افغان حکام نے پاکستان میں طالبان سے امن مذاکرات کرنے کا دعوی کیاہے۔ارسلاں رحمانی کا کہناہے کہ عسکریت پسندوں سے بات چیت اسلام آباد کا امن مذاکرات کیلئے حمایت بڑھانے کا اشارہ ہے۔ قندھار صوبے کی امن کونسل کے سربراہ عطا محمد احمدی نے برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ گزشتہ دس روز میں […]
افغان صدر حامد کرزئی نے سیاسی رہنماں سے ملاقات کے بعد پاک افغان سیاسی وفود کے تبادلے اور خطے میں امن و استحکام کویقینی بنانے کے لئے مشترکہ جرگے پر زور دیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آفتاب شیرپاونے کہا کہ پاک افغان جرگہ وقت کی ضرورت ہے۔ چوہدری شجاعت حسین کا […]
اسلام آباد : سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے افغانستان کے صدر حامد کرزئی اسلام آباد پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر شوکت اللہ خان اور اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ حامد کرزئی صدر آصف علی زرداری کی میزبانی میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان آئے ہیں۔ ایرانی صدر […]
افغان طالبان نے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ حامد کرزئی کی حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو بھیجی گئی ای میل میں طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد ان خبروں کی ترید کی کہ انہیں سعودی عرب میں کرزئی حکومت کے نمائندوں سے ملنے کی دعوت دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا […]
پاکستان اور افغانستان نے ,اور بھارت گیس پائپ لائن منصوبے کو ترجیح دینے پر اتفاق کیا ہے جبکہ افغان صدر حامد کرزئی سولہ فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ باہمی تعاون کوفروغ دینے سے متعلق پاکستان اورافغانستان نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔وزیرخارجہ حناربانی کھر نے اس حوالے سے اپنے افغان ہم منصب ذالمے […]
افغان صدر حامد کرزئی نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کی مدد کریں تاکہ بچوں کی زندگی ہمیشہ کی معذوری سے بچائی جا سکے۔ افغان صدر نے کہا کہ پولیو ویکسینیشن کے باوجود اس مہلک مرض کے خاتمے میں افغانستان اور پاکستان کے لئے اب […]
افغان صدر حامد کرزئی نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کی مدد کریں تاکہ بچوں کی زندگی ہمیشہ کی معذوری سے بچائی جا سکے۔ افغان صدر نے کہا کہ پولیو ویکسینیشن کے باوجود اس مہلک مرض کے خاتمے میں افغانستان اور پاکستان کے لئے اب […]
طالبان کی جانب سے حامد کرزئی کی صدارت میں قائم افغان حکومت میں شمولیت سے انکار پرافغان ہائی پیس کونسل نیناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ کابل میں افغان ہائی پیس کونسل میں امور خارجہ کے سربراہ اسماعیل قاسم یار کا کہنا تھا کہ یہ بات نا قابل فہم ہے کہ طالبان نیامریکا سے براہ راست مذاکرات […]
افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان صدرحامد کرزئی نیکہا ہے کہ ان کا ملک طالبان کی جانب سے قطر میں رابطہ دفتر قائم کرنے اور امریکا طالبان مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔ حامد کرزئی […]
افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے امریکا کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ طالبان امریکا کے دشمن نہیں۔ افغان اکیڈمی آف سائنسسزمیں خطاب میں حامد کرزئی نے کہا کہ انھیں خوشی ہے کہ امریکا طالبان کو اپنا دشمن تصور نہیں کرتا اور امریکا کا یہ بیان افغانستان […]
افغان صدر حامد کرزئی نے اتحادی افواج اور نیٹو پر زور دیا ہے کہ وہ رات کو کئے جانے والے آپریشن بند کرے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں حامد کرزئی نے ایک بار پھر نیٹو افواج سے مطالبہ کیا کہ وہ رات میں کی جانے والی چھاپہ مارکارروائیاں اور گھر گھر تلاشی کا سلسہ بند […]
حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کے تعاون کے بغیر ناممکن ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں طالبان کی پناہ گاہیں پاکستان میں ہیں اور یہ بھی حقیقت ہے کہ طالبان پاکستانی سر زمین سے اپنے آپریشن جاری رکھے […]
صدر حامد کرزئی نے یوم عاشور پر افغانستان میں ہونے والے مہلک بم دھماکوں کی ذمہ داری پاکستان میں سرگرم کالعدم مذہبی انتہاپسند تنظیم پر عائد کی ہے۔لندن میں اپنی مصروفیات منسوخ کرکے بدھ کو کابل پہنچنے پر صدر کرزئی کا کہنا تھا کہ لشکر جھنگوی نے افغان دارالحکومت میں کیے گئے حملہ کی ذمہ […]
افغانستان کے دالحکومت کابل میں میں جاری لویہ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ 2014تک غیر ملکی فوجیں افغانستان سے چلی جائیں گی۔ کابل میں لویہ جرگے میں امریکہ سے معاہدے پر صدر حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ خود مختاری برقرار رکھنے کی صورت میں امریکہ سے معاہدے […]
افغان صدر حامد کرزئی نے طالبان سے مزید مزاکرات کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ،خودکش بمباروں، سے بات نہیں کرسکتے۔ منگل کو استنبول میں سہ فریقی سربراہی کانفرنس کے بعد، صدر کرزئی کا کہنا تھا کہ اسکے بجائے انکی حکومت پاکستان سے بات چیت جاری رکھے گی تاکہ مزاحمتی تشدد کا […]
امریکی رکن کانگریس لوریٹا سانچیز نے کہاہے کہ افغان صدر حامد کرزئی اپنے ٹی وی انٹرویو سے امریکا کے دبا پر مکرے، تاہم ان کا مکرنا کافی نہیں ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی کی رکن لوریٹا سانچیز نے ایک بیان میں کہاکہ افغان صدر حامد کرزئی کا یہ بیان کے بھارت یا […]
افغان صدر حامد کرزئی نے بھارتی دورے پر منموہن سنگھ سے ملاقات کے دوران کہا کہ افغانستان کی تعمیر نو میں بھارتی تعاون کے مشکور ہیں. افغان صدر کا کہنا تھا کہ دوہزار ایک سے اب تک افغانستان کی تعمیر نو میں بھارتی کردارقابل تحسین ہے،بھارت دوہزار سے اب تک افغانستان میں دوبلین ڈالرز سے […]
دفتر خارجہ کی ترجمان تہمینہ جنجوعہ نے گفتگو کرتے ہوئے ان افغان دعوؤں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کو وہ شواہد فراہم کر دیئے گئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ سابق صدر برہان الدین کے قتل کی سازش کوئٹہ کے مضافات میں تیار کی گئی تھی۔ […]
افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ سابق صدر برہان الدین ربانی کے قتل کی ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ اس سے کوئٹہ کے کچھ معروف افراد کا تعلق تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر کرزئی نے کہا کہ انہوں نے کوئٹہ کنکشن کے بارے میں معلومات حکومت پاکستان کو […]
کابل : امریکا کے صدر باراک اوباما اورافغان صدر حامد کرزئی کے درمیان وڈیو کانفرنس ہوئی ہے،جس میں امریکی فوج کے انخلا کے بعد کی ممکنہ صورتحال پرغور کیا گیا۔امریکی افواج دوہزار چودہ تک افغانستان سے نکل جائیں گی جس کے بعد،سیکورٹی کی ذمہ داری افغان فورسز کے کاندھوں پر آجائے گی،وائٹ ہاوس کے ترجمان […]