پنجاب میں حکومت بنانے سے روکا گیا تو بھرپور مزاحمت کرینگے: حمزہ شہباز

پنجاب میں حکومت بنانے سے روکا گیا تو بھرپور مزاحمت کرینگے: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے پنجاب میں اکثریت ملنے پر حکومت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر حکومت بنانے سے روکا گیا تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا قوم کو یاد دلاتا ہوں کہ نوازشریف نے خیبرپختونخوا میں تحریک […]

.....................................................

نوجوان اپنے ووٹ کا حق میرٹ کے مطابق استعمال کریں: حمزہ شہباز

نوجوان اپنے ووٹ کا حق میرٹ کے مطابق استعمال کریں: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مشرقی اقدار کی پامالی کرنے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں، نوجوان اپنے ووٹ کا حق پوری ذمہ داری سے میرٹ کے مطابق استعمال کریں۔ مسلم لیگ ن کے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہونے […]

.....................................................

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کاغذات نامزدگی میں کروڑ پتی نکلے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب 172 کنال اراضی کے مالک ہیں۔ شہباز شریف کا مجموعی طور پر 1 کروڑ 14 لاکھ 2 ہزار 6 سو 94 روپے کا بینک بیلنس ہے، حمزہ سپنگ ملز، حدیبیہ پیپر ملز سمیت 5 ملوں میں شیئر […]

.....................................................

چیف جسٹس کے حکم پر حمزہ شہباز کے خلاف مقدمہ درج

چیف جسٹس کے حکم پر حمزہ شہباز کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس کے حکم پر حمزہ شہباز کے خلاف عائشہ احد کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں سپریم کورٹ طلب کر لیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعوے دار عائشہ احد کو دھمکیاں ملنے […]

.....................................................

چیف جسٹس کا حمزہ شہباز کے گھر کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

چیف جسٹس کا حمزہ شہباز کے گھر کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کے گھر کے باہر سے رکاوٹیں فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب نے موقف اختیار کیا کہ حمزہ شہباز شریف کی جان کو خطرہ ہے اس لئے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر […]

.....................................................

ن لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ اور سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان

ن لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ اور سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی اور مرکزی مجلس عاملہ کے ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے، مرکزی مجلس عاملہ میں مریم نواز نواز اور حمزہ شہباز بھی شامل ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے سینٹرل ورکنگ کمیٹی اور مرکزی مجلس عاملہ کے ناموں کی […]

.....................................................

شریف خاندان متحد ہے، اسحاق ڈار محب وطن ہیں، ضرور واپس آئیں گے: حمزہ شہباز

شریف خاندان متحد ہے، اسحاق ڈار محب وطن ہیں، ضرور واپس آئیں گے: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنماء حمزہ شہباز نے لاہور میں اپنے حلقے این اے 119 کا دورہ کیا اور مقامی لیگی رہنماء کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے لوگوں سے حلقے کے مسائل پر بات چیت بھی کی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات کے لئے راہ […]

.....................................................

حمزہ شہباز کا عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

حمزہ شہباز کا عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ دس ارب کی آفر کرنے والے کا تعلق شہباز شریف اور حمزہ سے ہے، نام نہیں بتا سکتا، جواباً مریم نواز نے کہا کبھی حمزہ کا دوست اور کبھی شہباز شریف، کپتان کی آخرت سے خوفزدہ ہوں۔ ادھر حمزہ شہباز نے عمران […]

.....................................................

دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، حمزہ شہباز

دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ فوج، رینجرز اور پولیس کے ساتھ ہیں، جہاں بھی دہشت گرد چھپے ہیں ان کو نکال کر کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ حمزہ شہباز نے میو اسپتال لاہور میں مال روڈ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے […]

.....................................................

ٹانگیں کھینچنے کا دور ختم ہو چکا، عوام ترقی چاہتے ہیں : حمزہ شہباز

ٹانگیں کھینچنے کا دور ختم ہو چکا، عوام ترقی چاہتے ہیں : حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر مخالفین پر برس پڑے۔ ان کا کہنا تھا مسائل کا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا۔ وزیر اعلی پنجاب روزانہ شعبہ صحت سے متعلق اجلاس بلاتے ہیں۔ حقائق سے آنکھیں نہیں چرانی چاہئیں۔ وزیراعظم نے اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش […]

.....................................................

حمزہ شہباز کا جلال پور جٹاں میں جلسہ

حمزہ شہباز کا جلال پور جٹاں میں جلسہ

ملکہ (عمر فاروق اعوان، محسن ضیاء اعوان) حمزہ شہباز کا جلال پور جٹاں میں جلسہ، یوسی ملکہ سے چیئرمین یو سی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان کی قیادت میں قافلہ ملکہ سے ڈیرہ کوٹلہ اوراس کے بعد جلسہ گاہ پہنچا۔ چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی طرف سے خوشی کا اظہار ۔تفصیل کے مطابق حمزہ شہباز […]

.....................................................

احتجاج کی کال دینے والی اپوزیشن کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے۔ حمزہ شہباز

احتجاج کی کال دینے والی اپوزیشن کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے۔ حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) تھیلیسیمیا کے مریض بچوں میں تحائف تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنماء حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عید کے بعد احتجاج کی کال دینے والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جن کو چور کہتے تھے […]

.....................................................

شہبازشریف اور حمزہ شہباز وزیراعظم کی عیادت کے لیے لندن پہنچ گئے

شہبازشریف اور حمزہ شہباز وزیراعظم کی عیادت کے لیے لندن پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت کے لیے لندن پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اورحمزہ شہباز لندن میں زیرعلاج وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کے لیے لندن پہنچ گئے ہیں، وہ منگل کے روز وزیراعظم نواز شریف کے بائی پاس کے […]

.....................................................

پاناما لیکس کا شور مچانے والے خود آف شور کمپنیوں کے گاڈ فادر ہیں: حمزہ شہباز

پاناما لیکس کا شور مچانے والے خود آف شور کمپنیوں کے گاڈ فادر ہیں: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) ایوان اقبال لاہور میں یوم تکبیر کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رہنماء حمزہ شہباز شریف نے عمران خان پر کھل کر تنقید کی۔ حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ عمران خان بدعنوانیوں کا شور مچاتے ہیں لیکن آج اربوں، کھربوں روپے کے منصوبے زیرتکمیل ہیں اور ان […]

.....................................................

سیاسی منظرنامہ کسی بھونچال کا متحمل نہیں ہو سکتا: حمزہ شہباز

سیاسی منظرنامہ کسی بھونچال کا متحمل نہیں ہو سکتا: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ملک کا سیاسی منظرنامہ کسی بھونچال کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ منفی سیاست کرنے والے دراصل جمہوریت اور ملک کی ترقی کے درپے ہیں۔ موجودہ سیاسی قیادت نیک نیتی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ حکمرانوں کے […]

.....................................................

عوام شیر کو اتنے ووٹ ڈالیں کہ بلے والے پھر ادھر نہ آئیں: حمزہ شہباز

عوام شیر کو اتنے ووٹ ڈالیں کہ بلے والے پھر ادھر نہ آئیں: حمزہ شہباز

وزیر آباد (جیوڈیسک) ضمنی انتخابی معرکے میں ن لیگ نے وزیر آباد میں میدان لگایا اور خوب عوامی زور دکھایا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز مخالفین پر خوب برسے۔ انہوں نے کپتان کو مخاطب کیا اور ترقی میں رکاوٹ بننے کا طعنہ پھر سے دیا۔ انہوں نے عمران خان کو لیڈر بننے کے […]

.....................................................

دھاندلی کے الزامات جھوٹ، نواز شریف کا مینڈیٹ سچا ہے: حمزہ شہباز

دھاندلی کے الزامات جھوٹ، نواز شریف کا مینڈیٹ سچا ہے: حمزہ شہباز

جلال پور پیر والا (جیوڈیسک) این اے ایک سو تریپن کے ضمنی معرکے کیلئے مسلم لیگ (ن) نے جلال پور پیر والا میں میدان سجایا۔ اپنے خطاب میں (ن) لیگی رہنما مخالفین پر خوب گرجے۔ کہتے ہیں کہ کنٹینر پر کھڑے ہو کر لوگوں کی عزتیں اچھالی گئیں۔ دھاندلی کے الزامات جھوٹ، نواز شریف کا […]

.....................................................

الیکشن کمیشن: حمزہ شہباز کو این اے 154 کا دورہ کرنے پر نوٹس جاری

الیکشن کمیشن: حمزہ شہباز کو این اے 154 کا دورہ کرنے پر نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ضمنی الیکشن سے قبل حلقے کا دورہ کرنے پر پاکستان مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد […]

.....................................................

ن لیگی ارکان اسمبلی پولنگ اسٹیشنوں کے دورے نہیں کریں گے، حمزہ شہباز

ن لیگی ارکان اسمبلی پولنگ اسٹیشنوں کے دورے نہیں کریں گے، حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی 19 نومبر کو پولنگ اسٹیشنوں کے دورے نہیں کریں گے، ضابطہ اخلاق کی سختی سے پابندی کی جائے۔ حمزہ شہباز نے بارہ اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پارٹی عہدیداروں سے ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے […]

.....................................................

پارٹی چیئرمین ہار گیا نواز شریف کا کارکن جیت گیا: حمزہ شہباز

پارٹی چیئرمین ہار گیا نواز شریف کا کارکن جیت گیا: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) ماڈل ٹاؤن لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ این اے ایک سو بائیس میں میاں نواز شریف کے کارکن کی فتح ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2013 میں عوام کا فیصلہ آج بھی برقرار رہا۔ عوام نے ایک بار […]

.....................................................

گیارہ اکتوبر کو عوام دھاندلی کے الزامات کو دفن کر دیں گے: حمزہ شہباز

گیارہ اکتوبر کو عوام دھاندلی کے الزامات کو دفن کر دیں گے: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) ڈونگی گراؤنڈ سمن آباد میں حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے منعقد کیے جانے والے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز شریف نے کپتان پر تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے کہا دھرنے نے ڈھائی سال ضائع کر دیے چینی صدر کا دورہ منسوخ کرایا اب لاہور والوں […]

.....................................................

عمران خان چھپ کر بیٹھنے کی بجائے میدان میں آکر مقابلہ کریں :حمزہ شہباز

عمران خان چھپ کر بیٹھنے کی بجائے میدان میں آکر مقابلہ کریں :حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) لودھراں کا ضمنی انتخاب رک جانے کے بعد پی ٹی آئی اور ن لیگ نے لاہور کے حلقہ این اے 122 میں ڈیرے ڈال دیئے ۔ نون لیگ کے رہنما حمزہ شہبازکہتے ہیں کہ عمران خان کو چھپ کر بیٹھنے کے بجائے خود میدان میں اترنا چاہیئے تھا۔ لاہور کے علاقے اچھرہ میں […]

.....................................................

چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی کی حمزہ شہباز سے خصوصی ملاقات

چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی کی حمزہ شہباز سے خصوصی ملاقات

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی (کویت) کی مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ایم این اے حمزہ شہباز سے خصوصی ملاقات۔ تفصیل کے مطابق چوہدری غضنفر جمشید پلاہو ڑی (کو یت) کی ایم این اے حمزہ شہبا ز سے خصو صی ملا قا ت۔ اس […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی عمران خان کے لیے امتحان ہے، حمزہ شہباز

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی عمران خان کے لیے امتحان ہے، حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) ن لیگ کے رہنماحمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام نے نواز شریف کو ووٹ دے کر دھاندلی کے نعرے کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا ہے۔ منڈی بہاءالدین کے حلقہ این اے 108 میں انتخابی مہم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی اور ن لیگ کے رہنما […]

.....................................................
Page 3 of 512345