لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں روزگار اسکیم کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ایگزیکٹ میں جعلی ڈگریاں دینے والوں کا کڑا احتساب ہونا چاہیے۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ خوشحال پاکستان حکومت کی منزل ہے نظام میں کوئی خرابی نہیں اسی نظام کے تحت ملک کو قائد کا پاکستان […]
لاہور (جیوڈیسک) الحمراء ہال لاہور میں سانحہ جوزف کالونی کے متاثرین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی دشمن کی آنکھ میں کھٹکتی ہے جب بھی پاکستان ترقی کی راہ چلنا شروع کرتا ہے تو دشمن کراچی جیسے واقعات کراتے ہیں۔ حکومت […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انشاء اللہ 2017ء تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر کے پاکستان کو روشن بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میٹرو پراجیکٹ مکمل ہونے سے راولپنڈی […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن کی تیاری ہو رہی ہے، سب باتیں نہیں بتا سکتے، پی ٹی آئی کے مزاج کی سمجھ نہیں آرہی، سابق گورنر کے پاس کچھ ہے تو ثبوت کے ساتھ آئیں، مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی […]
وزیر آباد (جیوڈیسک) حمزہ شہباز شریف نے وزیر آباد کے قریب دریائے چناب سے ملحقہ دیہات کے سیلاب متاثرین میں لائیو سٹاک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں کا لاشیں گرانے کا منصوبہ تھا، ان کے سارے پلان فیل ہوگئے ہیں۔ اب ان کے دھرنوں کا یہ حال ہے […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) مولانا ظفر علی خاں کی 58 ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام کیساتھ منائی گئی، سرکاری سطح پر کوئی خاص تقریب منعقد نہ ہوسکی، انتظامیہ حمزہ شہباز کی آمد کا سن کر پروٹوکول میں مصروف رہی۔ وزیرآباد کی صحافی برادری نے سنیئر صحافی صدر پریس کلب دھونکل محمود احمد خان لودھی کی قیادت […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے ایم این اے حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ کاشغر سے پاکستان تک روڈ بنے گا جس سے ملک کی تقدیر بدل جائے گی۔ عمران خان دوسروں کے عیب نکالنے کی بجائے اپنے ارد گرد کرپٹ ٹولہ کا محاسبہ کریں۔ جہانگیر ترین وہ آدمی ہیں جو اپنے آپ […]
گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے راہنما ایم این اے حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب کے دوران مویشیوں فصلوں اور املاک کا بہت زیادہ نقصان ہوا، متاثرین سیلاب کے دکھوں کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا، لیکن نقصانات کے ازالہ تک ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور انہیں پیروں […]
گجرات (جیوڈیسک) حمزہ شہباز شریف نے گجرات اور ڈسکہ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندانوں میں چیک تقسیم کیے۔ گجرات میں خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ عمران خان کا چور دروازے سے وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ قوم نے دھرنوں کی سیاست کو ٹھکرا دیا […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کہتے ہیں عمران خان دھرناشو فلاپ ہونے کے بعد نیا شو لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ ڈیڑھ ماہ تک خالی کرسیوں سے خطاب کرتے رہے۔ اب بیزار ہو کرادھر ادھر جارہے ہیں۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں سابق آئی جی سندھ اور وزیر اعلیٰ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کی تقریر کے دوران اس وقت بد نظمی پیدا ہو گئی جب ایک خاتون نے کھڑے ہو کر ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے لگانا شروع کر دیئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حمزہ شہباز شریف کو لاہور کے الحمرہ ہال میں سیاحت کے […]
لاہور (جیوڈیسک) داروغہ والا مسجد سانحہ میں شہید اور زخمی ہونیوالوں کے ورثا میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میاں حمزہ کا کہنا تھا کہ پوری قوم نے دیکھ لیا ہے کہ سازش کس نے کی اور اب آہستہ آہستہ حقائق سے پردہ اٹھ رہا ہے سازش کرنے والوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ سڑکوں پر آنے کا کوئی جواز ہے اور نہ ہی لانگ مارچ اور دھرنے دینے کا وقت ہے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف جو آپریشن ضربِ عضب جاری ہے، اسکے ردعمل میں اسلام آباد میں دہشت گردی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں آئی ڈی پیزکے لیے امدادی میچ میں پاکستان اے نے حمزہ شہباز الیون کو 60 رنز سے ہرا دیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں حکومت پنجاب کے زیر اہتمام آئی ڈی پیز کے لئے امدادی ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان اے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 205 رنز […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ انقلاب کی باتیں کرنے والے پاکستان کی ترقی نہیں دیکھنا چاہتے، انقلاب لانا ہے۔ تو کینیڈا میں بیٹھ کر شیشے کی بوتل میں لائو۔ شمالی وزیرستان متاثرین کے لیے راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہونے والے امدادی میچ کی تقریب کے موقع پر […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے ایک سپورٹس مین کا سانس ایک ہی سال میں پھولنے لگا ہے عوام کھوکھلے نعروں اور دعوؤں سے مرعوب نہیں ہوں گے۔ عمران خان لانگ مارچ کرتے رہیں ہم پاکستانی قوم کے ساتھ ملکر پاکستان کی ترقی کا مارچ کریں گے اور ترقی […]
رائے ونڈ (جیوڈیسک) ناراض وزیر داخلہ چوہدری نثار کی رائے ونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف سے چوبیس گھنٹے میں دوسری ملاقات ہوئی، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری نثار کو اسلام آباد سے لاہور لانے میں کامیاب ہوگئے۔ رائے ونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے چودھری نثار کے ساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز […]
لاہور (جیوڈیسک) حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے انصاف کے لیے لانگ مارچ کیا۔ عمران خان کو خیبر پختونخوا میں دھاندلی نظر نہیں آتی۔ یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو خیبر پختون خواہ میں دھاندلی نظر نہیں آتی۔ پنجاب میں قومی اسمبلی کے تیس […]
گجرات (جیوڈیسک) حمزہ شہباز ایم پی اے حاجی عمران ظفر، سابق ایم این اے چوہدری مبشر حسین، ایم پی اے نوابزادہ حیدر مہدی، سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود، ایم پی اے میجر (ر) معین نوازاور ڈی سی او گجرات چوہدری لیاقت علی چٹھہ نے وفد کے ہمراہ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنماء حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان دھاندلی کا راگ الاپنا چھوڑ دیں، اب عوام ان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے بات چیت میں حمزہ شہباز نے کہا کہ اب عمران خان دھاندلی کا راگ الاپنا چھوڑ دیں، عوام […]
لاہور (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں غیر یقینی صورتحال کی بحث اب ختم ہونی چاہیے۔ تمام قومی اداروں میں مکمل ہم آہنگی موجود ہے۔ میڈیا سمیت ہر طبقہ فکر کے افراد کو پاکستان کے اصل ایشو یعنی دہشت گردی و انتہا پسندی کے خاتمے پر توجہ مرکوز […]
لاہور: رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف کی قیادت میں چین کے دورے پر آئے ہوئے نوجوان ارکان اسمبلی کے وفد نے آج بیجنگ میں شہریوں کے لئے چلنے والی اورینج لائن میٹرو ٹرین سروس کا دورہ کیا۔ ٹرین سروس کے حکام نے حمزہ شہباز اور وفد کے دیگر ارکان کو اورینج لائن میٹرو ٹرین سروس […]
رائیونڈ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عدلیہ ہو یا فوج ہرادارہ مضبوط ہونا چاہئے، ملکی ترقی کیلئے جمہوریت کا استحکام ضروری ہے، قیام امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ حمزہ شہباز نے رائیونڈ میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔ ان […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتے ہیں مگر چند سو یا چند ہزار افراد 19 کروڑ لوگوں سے یہ جنگ نہیں جیت سکتے۔ لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل یوتھ فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ […]