کابل (جیوڈیسک) افغان صدرنے سیکورٹی معاہدے پر دستخط کو طالبان کے ساتھ مذاکرات سے مشروط کر دیا، حامد کرزئی کا کہنا ہے جب تک امریکا، پاکستان طالبان سے مذاکرات نہیں کرتے وہ سیکورٹی معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے۔ کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے،، افغان صدر حامد کرزئی نے ایک بار پھرامریکا کے ساتھ […]
کابل (جیوڈیسک) امریکی سفیر کننگھم کی ایک کلاسیفائیڈ کیبل کے مطابق انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صدر کرزئی اپریل میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے پہلے معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے۔ امریکی سفیر سیکورٹی معاہدے کے لئے افغان حکومت سے مذاکرات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا امریکا تو گزشتہ برس معاہدے […]
کابل (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے سرد موسم اور برفباری کی وجہ سے ملک کے آئندہ صدارتی انتخابات اپریل میں نہ کرائے جانے کی تجویز دے دی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان صدر کی طرف سے انتخابات کو موخر کرنے کی تجویز سے لازمی طور پر امریکی حکام تشویش میں مبتلا ہوں […]
کابل (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کزرزئی نے الزام لگایا ہے کہ امریکا افغان فوج کے لیے ایندھن اور آلات کی فراہمی روک رہاہے تاکہ 2014 کے بعد امریکی فوج رکھنے کے معاہدے پر دستخط کے لیے دباو ڈالا جا سکے۔ افغان صدارتی دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق افغان صدر نے قومی سلامتی کونسل […]
کابل (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے افغان صدر حامد کرزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی اڈوں کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ افغان حکومت خود کرے گی۔ جبکہ افغان صدر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے […]
مری وزیراعظم نواز شریف کی افغان صدر حامد کرزئی سے مری میں ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور خاص طور پر افغانستان سے اگلے سال نیٹو افواج کے انخلا کے تناظر میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے مری میں افغانستان کے صدر حامد کرزئی سے ملاقات کی۔جس میں آرمی چیف جنرل […]
مری (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور افغان صدر حامد کرزئی کے درمیان ملاقات کے دوران خطے میں سیکیورٹی کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور افغان صدر حامد کرزئی کے مابین ملاقات میں۔ خطے میں سیکیورٹی کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع […]
اسلام آباد: سینیٹر مشاہد حسین سید کا افغان صدر کرزئی کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم، دور رس نتائج کا حامل دورہ خطے میں امن کے حوالے سے پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے سینیٹر مشاہد حسین کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع و دفاعی پیداوار 9 ستمبر کو کابل کا دورہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے پاکستان کی دعوت قبول کر لی، جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ افغان وزارت خارجہ کے ترجمان جنان موسی زئی نے کابل میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ صدر حامد کرزئی نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کر لی ہے اور وہ عنقریب پاکستان کا دورہ […]
کابل (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے شرائط عائد کردیں، ایک غیرملکی خبر رساں ایجنسی نے افغان صدارتی محل کے تر جمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ حامد کر زئی کا موقف ہے کہ اگر دورہ پاکستان کا ایجنڈا واضع ہو توافغان وفد پاکستان کا دورہ کرسکتا ہے۔ افغا […]
کابل (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کابل میں افغانستان کے صدر حامد کرزئی سے ملاقات کی ، حامد کرزئی کو وزیراعظم نواز شریف کا پیغام پہنچایا اور دورہ پاکستان کی دعوت دی۔سرکاری ٹی وی کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے افغان صدر حامد کرزئی کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ اس سے قبل […]
افغان (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے نائجیریا تک مسلم دنیا انتشار کا شکار ہے، دیکھنا ہو گا کہ کیا دہشت گردی کے خلاف جنگ کامیاب رہی۔ دوحہ میں یوایس اسلامک ورلڈ فورم سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے اگر دہشت گردی کے خلاف جنگ […]
افغان صدر حامد کرزئی نے نواز شریف کو دورہ افغانستان کی دعوت دے دی۔ نومنتخب وزیراعظم نواز شریف نے دعوت قبول کرلی۔ افغان صدر حامد کرزئی نے نواز شریف کو تیسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ نواز شریف سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے حامد کرزئی نے نیک خواہشات کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کر زئی نے نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں راہنماں نے دیگر دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ حامد کرزئی نے نواز شریف کو دورہ افغانستان کے دورے کی بھی دعوت دی جسے […]
افغان(جیوڈیسک) صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ اتحادی فوج کے انخلا کے بعد ملک میں نو امریکی فوجی اڈوں کو قائم رکھنے کیلئے تیار ہیں۔کابل افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ ملک سے اتحادی فوج کے انخلا کے بعد نو امریکی اڈوں کی ملک میں قائم رہنے کی اجازت دینے کیلئے آمادہ […]
برسلز(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے امید ظاہر کی ہے کہ افغان صدر حامد کرزئی اور پاکستانی اعلی حکام کے درمیان مذاکرات کارآمد ہونگے۔ برسلز میں سہ فریقی مذاکرات شروع ہونے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ پاک افغان مذاکرات میں سیکورٹی سمیت خطے کے صورتحال اور2014کے بعدکی […]
برلن(جیوڈیسک) افغان صدر کرزئی کاکہنا ہے کہ طالبان رہنما ملا محمد عمر آئندہ سال صدراتی انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں ،برلن میں جرمن اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے افغان صدر حامد کرزئی نے کہا کہ طالبان رہنما ملا محمد عمر آئندہ سال صدراتی انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں۔ کرزئی حکومت طالبان کے قطر میں دفتر […]
مریکا(جیوڈیسک)وائٹ ہاس کے پریس سیکریٹری جے کارنی نے افغان صدر حامد کرزئی کے لگائے گئے الزام کو مسترد کر دیا ہے ۔واضح رہے کہ صدرحامد کرزئی نے امریکہ پر طالبان کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا الزام لگایا تھا۔ جے کارنی نے کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا سوال امریکی وزیردفاع چک ہیگل نے اپنے […]
کابل (جیوڈیٰسک) افغان صدر حامد کرزئی کاکہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ایک ہی آگ میں جل رہے ہیں۔کابل میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل راس موسین کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ ایک پاکستانی عالم کی جانب سے افغانستان میں خود کش حملوں کو جائز قرار دینے کا […]
افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے افغانستان میں مزید قیام کا فیصلہ افغان حکومت نہیں عوام کریں گے۔ امریکہ سے واپسی پر کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ دوہزار چودہ کے بعد افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی کا فیصلہ لویہ جرگہ میں ہو […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا کہ امریکا اور دوسری عالمی دنیا کی مدد سے طالبان کو شکست دینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ افغانستان اور امریکا کے تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ واشنگٹن کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں افغانستان اور امریکا کے تعلقات کے تناظر پر خطاب کرتے ہوئے ان […]
افغان صدر حامد کرزئی نے 2014 کے اختتام پر صدارتی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں شفاف اور آزادانہ انتخابات کرانا ان کی اولین ترجیح ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان عوام آئندہ صدر کا انتخاب اپنی مرضی کے مطابق کریں گے۔ افغان […]
امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ القاعدہ کی کمر توڑدی اب افغانستان سے امریکا پر حملہ نہیں ہوسکے گا۔امریکہ میں افغان صدر حامد کرزئی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا ،پاکستان کی جانب سے طالبان رہنماوں کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا افغان […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)افغان صدر حامد کرزئی نے امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماں نے افغانستان میں قیام امن کے لئے کوشش جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ افغان صدر حامد کرزئی نے اپنے دورہ امریکا کے دوران امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کے عشایئے میں شرکت کی۔ اس موقع پر ہلیری کلنٹن […]