غزہ سٹی: حماس نے اسرائیل سے جنگ بندی کی مصری تجویز مسترد کردی، غیر ملکی ایجنسی

غزہ سٹی: حماس نے اسرائیل سے جنگ بندی کی مصری تجویز مسترد کردی، غیر ملکی ایجنسی

غزہ سٹی: حماس نے اسرائیل سے جنگ بندی کی مصری تجویز مسترد کردی، غیر ملکی ایجنسی۔ مصری تجویز پر عمل کرنا اسرائیل کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہو گا، حماس کا موقف۔

.....................................................

بانکی مون کی اپیل، اوباما کا فون، اسرائیل کا جنگ بندی سے انکار

بانکی مون کی اپیل، اوباما کا فون، اسرائیل کا جنگ بندی سے انکار

تل ابیب (جیوڈیسک) غزہ کی صورتِ حال پر غور کے لیے ہونے والے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بان کی مون نے کہا کہ فریقین ہر ممکن برداشت سے کام لیں تاکہ لڑائی ختم ہوسکے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل […]

.....................................................

مصر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان امن کیلئے کوششیں تیز کر دیں

مصر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان امن کیلئے کوششیں تیز کر دیں

قاہرہ (جیوڈیسک) اسرائیل اور حماس کے درمیان امن کیلئے مصر نے کوششیں تیز کر دیں، کامیابی کی صورت میں جنگ بندی معاہدے کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔ مصری انٹیلی جنس حکام حماس اور اسرائیل کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حماس، اسرائیل کی طرف سے فضائی حملے بند ہونے کی یقین […]

.....................................................

3 اسرائیلیوں کی لاشیں برآمد، اسرائیل کی حماس سے بدلہ لینے کی دھمکی

3 اسرائیلیوں کی لاشیں برآمد، اسرائیل کی حماس سے بدلہ لینے کی دھمکی

تل ابیب (جیوڈیسک) ترہ روز قبل لاپتا ہونے والے 3 اسرائیلی لڑکوں کی لاشیں مل گئیں۔ اسرائیل نے حماس کو واقعے کا ذمے دار قرار دے کربدلہ لینے کی دھمکی دے دی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تینوں لاپتا لڑکوں کی لاشیں ملنے کی تصدیق […]

.....................................................

فلسطین میں الفتح اورحماس گروپ پر مشتمل اتحادی حکومت کے وزرا نے حلف اٹھا لیا

فلسطین میں الفتح اورحماس گروپ پر مشتمل اتحادی حکومت کے وزرا نے حلف اٹھا لیا

غزہ (جیوڈیسک) فلسطین میں صدر محمود عباس کی الفتح اور حماس گروپ کے وزرا پر مشتمل مخلوط حکومت نے حلف اٹھالیا ہے جب کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے عالمی برادری کو خبر دار کیا ہے کہ وہ فلسطین کی مشترکہ حکومت کو تسلیم نہ کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الفتح اورحماس کی […]

.....................................................

فلسطینی تنظیموں حماس اور فتح میں قومی حکومت کی تشکیل پر اتفاق

فلسطینی تنظیموں حماس اور فتح میں قومی حکومت کی تشکیل پر اتفاق

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) فلسطینی تنظیموں حماس اور فتح کے درمیان قومی حکومت کی تشکیل پر اتفاق رائے ہو گیا۔ فتح اور حماس کے حکام نے کہا ہے کہ نئی قومی حکومت میں آزاد وزراء اور ٹیکنوکریٹس کی فہرست پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ غزہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فتح اور حماس کے رہنماؤں […]

.....................................................

حماس,الفتح میں تاریخی معاہدہ مخلوط حکومت بنانے کا اعلان

حماس,الفتح میں تاریخی معاہدہ مخلوط حکومت بنانے کا اعلان

غزہ (جیوڈیسک) فلسطینیوں کے مخالف دھڑوں الفتح اور حماس کے مابین بدھ کو تاریخی معاہدہ ہو گیا، دونوں گروپوں نے تمام اختلافات کو ختم کر کے مخلوط فلسطینی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس معاہدے کا اعلان غزہ میں حماس انتظامیہ کے وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے الفتح کے وفد کی موجودگی […]

.....................................................

مذاکرات کی کامیابی کے لئے طالبان کی جانب سے جنگ بندی ضروری ہے، پروفیسر ابراہیم

مذاکرات کی کامیابی کے لئے طالبان کی جانب سے جنگ بندی ضروری ہے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کے لئے طالبان کی جانب سے جنگ بندی ضروری ہے اس سلسلے میں اگر ان سے مذاکرات کیلئے بھی جانا پڑا تو جائیں گے۔ پشاور میں پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ طالبان کی شوریٰ نے براہ راست مذاکرات میں […]

.....................................................

وزیراعظم سے شہباز شریف کی ملاقات، طالبان کی جنگ بندی سمیت اہم امور پر غور

وزیراعظم سے شہباز شریف کی ملاقات، طالبان کی جنگ بندی سمیت اہم امور پر غور

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیرصدارت اعلٰی سطح کا اجلاس لاہور میں جاری ہے۔ اجلاس میں طالبان کی جانب سے سیزفائر کے اعلان کے بعد پیدا شدہ صورتحال سمیت اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال جاری ہے۔ مسلم لیگ نواز کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون لاہور میں جاری اعلٰی سطح کے اجلاس میں […]

.....................................................

غزہ : اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں حماس کے چار کمانڈر شہید

غزہ : اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں حماس کے چار کمانڈر شہید

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں حماس کے چار کمانڈر شہید ہو گئے ہیں۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے جنگی طیاروں نے حماس کے ٹھکانے پر حملہ کر دیا،حملے میں حماس کے چار مقامی کمانڈر شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حماس کے رہنما ایک ٹنل […]

.....................................................

حماس کا اسرائیل کیخلاف مسلح مزاحمت کا اعلان

حماس کا اسرائیل کیخلاف مسلح مزاحمت کا اعلان

غزہ (جیوڈیسک) فلسطین کی مستعفی حکومت کے وزیراعظم اور محاصرہ زدہ غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے اہم رہنما اسماعیل ہانیہ نے اسرائیل اور فلسطینی انتظامیہ کے خلاف دوبارہ شروع ہونے والے امن مذاکرات کے خلاف مسلح مزاحمت شروع کرنے کی کال دی ہے۔ اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کے بدلے 1027 فلسطینی […]

.....................................................

شام میں کشیدگی کا خاتمہ، حماس اور حزب اللہ کے مذاکرات

شام میں کشیدگی کا خاتمہ، حماس اور حزب اللہ کے مذاکرات

دمشق (جیوڈیسک) شام میں کشیدگی کم کرنے کیلئے حماس اور حزب اللہ کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق حزب اللہ نے حماس کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کر دی ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ مذاکرات مثبت جانب بڑھ رہے ہیں۔ شام کے بارے میں حماس سے مذاکرات کے […]

.....................................................

صدر مرسی حماس سے سازباز کے الزام میں گرفتار

صدر مرسی حماس سے سازباز کے الزام میں گرفتار

مصر (جیوڈیسک) کے معزول صدر محمد مرسی کو فلسطینی تنظیم حماس کے ساتھ سازباز کرنے اور 2011 کی بغاوت کے دوران جیل پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزامات کے تحت حراست میں لے لیا گیا ہے۔ حماس قاہرہ کی ایک عدالت کے حکم کے مطابق ابتدائی طور پر ان سے دو ہفتے تک تفتیش […]

.....................................................

چیف کی ہلاکت، اسلامک جہاد کے حماس کے ساتھ روابط معطل

چیف کی ہلاکت، اسلامک جہاد کے حماس کے ساتھ روابط معطل

غزہ (جیوڈیسک) چیف کی ہلاکت کے بعد اسلامک جہاد نے حماس کے ساتھ روابط معطل کر دیئے۔ اسرائیلی فوج کے خلاف برسر پیکار فلسطینی جہادی تنظیم اسلامی جہاد نے اپنے چیف کی ہلاکت کے بعد حماس کے ساتھ اپنے تمام روابط اور تعلقات معطل کر دیئے ہیں۔ ذرائع رپورٹس کے مطابق اسلامی جہاد کی جانب […]

.....................................................

اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام، حماس نے 2 فلسطینیوں کو پھانسی دے دی

اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام، حماس نے 2 فلسطینیوں کو پھانسی دے دی

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں حماس نے 2 فلسطینیوں کو اسرائیل کے لئے جاسوسی کے جرم میں پھانسی دے دی۔ فلسطین کے شہر غزہ میں حماس انتظامیہ نے 2 شہریوں کو اسرائیل کے لئے جاسوسی کا جرم ثابت ہونے پر پھانسی پر لٹکا دیا۔ حماس کا کہنا ہے کہ دونوں شہری دس سال سے اسرائیل کے […]

.....................................................

غزہ پر حملہ ، اسرائیل نہ کیا کھویا کیا پایا

غزہ پر حملہ ، اسرائیل نہ کیا کھویا کیا پایا

اِس وقت بظاہر اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درامد شروع ہو چکا ہے، جس کے تحت اسرائیل تمام عسکری کارروائیاں روکنے اور ٹارگٹ کلنگ ختم کرنے کیلئے اِس شرط پر رضامند ہوگیاکہ حماس اسرائیل میں اور سرحدی علاقوں پر اپنے حملے روک دے گا،اِس معاہدے میں کہا گیا ہے […]

.....................................................

اسرائیل اپنے تمام مقاصد میں ناکام رہا ہے: خالد مشعل

اسرائیل اپنے تمام مقاصد میں ناکام رہا ہے: خالد مشعل

قاہرہ(جیوڈیسک) حماس کے سربراہ خالد مشعل نے غزہ میں امن معاہدہ طے پانے کے بعد کہا ہے کہ اسرائیل اپنے تمام مقاصد میں ناکام رہا ہے۔ مشعل کا کہنا تھا کہ آٹھ روز کے بعد اللہ تعالی نے ان کے ہاتھ غزہ کے لوگوں سے دور رکھے اور وہ مزاحمت پر شرائط رکھنے کے لئے […]

.....................................................

اسرائیل اور فلسطینی تنظیمیں مصر کی ثالثی میں جنگ بندی سمجھوتے پر متفق

اسرائیل اور فلسطینی تنظیمیں مصر کی ثالثی میں جنگ بندی سمجھوتے پر متفق

اسرائیل اور غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی تنظیموں نے مصر کی ثالثی میں جنگ بندی کے سمجھوتے سے اتفاق کیا ہے اور اس پر منگل اور درمیانی شب گرینچ معیاری وقت کے مطابق 2200 بجے سے عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ حماس کے ایک عہدے دار ایمن طہٰ نے قاہرہ میں غیر […]

.....................................................

حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کے معاہدے پراتفاق ہو گیا

حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کے معاہدے پراتفاق ہو گیا

غزہ حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کے معاہدے پراتفاق ہو گیا ہے ، حماس کی رہنما ایمن طحہ نے جنگ بندی کے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے ۔غیرملکی خبررساں ایج ایجنسی کے مطابق جنگ بندی کامعاہدہ مصرکی ثالثی سے عمل میں آیا۔ حماس کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کا اعلان اور […]

.....................................................

حماس نے الیکشن کمیٹی کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت دیدی

حماس نے الیکشن کمیٹی کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت دیدی

حماس : (جیو ڈیسک) حماس نے فلسطینی سنٹرل الیکشن کمیٹی کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت دیدی۔ فلسطین کی سنٹرل الیکشن کمیٹی کے صدرحسینیہ ناصر نے غزہ شہرمیں ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ حماس نے سنٹرل الیکشن کمیٹی کو ووٹر لسٹوں کو اپ ڈیٹ کرنے کیلئے غزہ میں کام کرنے کی اجازت […]

.....................................................

شام پرتشدد کارروائیاں ختم کرے، حماس رہنما

شام پرتشدد کارروائیاں ختم کرے، حماس رہنما

حماس کے رہنما خالد مشعال نے شام کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں جاری خون خرابے کو روکنے کے لئے فوری اقدامات کرے۔ قاہرہ میں میڈیا سے بات چیت میں خالد مشعال نے کہا کہ شام میں جاری تشدد کے خاتمے کے لئے سیاسی حل نکالنا ضروری ہے۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

غزہ:اسرائیلی طیاروں کی بمباری، ایک فلسطینی شہید، 4زخمی

غزہ:اسرائیلی طیاروں کی بمباری، ایک فلسطینی شہید، 4زخمی

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری سے ایک فلسطینی شہید اور چار زخمی ہوگئے ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا دعوی ہے کہ طیاروں نے غزہ پٹی میں حماس کے ایک کمپانڈ کو نشانہ بنایا ۔ دوسری جانب فلسطینی زرائع کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملے میں حماس […]

.....................................................

مغوی فوجی اسرائیل پہنچ گیا، قیدیوں کی رہائی پر فلسطین میں جشن

مغوی فوجی اسرائیل پہنچ گیا، قیدیوں کی رہائی پر فلسطین میں جشن

فلسطینی مزاحمتی تنظیم ‘حماس’ کی قید میں پانچ برس گزارنے کے بعد مغوی اسرائیلی فوجی  گیرالڈ  شالت واپس اسرائیل پہنچ گیا ہے جبکہ فوجی کی رہائی کے بدلے اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کے اپنے گھروں کو واپس پہنچنے پر فلسطینی علاقوں میں جشن کا سا سماں ہے۔حماس نے شالت کو […]

.....................................................

قیدیوں کی رہائی پر اسرائیل اور فلسطین میں خوشی

قیدیوں کی رہائی پر اسرائیل اور فلسطین میں خوشی

منگل کی شب قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کے اعلان کے ساتھ اسرائیل میں اورغزہ کی پٹی میں جس پر  حماس کا کنٹرول ہے، خوشی کی لہر دوڑ گئی۔قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات بار بار ملتوی ہوتے رہے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ اس اعلا ن پر بہت سے لوگوں کو حیرت ہوئی۔اسرائیل کے انسٹیٹیوٹ […]

.....................................................