کابل (جیوڈیسک)افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے انٹیلی جنس سربراہ پر خودکش حملہ کرنے والا پاکستان سے آیا۔ اسلام آباد تعاون کرے تاکہ غلط فہمیاں ختم ہوسکیں۔ حامد کرزئی نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا خیز مواد آپریشن کے ذریعے خودکش حملہ آور کے جسم میں چھپایا گیا تھا۔ طالبان […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سب کے مفاد میں ہے، مستقبل میں افغان امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔بھارت کے دورے پر آئے افغان صدر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دہشت گردی سانپ کی طرح ہے جو کسی کو بھی ڈس سکتا ہے۔ انتہا […]
افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان میں نیٹو فوج کے حتمی انخلا سے چند ماہ قبل 5 اپریل 2014 کو آیندہ صدارتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔جنگ زدہ ملک کے آزاد الیکشن کمیشن نے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ انتخابات کے لیے تاریخ مقرر کر دی گئی ہے اور اس کا باضابطہ اعلان […]
اسلام آباد افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے پاکستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کے سربراہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ دونوں ملکوں سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر بات چیت کی ہے۔ کابل میں صدارتی ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں […]
اقوام متحدہ (جیوڈیسک)افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا کہ کابل پاکستان سے برادرانہ تعلقات کا خواہاں ہیں، افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر کا کہنا تھا کہ افغانستان کئی دہائیوں سے بیرونی مداخلت اور دہشت گردی […]
کابل : (جیو ڈیسک)کابل میں پاک افغان دو طرفہ مذاکرات میں باہمی تجارت کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔ پاکستان نے افغان فورسز کیلئے دو کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کیا۔ پاکستان میں افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کے واقعات سے پیدا ہونے والی صورتحال اور پاک افغان تعلقات […]
اسلام آباد (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویزاشرف ایک روزہ دورے پر آج کابل روانہ ہورہے ہیں ۔پاکستان میں افغان سفیر محمد عمر داد کا کہنا ہے کہ طالبان سے مفاہمتی عمل میں پاکستان مددگارثابت ہوسکتا ہے۔وزیراعظم کا یہ پہلا دورہ افغانستان ہے۔ وزیراعظم افغان صدر اور دیگر رہنماؤں سے دوطرفہ تعلقات، افغان طالبان سے مفاہمتی عمل […]
ٹوکیو : (جیو ڈیسک) افغانستان کی مالی امدادکے لیے ٹوکیو میں ڈونرز کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔ جس میں امریکا اور پاکستان سمیت 80 سے زائد ممالک کے نمائندے شریکہیں۔ ٹوکیومیں ڈونرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر کا کہنا تھا کہ افغانستان سے باہر شدت پسندوں کے محفوظ ٹھکانوں کے خاتمے تک دنیا محفوظ […]
امریکا (جیو ڈیسک)امریکا نے افغانستان کو اہم غیر نیٹو اتحادی قراردے دیاہے ۔ ساتھ ہی اس کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لئے پاکستان اور افغانستان سے تعاون جاری رکھے گا۔افغانستان کے غیراعلانیہ دورے پر کابل پہنچنے کے بعد دئیے گئے بیان میں امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ امریکا خطے […]
کابل : (جیو ڈیسک) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ عالمی برداری افغانستان میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن کی بحالی کے لیے مکمل تعاون کررہی ہے۔ کابل میں افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ہونے والی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر نے کہا کہ افغانستان میں امن کی […]
کابل: ( جیو ڈیسک) اتحادی فوج کے انخلا کے بعد افغانستان کے مستقبل کے موضوع پر وزارتی کانفرنس کابل میں جاری ہے۔ایک روزہ کانفرنس میں 29 ممالک کو مدعو کیا گیا ہے جن میں پاکستان چین ، بھارت ، ایران ، روس ، سعودی عرب اور ترکی بھی شامل ہیں۔ کانفرنس کو Heart of Asia […]
کابل: (جیو ڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے نیٹو اب رہائشی علاقوں میں فضائی حملے نہیں کرے گایہ فیصلہ فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کے بعد کیا گیا۔ کابل میں صدارتی محل کے ترجمان کا کہنا ہے صدر کرزئی نے امریکی سفیر ریان سی کروکر اور جنرل ایلن سے ملاقات میں نیٹو […]
چین : (جیو ڈیسک)چین کے صدر ہوجنتاو نے کہا ہے کہ چین افغانستان میں امن کی بحالی اور تعمیر نو کے لئے تعاون جاری رکھے گا۔ شنگھائی میں افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات میں چینی صدر نے کہا کہ چین افغانستان کا قابل اعتماد پڑوسی اور دوست ہے جو مستقبل میں بھی افغانستان کی […]
افغانستان : (جیو ڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان صرف بم دھماکے اور خودکش حملے کر سکتے ہیں، وہ افغانستان پر دوبارہ قابض ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں افغان صدر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان اور طالبان سے مذاکرات جاری رہیں […]
شکاگو کانفرنس : (جیو ڈیسک) دو روزہ پچیسویں نیٹو سربراہ کانفرنس آج سے شکاگو میں شروع ہورہی ہے۔ صدر آصف علی زرداری کانفرنس میں شرکت کیلئے شکاگو پہنچ گئے ہیں۔اس اہم کانفرنس میں غیرملکی افواج کے انخلا اور مستحکم افغانستان پر بات ہوگی۔ صدر آصف زرداری شکاگو کانفرنس میں کلیدی خطاب کریں گے۔ صدر زرداری […]
کابل : (جیو دیسک) امریکی صدر اوباما اور افغان صدر حامد کرزئی نے اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کردیے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق معاہدے پر دستخط افغان صدارتی محل میں کیے گئے۔ امریکی صدر بارک اوباما غیر اعلانی دورے پر افغانستان پہنچے ہیں۔اس موقع پر امریکی صدر کا کہنا تھا کہ افغانستان کے پر امن […]
امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ افغان طالبان نے ملک میں قیام امن کیلئے امریکا سے مذاکرات شروع کردئیے ہیں۔ طالبان کا کہناہے کہ مذاکرات کا یہ مقصد نہیں کہ لڑائی ختم کردی جائے گی۔سینئر طالبان حکام نے امریکی ٹی وی کو بتایا کہ وہ افغان تنازعے کا حل چاہتے […]
افغانستان :(جیو ڈیسک)افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان کے حملوں سے افغانستان میں غیر ملکی فوجوں کے قیام کی مدت میں اضافہ ہوگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حامد کرزئی نے کہا کہ حملے اسلام، افغانستان اور افغان عوام کسی کے مفاد میں نہیں۔ انہوں نے کہا […]
افغانستان : (جیو ڈیسک) حامد کرزئی نے کہا ہے کابل اور افغانستان کے دیگر تین صوبوں میں ہونیوالے طالبان کے حملے نیٹو کی ناکامی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کے حملوں کے بعد جاری کئے گئے بیان میں صدر کرزئی نے کہا کابل اور دیگر صوبوں میں ہونے والی کارروائیاں انٹیلیجنس اداروں […]
افغانستان : ( جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے افغان صدر حامدکرزئی سے ملاقات کی، جس میں افغانستان سے متعلق حکمت عملی اور افغان شہریوں کی ہلاکت پر بات چیت کی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماں نے افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ لیون پینیٹا افغانستان […]
افغانستان : صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں امریکی فوجی کی جانب سے سولہ شہریوں کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے امریکا سے وضاحت طلب کر لی ہے۔افغان ایوان صدر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوجی کی جانب سے جان بوجھ کر نو بچوں اور تین خواتین سمیت سولہ […]
افغانستان میں حکام نے کہا ہے کہ وہ ایک مقامی انٹیلی جنس افسر کو تلاش کر رہے ہیں جس پر شبہ ہے کہ اس نے کابل میں وزارتِ داخلہ کے کمانڈ سینٹر میں دو امریکی افسران کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ پچیس سالہ انٹیلی جنس افسر کے بارے میں بتایا گیا ہے […]
افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے قرآن پاک کی بے حرمتی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ کابل میں پریس کانفرنس میں انھوں نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بے حرمتی کے افسوسناک اور قابل مذمت واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔ امریکی صدر اوباما نے […]
امریکی صدربراک اوباما نے افغان ہم منصب حامد کرزئی کی جانب سے قرآن کی بے حرمتی اور دواتحادی فوجیوں کی ہلاکت پر صبر وتحمل اور تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیاہے۔ وائٹ ہاس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکی صدر براک اوباما نے افغانستان […]