اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کے کیس میں حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 11 روز کی توسیع کر دی۔ پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور لیگی رہنما حمزہ شہباز کو نیب حکام نے احتساب عدالت لاہور میں پیش کیا تو جج نے ملزم کی تاخیر […]
لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں حمزہ شہباز کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب حکام نے حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش کیا۔ نیب کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حکومت کے جھوٹ اِن کے گلے کا پھندا بننے والے ہیں۔ نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ حکومت ہر میدان میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے منی لانڈررنگ کیس میں گرفتار اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز اور ان کی فیملی کی کمپنیوں کے مزید 50 بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کر لی ہیں۔ نیب نے حمزہ شہباز کو بیرون ملک سے منتقل ہونے والی رقوم کی تفصیلات سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کو گزشتہ روز گرفتار کیا اور آج انہیں لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ نیب کے وکیل وارث جنجوعہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کے اہم رہنما اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز شریف کو پاکستان کے قومی احتساب بیورو نے گرفتار کر لیا ہے۔ ان کی یہ گرفتاری ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع نہ ہونے کے بعد عمل میں آئی ہے۔ حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع کر دی۔ عدالت نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا حمزہ شہباز […]
لاہور (جیوڈیسک) نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کو آج نیب میں طلب کر رکھا ہے۔ نیب نے حمزہ شہباز کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے اور انہیں اس حوالے سے مراسلہ بھی جاری کیا گیا تھا جس میں لیگی رہنما کو صبح ساڑھے […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے انٹرویو کے معاملے پر قومی اسمبلی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت کے سلسلے میں احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے جہاں […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے آج ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ حمزہ شہباز کی آمدن سے زائد اثاثے، منی لانڈرنگ اور صاف پانی کیس میں عبوری ضمانت آج ختم ہورہی ہے جس کے پیش نظر وہ ایک مرتبہ پھر عدالت سے رجوع کریں گے۔ نیب […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری فاطمہ نامی ایک عورت نے چوری کی معاملہ ریاست مدینہ کے تاجدار محمد عربی ۖ کے پاس لایا گیا سفارش تگڑی تھی آپ سے درخواست کی گئی کہ اسے معاف کر دیا جائے اللہ کے پیارے نبی کا جواب تھا کہ تم میں سے پہلی قومیں اس لئے برباد کر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز آج نیب آفس میں پیش ہوں گے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے حمزہ شہباز کو آج طلب کر رکھا ہے، اس موقع پر نیب آفس کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ نیب حمزہ شہباز کے خلاف آمدن سے زائد […]
لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل میں گرفتاری سے بچنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کیں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا اور انہیں ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ سماعت شروع ہوئی تو حمزہ شہباز کے […]
لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم حمزہ شہباز شریف کے پیش نہ ہونے کی وجہ سے ان کی گرفتاری کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کی طلبی کا نوٹس سامنے لے آیا ہے۔ حمزہ شہباز کو نیب نے آج صبح […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز لندن روانہ ہو گئے۔ حمزہ شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی فلائٹ نمبر 629 کے ذریعے لندن روانہ ہوئے اور وہ 13 فروری کو واپس وطن پہنچیں گے۔ یاد رہے کہ حکومت نے حمزہ شہباز کا نام ایگزٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کو 10 روز کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے 15 روز میں جواب طلب کر لیا۔ واضح رہے کہ حمزہ شہباز نے گزشتہ روز بلیک لسٹ سے نام نکلوانے کے لیے […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کیس نیب کے لیے چیلنج ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف کھڑی ہوتی ہے یا نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ آج جو پاکستان کی معیشت […]
لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ احتساب کے پیچھے انتقام کی بو آتی ہے، عمران خان اپنے دائیں بائیں دیکھیں کرپشن کرنے والے نظر آئیں گے، عمران خان اور ان کی حکومت کو سیاسی انتقام بہت مہنگا پڑے گا۔ نیب لاہور میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے مختلف منصوبوں میں قوم کے 2300 ارب روپے بجائے اور قومی لیڈ رکی گرفتاری کا مذاق زیادہ دیر چلنے والا نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران حمزہ شہباز نے کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری تماشا بنا دیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کے ووٹ پر ڈالے گئے ڈاکے کو آسانی سے ہضم نہیں ہونے دیں گے اور اسمبلیوں کے اندر اور باہر آواز اٹھاتے رہیں گے۔ لاہور کے حلقے این اے 124 میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ان کا […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حلف اس لیے لے رہے ہیں کہ جمہوریت کی گاڑی چلتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ پنجاب اسمبلی اجلاس آمد کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ جمہوریت کے تسلسل کی تیسری کڑی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہو گا، وزارت اعلیٰ کے لیے تحریک انصاف کے عثمان بزدار اور مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ عثمان بزدار اور حمزہ شہباز شریف نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جنہیں منظور کرلیا گیا ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آخری دن تک حکومت بنانے کی کوشش کریں گے اور دیوار سے لگانے کی کوششوں کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ حالیہ انتخابات میں بہت کچھ […]