تحریر : صباء نعیم اپنے آپ کو پانامہ لیکس کیس کی وکالت سے الگ کر لینے والے ممتاز قانون دان حامد خان کیا اب تحریک انصاف کی سیاست میں بھی متحرک رہ سکیں گے یا نہیں؟ جونہی پانامہ لیکس کا اونٹ کسی کروٹ بیٹھے گا، یہ سوال اہمیت اختیار کر جائے گا، کیونکہ جب تک […]
عمران خان نے حامد خان کی نگرانی میں تیار کیے گئے ٹی او آرز کی منظوری دیدی، مجوزہ ٹی او آرز میں چیف جسٹس آف پاکستان کو کمیشن کا سربراہ بنانے کا کہا گیا ہے، تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے اپنے ٹی آرز مرتب کرلئے۔
لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدارتی امیدوار رمضان چودھری کو 484 ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوار رانا ضیاء 4279 ووٹ لے کر ہائیکورٹ بار کے صدر منتخب ہو گئے جس کے بعد وکلاء نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے […]
پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی احتساب کمیشن کے سربراہ نے استعفے کے بعد غلط الزامات کا سلسلہ شروع کیا ہے، میرے خلاف نہ کوئی انکوائری ہو رہی ہے نہ ہی کوئی ریفرنس ہے ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے این اے 122 میں قانونی جنگ لڑنے کا ٹاسک حامد خان کو سونپ دیا۔ حامد خان کل سردارایاز صادق کی اپیل کے خلاف درخواست دائر کریں گے۔ تحریک انصاف نے سردار ایاز صادق کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر کردہ اپیل کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) حامد خان کی زیر صدارت اجلاس میں کارکنوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے۔ اس موقع پر حامد خان بھی کھل کر بولے ان کا کہنا تھا کہ مشرف کی آمریت کو مضبوط بنانے والے اب تحریک انصاف میں آ چکے ہیں ان کی موجودگی پارٹی کے لئے بہت نقصان دہ ثابت ہو […]
حامد خان دھاندلی ثابت کرنے میں ناکام رہے، مجھے نااہل نہیں کیا گیا، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ انصاف کے تقاضوں کے مطابق نہیں ہے، الیکشن لڑنا ہے یا سپریم کورٹ سے رجوع کرنا ہے ، فیصلہ میری جماعت کریگی، سعد رفیق۔
لاہور ہائی کورٹ بار کے سلانہ انتخابات میں حامد خان پینل کو شکست، عاصمہ جہانگیر اور اعظم نزیر تارڑ کا حمایت یافتہ پورا پینل جیت گیا، مسعود چشتی صدر لاہور بار، عرفان عارف نائب صدر منتخب۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) لیگل ٹیم کے اجلاس میں فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئینی ترامیم پر بحث کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ٹیم میں شامل تحریک انصاف کے رکن حامد خان نے فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی عدالتیں بنانے کے بجائے موجودہ عدالتی نظام بہتر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) لیگل ٹیم کے اجلاس میں فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے آئینی ترامیم پر بحث کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ٹیم میں شامل تحریک انصاف کے رکن حامد خان نے فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی عدالتیں بنانے کے بجائے موجودہ عدالتی نظام بہتر […]
لاہور (جیوڈیسک) این اے 125 سے تحریک انصاف کے امیدوار حامد خان کا کہنا ہے کہ نادرا کی رپورٹ میں دھاندلی ثابت ہو گئی۔ مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں جن پولنگ سٹیشنز کے نتائج آئے وہاں سے وہ نہیں ، حامد خان جیتے تھے ۔ این اے 125 لاہور میں مسلم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ نادرا نے بھی رپورٹ دے دی ہے کہ سعد رفیق اور حامد خان کے حلقے میں بہت بڑا فراڈ ہوا، عوام کے ووٹ کی اہمیت نہیں تو انہیں حقوق کون دے گا، اسلام آباد میں اقلیتی ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے […]
اسلام آباد: افتخار چوہدری ہتک عزت پٹیشن میں عمران خان کا جواب واپس لے رہے ہیں، عمران خان کی ہدایت پر جواب واپس لیا گیا ہے، اب میری طرف سے یہ معاملہ ختم ہے، حامد خان۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمشن آف پاکستان نے گزشتہ انتخابات میں دھاندلی سے متعلق ایک رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ہے جس میں NA-125 میں مبینہ دھاندلی کے الزام کے حوالے ریٹرننگ آفیسر خالد محمود کی رپورٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ پنجاب کے چار انتخابی حلقوں میں مبینہ دھاندلی پر تحریک […]