طالبان نے ابھی تک اپنے وعدے پورے نہیں کیے : سابق افغان صدر حامد کرزئی

طالبان نے ابھی تک اپنے وعدے پورے نہیں کیے : سابق افغان صدر حامد کرزئی

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے اپنے کیے ہوئے وعدے اب تک پورے نہیں کیے۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق افغان صدر حامد کرزئی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم ، خواتین کے حقوق ، قومی پرچم […]

.....................................................

طالبان نے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا

طالبان نے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان پر کنٹرول کے بعد جہاں طالبان کی جانب سے حکومت سازی کا عمل جاری ہے وہیں مختلف افغان رہنماوں کے ناموں سے منسوب مقامات کے ناموں کو بھی تبدیل کیا جا رہا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا […]

.....................................................

انس حقانی کی حامد کرزئی، عبداللہ عبداللہ اور گلبدین حکمت یار سے ملاقات

انس حقانی کی حامد کرزئی، عبداللہ عبداللہ اور گلبدین حکمت یار سے ملاقات

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے وفد نے افغان دارالحکومت میں سابق صدر حامد کرزئی، سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان وفد کی قیادت قطر میں سیاسی دفتر کے رکن انس حقانی نے کی۔ افغان سینیٹ کے سابق چیئرمین […]

.....................................................

امریکا نے داعش کو ‘مدر آف آل بمز’ گرانے کی وجہ بنایا۔ حامد کرزئی

امریکا نے داعش کو ‘مدر آف آل بمز’ گرانے کی وجہ بنایا۔ حامد کرزئی

افغانستان (جیوڈیسک) سابق افغان صدر حامد کرزئی انٹرویو میں امریکا پر پھٹ پڑے، افغانستان میں داعش کو پھلنے پھولنے کا موقع دینے کا الزام لگا دیا، کہتے ہیں امریکا نے داعش کو مدر آف آل بمز گرانے کی وجہ بنایا، امریکا داعش کو افغانستان میں پھلنے پھولنے کا پورا موقع دے رہا ہے۔ افغانستان کے […]

.....................................................

افغان امن عمل: روس، ایران اور بھارت کو بھی شامل کیا جائے: حامد کرزئی

افغان امن عمل: روس، ایران اور بھارت کو بھی شامل کیا جائے: حامد کرزئی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغان عمل کو بہتر بنانے کیلئے روس، ایران اور بھارت کو بھی شامل کیا جائے۔ روس نے اپنے سابق حلیف ملک افغانستان میں امن عمل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں سابق صدر حامد کرزئی نے کہا کہ […]

.....................................................

افغان صدر اشرف غنی نے حامد کرزئی کی پالیسی اپنالی

افغان صدر اشرف غنی نے حامد کرزئی کی پالیسی اپنالی

افغان صدر اشرف غنی نے حامد کرزئی کی پالیسی اپنالی، ہم امن کیلئے پر امید ہین لیکن پاکستان سے جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں، افغان صدر کا الزام، پاکستان میں خود کش تیار کرنے والے کیمپ پہلے کی طرح کام کر رہے ہیں، افغان صدراشرف غنی کی پریس کانفرس کا جائزہ لے رہے ہیں، […]

.....................................................

داعش غیر ملکی پروجیکٹ ہے، ملا عمر کی ہلاکت سے مذاکرات پر اثر نہیں ہو گا، حامد کرزئی

داعش غیر ملکی پروجیکٹ ہے، ملا عمر کی ہلاکت سے مذاکرات پر اثر نہیں ہو گا، حامد کرزئی

کابل (جیوڈیسک) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ ملا عمر کی ہلاکت کا مذاکراتی عمل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ سابق صدر آصف زرداری نے دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی تاہم ان کی کوششوں کو بعض عناصر نے کامیاب نہیں ہونے دیا، داعش غیر ملکی پروجیکٹ ہے […]

.....................................................

پاکستان اور امریکہ کے تعاون کے بغیر کابل میں امن ممکن نہیں: حامد کرزئی

پاکستان اور امریکہ کے تعاون کے بغیر کابل میں امن ممکن نہیں: حامد کرزئی

کابل (جیوڈیسک) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہونے والی لڑائی افغانستان کی جنگ نہیں تھی ۔یہ جنگ افغان قوم پر مسلط کی گئی، پاکستان اور امریکہ کے تعاون کے بغیر کابل میں قیامِ امن ممکن نہیں۔ کابل میں برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں حامد کرزئی نے کہاکہ […]

.....................................................

افغانستان میں پاک بھارت پراکسی وار نہیں ہونے دینگے: حامد کرزئی

افغانستان میں پاک بھارت پراکسی وار نہیں ہونے دینگے: حامد کرزئی

نئی دہلی (جیوڈیسک) سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا کہ بین الاقوامی افواج کے انخلا کے بعد افغان حکام اپنے ملک کو بھارت اور پاکستان کے مابین ’پراکسی‘ جنگ کا میدان نہیں بننے دیں گے۔ حامد کرزئی نے اپنے سابق پاکستانی ہم منصب پرویز مشرف کی جانب سے اس حوالے سے دئیے گئے بیان […]

.....................................................

دو ستمبر کو اختیارات نئے صدر کو منتقل کر دوں گا، حامد کرزئی

دو ستمبر کو اختیارات نئے صدر کو منتقل کر دوں گا، حامد کرزئی

کابل (جیوڈیسک) اتوار کو کابل میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت نئے منتخب صدر کو اقتدار کی منتقلی کے لیے تیار ہے یاد رہے کہ اس سے پہلے نئے صدرنے دو اگست کو حلف اٹھانا تھا۔ عبداللہ عبداللہ کی جانب سے صدارتی انتخابات کے دوسرے […]

.....................................................

حامد کرزئی کی لندن آمد پر بھاری خرچہ، برطانوی حکومت پر تنقید

حامد کرزئی کی لندن آمد پر بھاری خرچہ، برطانوی حکومت پر تنقید

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت کی مہمان نوازی ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کو بھاری پڑ گئی، گزشتہ سال افغان صدر حامد کرزئی کو ایسے ہوٹل میں ٹہرایا ، جہاں ایک رات کا کرایہ سات ہزار پاؤنڈ یعنی گیارہ لاکھ سے زیادہ تھا۔ گزشتہ سال فروری میں پاکستان ، افغانستان اور برطانیہ کے درمیان مذاکرات ہوئے، […]

.....................................................

طالبان غیر ملکی مفادات کی خاطر افغان شہریو ں کا قتل عام بند کر دیں، کرزئی

طالبان غیر ملکی مفادات کی خاطر افغان شہریو ں کا قتل عام بند کر دیں، کرزئی

کابل (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے ایک بار پھر طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ غیر ملکی مفادات کی خاطر خواتین اور بچوں سمیت افغان عوام کا قتل عام بند کر دیں۔ بدھ کو صوبہ ہلمند میں دشمن کی کارروائیوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت متعدد شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے […]

.....................................................

امریکی صدر کے دورہ افغانستان پر حامد کرزئی نے استقبال سے معذرت کرلی

امریکی صدر کے دورہ افغانستان پر حامد کرزئی نے استقبال سے معذرت کرلی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک حسین اوباما اپنے ملک کے فوجیوں کا حوصلہ بڑھانے اچانک افغانستان پہنچے تاہم حامد کرزئی نے ان کے استقبال سے معذرت کرلی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان کے بگرام ایئر بیس پہنچے جہاں انہوں نے […]

.....................................................

حامد کرزئی کا جان کیری کو فون، پاکستان پر حالیہ حملوں کا الزام

حامد کرزئی کا جان کیری کو فون، پاکستان پر حالیہ حملوں کا الزام

کابل (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے ایک بار پھر پاکستان اور اس کی سیکیورٹی ایجنسیوں کو افغانستان میں ہونے والے حالیہ حملوں کا ذمے دار قرار دیا ہے۔ ا فغان صدارتی ترجمان کے مطابق صدر حامد کرزئی نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے براہ راست پاکستانی آئی ایس […]

.....................................................

ملک میں امن ضرور واپس آئے گا، نوجوان جدید تعلیم سے عسکریت پسندوں کا مقابلہ کریں، حامد کرزئی

ملک میں امن ضرور واپس آئے گا، نوجوان جدید تعلیم سے عسکریت پسندوں کا مقابلہ کریں، حامد کرزئی

کابل (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ جدید تعلیم حاصل کر کے طالبان کا مقابلہ کریں اورکابل کے سیرینا ہوٹل میں مارے جانیوالے 2 بچوں کے خون کا قرض اتاریں۔ افغانستان میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ایک اسکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر نے […]

.....................................................

افغانستان کو امریکی فوج کی ضرورت نہیں: حامد کرزئی

افغانستان کو امریکی فوج کی ضرورت نہیں: حامد کرزئی

کابل (جیوڈیسک) حامد کرزئی نے صدارتی انتخابات سے قبل ملکی پارلیمان سے اپنے آخری خطاب میں ایک مرتبہ پھر کہا کہ وہ امریکا کے ساتھ باہمی سکیورٹی معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے کیونکہ اس معاہدے کے تحت فوجی انخلاء کے بعد بھی مکمل امن تک امریکا افغانستان میں اپنی فوجیں رکھ سکے گا۔ انہوں […]

.....................................................

افغان صدر حامد کرزئی کے ہاں تیسرے بچے کی ولادت

افغان صدر حامد کرزئی کے ہاں تیسرے بچے کی ولادت

نیو دہلی کیف (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی 56 برس کی عمر میں تیسرے بچے کے باپ بن گئے۔ افغان سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق کرزئی کی اہلیہ نے بھارتی شہر نئی دہلی کے ایک پرائیویٹ اہسپتال میں ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔ کرزئی نے بدھ کے روز سری […]

.....................................................

امریکہ کو خدا ماننے والوں کے نام

امریکہ کو خدا ماننے والوں کے نام

22فروری 2014 کو افغان طالبان نے صوبہ کنڑ میں امریکی کٹھ پتلی حکومت کی افغان ہومیو پیتھک افواج پر ایک زبر دست حملہ کر کے درجنوں فوجی ہلاک، متعدد گرفتار کر لئے۔واقعہ کے بعد حسب روایت حامد کرزئی نے پاکستان سے احتجاج کیا کہ اس حملے میں ان کی سرزمین استعمال ہوئی ہے۔ دلیل یہ […]

.....................................................

حامد کرزئی کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال

حامد کرزئی کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال

کابل (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے قیام امن کے لئے پاکستان کی کوششوں کو مثبت قرار دیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے کی شکایات کے ازالے کے بغیر اعتماد کے لئے ماحول کو ساز گار بنانا چیلنج ہو گا۔ افغان صدر حامد کرزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ […]

.....................................................

افغان صدر حامد کرزئی نے بھارت سے فوجی تعاون طلب کر لیا

افغان صدر حامد کرزئی نے بھارت سے فوجی تعاون طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے بھارت سے فوجی تعاون طلب کر لیا، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اگر امریکا اور پاکستان چاہیں تو افغانستان میں قیام امن کا عمل جلد شروع ہو سکتا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں افغان صدر کا کہنا تھا […]

.....................................................

امریکہ افغان حکومت کو ہراساں کرنا بند کر دے: حامد کرزئی

امریکہ افغان حکومت کو ہراساں کرنا بند کر دے: حامد کرزئی

انقرہ (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر امریکی تنقید مسترد کر دی۔ کہتے ہیں امریکا افغان حکومت کو ہراساں کرنا بند کر دے۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزیر اعظم نواز شریف اور ترک وزیر اعظم عبد اللہ گل سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر […]

.....................................................

امریکا سے سیکیورٹی معاہدہ جلد کرنے کیلیے افغان فوج کا صدر کرزئی پر دباوٴ

امریکا سے سیکیورٹی معاہدہ جلد کرنے کیلیے افغان فوج کا صدر کرزئی پر دباوٴ

نیویارک (جیوڈیسک) افغان فوج میں بھی امریکا کی ساتھ سیکیورٹی معاہدے کیلیے آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں، امریکی اخبار کے مطابق اعلیٰ افسروں نے صدر کرزئی کو دستخط نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا امریکی اخبار کے مطابق افغان فوجی امریکا سے معاہدہ نہ ہونے پر بے۔ چینی میں مبتلا ہیں جنہیں یہ خوف […]

.....................................................

امریکی موجودگی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا: افغان صدر

امریکی موجودگی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا: افغان صدر

واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ انہیں امریکا کی اپنے ملک میں موجودگی کا کوئی فائدہ نظر نہیں آیا۔ ایک برطانوی اخبار کو دیے جانے والے ایک انٹرویو میں افغان صدر نے کہا کہ امریکیوں نے ان کے لیے کوئی کام نہیں کیا بلکہ ان کے خلاف کام کرتے رہے۔ […]

.....................................................

افغان صدر حامد کرزئی امریکا سے سیکیورٹی معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے، نیٹو سربراہ

افغان صدر حامد کرزئی امریکا سے سیکیورٹی معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے، نیٹو سربراہ

میونخ (جیوڈیسک) غیرملکی دفاعی افواج نیٹو کے سربراہ آندرے فوگ راسموسین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شاید افغان صدر حامد کرزئی اپنی مدت صدارت میں امریکا کے ساتھ سیکیورٹی کے معاہدے پر دستخط نہ کریں اور یہ کام اپنے جانشیں کیلیے چھوڑ جائیں۔ میونخ میں سالانہ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے بعد انٹرویو دیتے […]

.....................................................
Page 1 of 41234