب تک 27 اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوسکی ہے، اسرائیلی فوجی شاؤل آرون قیدی بنالیا گیا ہے۔ اسلحے اور مادی وسائل میں زمین اور آسمان کا فرق مگر عزم و […]
تل ابیب (جیوڈیسک) غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپوں میں 13 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ کے علاقے شجاعیہ میں زمینی حملے کے دوان حماس کے ساتھ جھڑپوں میں 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی جبکہ درجنوں صہیونی زخمی بھی ہوئے ہیں، تمام ہلاک اسرائیلی فوجیوں کا تعلق گولانی بریگیڈ […]
مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) حماس کے ہاتھوں اسرائیلی فوجی کی گرفتاری پر فلسطینیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، غزہ اور مغربی کنارے میں جشن منایا گیا۔ نوجوانوں نے میٹھائیاں بھی تقسیم کی۔ غزہ میں حماس کی اہم کامیابی کا جشن جاری ہے، اٹھارہ اسرائیلی فوجیوں کو مارنے کے بعد ایک کو زندہ بھی پکڑ […]
غزہ شہر (جیوڈیسک) حماس نے اقوام متحدہ کی طرف سے انسانی ہمدردی کے حوالے سے ایک درخواست پر غزہ میں عارضی جنگ بندی میں شامل ہونے پر اتفاق کر لیا۔ حماس کے ترجمان سمیع ابو ذوکری نے ایک بیان میں بتایا کہ وہ جمعرات کو پانچ گھنٹوں پر مشتمل جنگ بندی میں شامل ہونے پر […]
مقبوضہ بیت القدس (جیوڈیسک) اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے گزشتہ 8 روز تک فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیلنے کے بعد مصری حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز کو منظور کر لیا ہے تاہم حماس نے جنگ بندی کو غزہ کا اسرائیلی محاصرہ ختم کرنے سے مشروط کر دیا ہے۔ مصر نے غزہ میں […]
غزہ (جیوڈیسک) حماس نے اسرائیل سے جنگ بندی کی مصری تجویز مسترد کردی ہے، حماس کا کہنا ہے کہ تجویز پر عمل کرنا اسرائیل کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہو گا۔ مصرنے غزہ میں اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی کی تجویز دی ہے۔ مجوزہ جنگ بندی کے دوران غزہ میں اشیائے خور و نوش اور […]